
میت کا چہرہ دکھانے کے لئے میت کو مسجد میں لانا
سوال: اگر مسجد میں نماز جنازہ نہ پڑھا جائے تو کیا صرف میت کا چہرہ دکھانے کیلئے میت کو مسجد میں لایا جاسکتا ہے؟
سوال: میت کے پیٹ پر الٹا آئینہ رکھنا لازمی ہے؟
موضوع: کیا میت کے ستر کا حکم بھی زندوں کی طرح ہے؟
کیا پیٹ کی بیماری میں فوت ہونے والا شہید ہے؟
سوال: پیٹ کی بیماری سے جو فوت ہوا اس کو شہادت کا رتبہ ملے گا۔ کیا ایسی کوئی روایت ہے؟ پیٹ کی بیماری سے کیا مراد ہے اس کی وضاحت بھی فرمادیں۔
جواب: حاملہ کو بھی طلاق ہوجاتی ہے اور اس کی عدت وضع حمل ہے ۔ یہی قرآن وحدیث کا فیصلہ ہے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں حاملہ عورتوں کی خود عدت بیان کہ ہے ۔...
زندہ مچھلی کے ٹکڑے کرنے اور اسے کھانے کا شرعی حکم
جواب: میتتان و دمان، فاما المیتتان فالحوت والجراد واما الدمان فالکبد والطحال‘‘ ترجمہ: ہمارے لیے دو مرے ہوئے جانور اور دو خون حلال کیے گئے ہیں، دو مردے مچھلی...
میت کے پورے جسم کوصابن یا شیمپو سے دھوناکیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ غسل میت کے وقت ،میت کے پورےجسم کو صابن یا شیمپو سے نہلانا درست ہے یا نہیں ؟یا صرف سر اور داڑھی کے بالوں کے لئے ہی ان کو استعمال کیا جاتا ہے؟ سائل:محمد شہباز(بشیر چوک ،نیو کراچی)
نماز ی کی گود میں بچہ آکربیٹھ جائے، تو نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گھر میں تروایح وغیرہ نماز ادا کر رہے ہوں، تو اس دوران چھوٹے بچے کھیلتے کھیلتے آکر نمازی کی گود میں بیٹھ جاتے ہیں یا پھر سجدے کی حالت میں ہوں، تو پیٹھ پر سوار ہو جاتے ہیں، تو اس صورتِ حاال میں نما زکا کیا حکم ہو گا؟ نیز اگر بچے نے پاجامہ یا پیمپر وغیرہ میں پیشاب یا پاخانہ کیا ہو اور اس حالت میں آکر گود میں بیٹھ جائے، تو کیا اس صورت میں نماز ہو جائے گی؟
پیٹ میں موجود بچے کا فطرہ کس پر لازم ہوگا؟
سوال: کیا پیٹ میں موجود بچے کا فطرہ ماں پر لازم ہوگا؟