
قعدہ اخیرہ میں تشہد کے بعد کھڑا ہونے پر لقمے کا حکم
سوال: امام نے مغرب کی نماز میں قعدہ اخیرہ میں صرف تشہد پڑھا، پھر کھڑا ہونے لگا، تو امام کو پیچھے سے مقتدیوں نے لقمہ دیا، کیا اسے لقمہ لینا چاہئے یا نہیں؟
امام کا مصلی کہاں پرہونا چاہیے؟
سوال: امام صاحب کا مصلی اگر مسجد کے سینٹر کی بجائے سینٹر کے دائیں یا بائیں جانب ہو تو نماز پڑھانا کیسا؟
امام صاحب کا فرض کی تیسری رکعت میں بلند آواز سے تعوذ و تسمیہ پڑھنا کیسا؟
سوال: امام صاحب نے فرض کی تیسری رکعت میں بلند آواز سے تعوذ و تسمیہ پڑھ لیا، تو کیا اس صورت میں سجدہ سہو کرنا واجب ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
کیا نابالغ سمجھدارلڑکا نماز میں لقمہ دے سکتا ہے ؟
سوال: امام صاحب نےعشاء کی پہلی رکعت میں سورۃ القدرکی تلاوت کی اورغلطی سےدوسری آیت ﴿ وَ مَاۤ اَدْرٰىکَ مَا لَیۡلَۃُ الْقَدْرِ﴾چھوڑدی،اوراس سےآگےقراءت کرنےلگے،نمازمیں شریک ایک نابالغ حافظ صاحب نےلقمہ دیا،امام صاحب نےلقمہ لے کرغلطی درست کی اورنمازمکمل کرلی،اب سوال یہ ہےکہ یہاں لقمہ دینےکامحل تھایانہیں؟نیز کیا نابالغ لڑکالقمہ دے سکتا ہے؟ نوٹ :حافظ صاحب کی عمر گیارہ سال ہے اور وہ درست طریقے سے افعال نماز ادا کرتے ہیں ۔
جواب: امام ومقتدی سب آہستہ آوازمیں قنوت پڑھیں ،جن مقتدیوں کوقنوت نہ آتی ہووہ آہستہ آہستہ آمین کہیں ۔ در مختار میں ہے” (ولا يقنت لغيره) إلا لنازلة“ترجمہ:وتر...
نماز میں بلند آواز سے تعوذ وتسمیہ پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جہری نماز میں امام نے تعوذ و تسمیہ آہستہ پڑھنے کی بجائے غلطی سے بلند آواز سے پڑھا تو امام پر سجدہ سہو لازم ہوگا یا نہیں ؟سائل:حافظ شہزاد(فیصل آباد)
سجدہ تلاوت کرنے کے بعد دوسری رکعت میں پھر وہی آیتِ سجدہ پڑھ لی تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے كہ امام صاحب نے نماز تراویح پڑھاتےہوئے آیت سجدہ کی تلاوت کے بعد سجدہ تلاوت کیااور اس کے بعدرکوع و سجود کرکے ایک رکعت مکمل کر لی، پھر دوسری رکعت میں ان سے قراءت میں غلطی ہوئی، لقمہ ملنے پر انہوں نے پیچھے سے قراءت شروع کی تو وہی آیت سجدہ دوسری رکعت میں بھی تلاوت کر دی۔ پھر اس کے بعد نہ تو سجدہ تلاوت دوبارہ کیا، اور نہ ہی آخر پر سجدہ سہو کیا۔ اب شرعی رہنمائی درکار ہے کہ وہ نماز درست ہوئی؟
عدتِ وفات کی مدت اور اس میں پردے کا حکم
جواب: امام اعظم علیہ الرحمۃ اور امام ابو یوسف علیہ الرحمۃ کی دو روایتوں میں سے ایک (کے مطابق) اس بارے میں ایام کی گنتی کا اعتبار ہوگا ۔ طلاق میں نوے دن اور ...
روزے کی حالت میں دانتوں میں پھنسی چیز نگلنے سے روزے کا حکم
جواب: امام ابو یوسف علیہ الرحمۃ سے روایت ہے کہ اگر اس نے قصداً ایسا کیا تو اس پر قضا لازم ہوگی لیکن کفارہ نہیں ہوگا۔ ابن ابی مالک نے اس میں تطبیق کرتے ہوئے ...
قربانی کا نصاب – ڈیڑھ تولہ سونا ہو تو قربانی واجب ہے؟
جواب: امام اہلسنت مولانا الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن فتاویٰ رضویہ میں فرماتے ہیں : ”قربانی واجب ہونے کے لیے صرف اتنا ضرور ہے کہ وہ ایام قربانی...