سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 6458 results

61

سوتیلی ماں کے بھائی سے نکاح کا حکم

سوال: زید نے ایک شادی کی، اس بیوی سے اس کو اولاد بھی ہوئی ،پھر اس بیوی کا انتقال ہو گیا ،پھر زید نے دوسری شادی کی، اب اس دوسری بیوی کے بھائی سے اپنی اس بیٹی کا نکاح کرنا کیسا ،جو پہلی بیوی سے ہوئی تھی؟

61
62

ماں باپ کی وراثت میں لڑکی کا کتنا حصہ ہوگا ؟

جواب: بیٹی ہواوروہ بھی ایک ہی ہو تواس کے چھوڑے ہوئے مال میں سے بیٹی کو آدھا ملتا ہے ۔اوراگربیٹاکوئی نہ ہواوربیٹیاں ایک سے زائد ہوں ،تو سب بیٹیوں کے درمیا...

62
63

والدین کا خرچہ اولاد پر کب اور کتنا لازم ہوتا ہے؟

جواب: بیٹی دونوں پر لازم ہے اس بارے میں علامہ علاء الدین الحصکفی علیہ رحمۃ اللہ القوی فرماتے ہیں: ’’النفقۃ لاصولہ الفقراء و لو قادرین علی الکسب بالتسویۃ بین...

63
64

کیا مرد کا اپنی سوتیلی بیٹیوں سے بھی پردہ ہوگا؟

سوال: مطلقہ عورت جس کی پہلے شوہر سے بیٹیاں ہوں، وہ عورت اگر دوسری شادی کرے اور دوسرے شوہر سے ازدواجی تعلقات بھی قائم ہوجائیں، تو کیا عورت کے دوسرے شوہر کا اپنی سوتیلی بیٹیوں سے پردہ ہوگا یا نہیں؟ اگر پردہ نہیں ہوگا تو کیا اُس عورت کے انتقال کے بعد اُن لڑکیوں سے پردہ ہوگا؟

64
65

ہیجڑوں کو پیسے نہ دینے سے ان کی بددعا لگتی ہے؟

سوال: شادی بیاہ کے موقع پر ہیجڑے گھروں میں آتے ہیں اور پیسے مانگتے ہیں ،لوگ مجبوراً انہیں پیسے دے دیتے ہیں کہ اگر انہیں کچھ بھی نہ دیا جائے ، تو جان نہیں چھوڑتے اور برا بھلا کہتے ہیں اور بد دعائیں دیتے ہیں اور یہ بھی مشہور ہے کہ اگر ان کو پیسے نہ دئیے جائیں اور یہ بد دعا دے دیں تو ان کی بد دعا قبول ہوجاتی ہے ،ہماری رہنمائی فرمائیں ، ان کو پیسے دینا جائز ہے یا نہیں؟ نیز کیا ان کی بددعا قبول ہونے کی کوئی حقیقت بھی ہے یا نہیں ؟

65
66

سوتیلی ماں کی بیٹی سے نکاح کرنے حکم

سوال: زیدنے کسی بیوہ عورت سے شادی کی ۔ اوراس بیوہ عورت کی پہلے شوہرسے ایک بیٹی ہے ،توکیازیدکابیٹا اپنی سوتیلی ماں کی اس بیٹی سے نکاح کرسکتاہے ؟شرعااس نکاح کی ممانعت تونہیں ؟

66
67

پہلے بیٹی کی شادی کرے یا فرض حج ادا کریں؟

سوال: جس شخص کے گھر میں جوان بیٹی غیر شادی شدہ ہے ، اس کے متعلق سنا ہے کہ اس کا حج اس وقت تک قبول نہیں ہوگا جب تک اس کی شادی نہیں ہوجاتی کیا یہ درست ہے؟

67
68

کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟

جواب: بیٹی وغیرہا کا مہر ، اس عورت کے ليے مہرِ مثل ہے۔ مسئلہ کی تفصیل:نکاح کے باب میں ایک اہم چیز ” مہر “ہے، شرعاً ” مہر “ اُس مال کو کہا جاتا ہے،جو عو...

68
69

پھوپھی کو زکوٰۃ دینا

سوال: میری پھوپھی کے شوہر فوت ہو چکے ہیں۔ ان کے ساتھ ان کی ایک بیٹی اور نواسی رہتی ہیں۔ اس کے علاوہ ان کی 3 بیٹیاں شادی شدہ ہیں۔ وہ خود غریب ہیں ماں کو کچھ نہیں دیتیں۔ میری پھوپھی پاکستان میں جس مکان میں رہتی ہیں وہ ان کے شوہر کا تھا۔ پہلے کچا تھا پھر ان کی ہمشیرہ نے بنا کر دیا ہے۔ کیا میں ان کو زکوۃ دے سکتا ہوں؟

69
70

تایا کی پوتی یا نواسی سے نکاح کا حکم

جواب: بیٹی، (جو کہ کزن ہے) سے نکاح جائز ہے، تو اُس کی بیٹی سے بدرجہ اولیٰ جائز ہے۔اس کے متعلق اصول اورقاعدہ یہ ہے کہ : اصل بعیدکی فرع بعیدحلال ہوتی ہے ...

70