سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 2276 results

61

مہر کی کم سے کم مقدار حدیث سے ثابت ہے؟

سوال: میں نے ایک مسئلہ پڑھا تھا کہ مہر کی کم از مقدار دس درہم ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس مقدار پر کوئی حدیث بھی موجود ہے؟

61
62

قبروں پر کتبے لگا سکتے ہیں؟ حدیث کی شرح

سوال: عموما قبرستان میں قبروں پر کتبے لگے ہوئے ہوتے ہیں، جس میں میت کا نام تاریخ وفات وغیرہ لکھی ہوئی ہوتی ہے، اس پر میرے دو سوال ہیں (1) کیا قبروں پر کتبے لگانا جائز ہے؟ (2)ان کتبوں پر لکھنا جائز ہے ؟ اگر لکھنا جائز ہے تو جامع ترمذی کی حدیث 1052 میں ہے کہ نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے قبروں پر لکھنے سے منع فرمایا، اس کا کیا معنی ہے؟ کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟

62
63

بھیڑیے کی کھال سے بنی ہوئی جیکٹ وغیرہ پہننا کیسا ؟

جواب: حدیث نے اِن احادیث کی کیا تطبیق بیان کی ہے، اس کا ذکر آخر میں کیا گیا ہے۔ بخاری شریف میں حدیث پا ک ہے:”عن ابن عباس رضي اللہ عنهما، قال: وجد النبي صل...

63
64

حدیث میں وارد ہونے والے اورادنماز میں ثنا کے بعدپڑھنا کیسا ہے ؟

سوال: حیح مسلم شریف میں حضرت ابنِ عمررضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ ایک دن ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھ رہے تھے ، لوگوں میں سے ایک آدمی نے کہا:”اللہ اکبر کبیرا والحمد للہ کثیرا وسبحان اللہ بکرۃ و اصیلا“۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا:فلاں ، فلاں کلمات کہنے والا کون ہے؟تو اس آدمی نے کہا :یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم !میں ہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:مجھے ان کلمات پر بہت حیرت ہوئی کہ ان کے لئے آسمان کے دروازے کھول دئیے گئے۔ (صحیح مسلم،حدیث 601) مذکورہ بالا روایت میں جو تسبیحات پڑھنے کا ذکر ہے ،کیا یہ تسبیحات ثنا پڑھنے کے بعد نماز میں پڑھی جا سکتی ہیں؟

64
65

کیا مرد کے لیے زخم پر مہندی لگانا حدیث سے ثابت ہے؟

سوال: مرد کا ہتھیلی اور تلووں پرمہندی لگانا ، جائز ہے یا نہیں کیونکہ میں نے کسی سے یہ حدیث سنی ہے کہ حضور صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کو جب زخم ہوتا تو آپ اس پر مہندی لگایا کرتے تھے کیا ایسی کوئی حدیث موجود ہے؟

65
66

نصف شعبان کے بعد روزے رکھنے کا حکم،ایک حدیث پاک کی وضاحت

سوال: سوشل میڈیا پر ایک حدیث شیئر کی جارہی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جب آدھا شعبان گزر جائے، تو روزے نہ رکھو۔‘‘ (سنن ابو داؤد/2337) تو کیا نصف شعبان کے بعد نفلی روزے رکھنا منع ہیں؟

66
67

انار سے متعلق ایک روایت کی تحقیق

سوال: میں نے ایک پوسٹ دیکھی ، جس میں ایک حدیث پاک ان الفاظ کے ساتھ درج ہے’’انار کو اس کے اندرونی چھلکوں سمیت کھاؤ ،کیونکہ یہ معدہ کی صفائی کرتا ہے‘‘ کیا واقعی ایسی حدیث موجود ہے؟ اس کا حوالہ عنایت فرما دیں۔

67
68

وتر کے بعد والے نفل کی جگہ صلوٰۃ التوبہ پڑھ سکتے ہیں؟

جواب: حدیث پاک میں بھی توبہ کا ایک طریقہ یہ بیان ہواکہ نماز ادا کر کے توبہ واستغفار کی جائے اور طبرانی کی ایک حدیث پاک واضح ہوتا ہےکہ کسی بھی نماز میں توبہ ...

68
69

عید کی زائد تکبیریں کتنی ہیں اور کہاں سے ثابت ہیں؟

جواب: حدیث9514، ج9، ص 302،دار النشر: القاهرة) مذکورہ حدیث کو ذکر کرنے کے بعد امام نور الدين علی بن ابو بكر بن سليمان ھيثمی (المتوفی 807ھ) مجمع الزوائد میں ...

69