سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 4579 results

61

جماعت ترک کرنے والے کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے کہ ایسا شخص جو جماعت سے نماز نہیں پڑھتا ،لیکن کبھی کبھی وہ مسجد میں نماز بھی پڑھاتا ہے ،تو ایسے شخص کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ سائل:کلیم عطار(ڈھوک کھبہ،راولپنڈی )

61
62

رات میں امام صلاۃ التوبہ کی نماز میں جہری قراءت نہ کرے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: عشاء کی نماز کے بعد صلاۃ التوبہ کی نماز جماعت کے ساتھ ادا کی جائے، لیکن اس نماز میں امام جہری قراءت نہ کرے۔ تو کیا نماز درست ادا ہوجائے گی یا مکروہِ تحریمی ہوگی؟ کیا اس نماز میں جہری قراءت کرنا واجب ہے؟

62
63

مسافر جمعہ پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟

جواب: جماعت کی طرف سے منتخب کردہ آدمی بھی جمعہ کی امامت کرا سکتا ہے ،لہٰذا مسافر کے امام بننے کے لئے امامت کااہل ہونے اوردیگر شرائط جمعہ پائے جانے کے سات...

63
64

وتر کی جماعت میں تیسری رکعت میں شامل ہوا ، تو دعائے قنوت کا حکم

سوال: رمضان المبارک میں وتر جماعت کے ساتھ ادا کیے جاتے ہیں ، تو اگر کوئی شخص وتر کی تیسری رکعت میں جماعت کے ساتھ شریک ہواور اس نے امام کے ساتھ دعائےقنوت بھی پڑھ لی ہو، تووہ بقیہ نماز کس طرح ادا کرے گا؟ کیا اس میں دوبارہ دعائے قنوت پڑھے گا؟نیز اگر تیسری رکعت میں امام صاحب کے ساتھ رکوع میں شامل ہوا،تو ایسی صورت میں اس کے متعلق کیا حکم ہوگا؟

64
65

رمضان کے علاوہ وتر کی نماز جماعت سے پڑھنے کا حکم

سوال: رمضان کے علاوہ بھی کیا وتر جماعت سے پڑھ سکتے ہیں؟

65
66

نماز دہرانے کے لیے اقامت کہنے کا حکم

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ فرض نماز جماعت سے پڑھی لیکن بعد میں معلوم ہواکہ وہ صحیح نہ ہوئی تواب اگر دوبارہ پڑھی جائے، تو اقامت لازم ہوگی یا نہیں؟

66
67

امام کے سجدہ سہو کرنے کے دوران جماعت میں شامل ہونا

سوال: امام اگر سجدہ سہو کر رہا ہو تو کیا نیا آنے والا نمازی جماعت کے ساتھ شامل ہو سکتا ہے؟

67
68

جماعت کے بعد امام نے نماز کا اعلان کر دیا پھر تکبیر تشریق پڑھی تو واجب ادا ہوگیا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ کسی مسجد کے امام صاحب نے نو(9) ذو الحجۃ الحرام کے دن عصر کی نماز کےسلام کےفوراً بعد بھول کر پہلے نمازِعید کی جماعت کے متعلق اعلان کیا، اعلان کے بعد انہیں کسی نمازی نے اشارہ کرکے یاد کروایا، تو انہوں نے تکبیر تشریق کہی، تو کیا بھول کر اس طرح کرنے سے امام صاحب کا تکبیرِ تشریق کا واجب ادا ہو گیا یا نہیں؟

68
69

ایک شخص نے اذان دی ،تودوسرے کا اقامت کہنا کیسا ؟

جواب: جماعت تک واپس آنے کا ارادہ ہو، تب بھی جا سکتا ہے ۔ تکبیرِ اقامت مؤذن کا حق ہے ، چنانچہ حدیثِ پاک میں ہے :” عن زياد بن الحارث الصدائي، قال: أمرني ...

69
70

فجر کی سنتیں فاسد کردیں تو ان کی قضا فرضوں کے بعد ہوسکتی ہے؟

سوال: زید نے فجر کی سنتوں کی نیت باندھی پھر دورانِ نماز ہی سلام پھیر کر جماعت میں شامل ہوگیا، اب کیا زید جماعت کے بعد سورج طلوع ہونے سے پہلے ان سنتوں کی قضا کرسکتا ہے؟

70