
جواب: ماں شریک بہن داخل ہے یونہی بھائی و بہن کی بیٹیاں اگرچہ نیچے تک سب اسی میں داخل ہیں(اور سب سے نکاح حرام ہے)۔(فتاوی ھندیہ،کتاب النکاح،ج 1،ص 273،دار الف...
بہن کی بیٹی کو دودھ پلانے کے بعد اس سے اپنے بیٹے کا نکاح کرنا
جواب: ماں ہوجائے گی اور اس کا شوہر (جس کا یہ دودھ ہے یعنی اس کی وطی سے بچہ پیدا ہوا ،جس سے عورت کو دودھ اترا)اس دودھ پینے والے بچہ کاباپ ہوجائے گا اور اس عو...
ماں نے کچھ سونا بیٹی کو گفٹ کر دیا تو زکوٰۃ کس پر ہوگی ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک خاتون کی شادی ہوئی، اس کے پاس 10 تولہ سونا تھا، سال گزرنے پر اس نے زکوۃ ادا کر دی، پھر اس کے ہاں بچی کی ولاد ت ہوئی، تو ا س نے چار تولہ سونا اپنی بیٹی کو دینے کا ارادہ کیا اور بیٹی کو مالک بنانے کےلئے اس کے والد (یعنی اپنے شوہر) کے قبضے میں دیدیا، یوں اس کے پاس فقط چھ تولے سونا باقی رہ گیا ہے، دریافت طلب امر یہ ہے کہ اب ماں اور نابالغ بیٹی پر زکوۃ کے حوالہ سے کیا احکامات عائد ہوں گے؟
والد کی پھوپھی زاد بہن کی نواسی سے نکاح کاحکم
جواب: ماں کی پھوپھو کی پھوپھو اور اپنے باپ کی خالہ کی خالہ سے نکاح کرنا جائز ہے جیساکہ اپنی چچی کی بیٹی، پھوپھو کی بیٹی، ماموں کی بیٹی اور خالہ کی بیٹی سے...
میاں بیوی کا ایک دوسرے کو بہن بھائی کہنا ؟
سوال: اگر میاں بیوی آپس میں ہنسی مذاق کرتے ہوئے ایک دوسرے کو بھائی ،بہن بولیں توکیاان کا نکاح ٹوٹ جاتاہے ؟
جواب: بیوی کے ساتھ دخول کو کہتے ہیں اور یہ بات کئی مرتبہ مذکور ہوئی۔ان کا قول:(ایک عورت کے ساتھ)وہ حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ تعالی عنہا تھیں۔(عمدۃ القاری ...
جواب: بیوی کے درمیان اس طرح تنہائی ہوجائے کہ دونوں کے درمیان ہمبستری سے نہ کوئی طبعی مانع ہو،نہ حسی اورنہ شرعی۔ مانع حسّی: جیسے مرض کہ شوہر بیمار ہے تو...
بیوی کے علاوہ دوسرے رشتہ داروں کے لیے سوگ کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شوہر کی فوتگی پر بیوی کے لیے سوگ میں حکم ہے کہ وہ زینت نہ کرے ۔ اس کے علاوہ باقی رشتہ داروں کے لیے سوگ کا کیا حکم ہے ؟ اگر وہ سوگ کریں ، تو کیا انہیں بھی زینت اور عمدہ لباس ترک کرنا ہو گا ؟ نیز قریبی رشتہ دار جیسے والد ، والدہ يا بھائی وغیرہ کی سوئم کی محفل میں بھی ہم اجلے عمدہ کپڑے پہن ليتے ہيں ، خوشبو بھی لگاتے ہيں کہ مہمان آتے ہيں ، کیا ایسا کرنا منع ہے یا جائز ہے ؟
کیا سوتیلے بھائی بہن آپس میں محرم ہوتے ہیں؟ کیا ان کے مابین پردہ نہیں ہوتا؟
سوال: میں نے دو شادیاں کی ہوئی ہیں، میری پہلی بیوی میں سے پانچ بچے ہیں جن میں سے تین لڑکے اور دو لڑکیاں ہیں۔ پہلی بیوی کے انتقال کے بعد میں نے دوسری شادی ایک مطلقہ عورت سے کی جس کے سابقہ شوہر سے دو لڑکے ہیں۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا میرے سگے بچے یعنی بیٹیاں اور دوسری بیوی کے لڑکے آپس میں محرم ہیں یا نہیں؟ اگر محرم نہیں تو کیا ان کا آپس میں پردہ بھی ہوگا؟