سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 3563 results

61

بکرا صدقہ کرنے کا حکم‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدجوکہ حنفی کہلاتاہے،اس کاکہناہے کہ (جانور)بکرےذبح کرناصرف قربانی،عقیقے،حج وعمرہ کے دم ،حج قران وتمتع کے شکرانے کے مواقع پرہی عبادت ہے ،ہاں گوشت کھاناہے ، توٹھیک ہے ورنہ ان کے علاوہ عبادت نہیں ہے اوریہ جوصدقے کے بکرے پورے سال لوگ کرتے ہیں ،یہ بدعت ہے ، جسے ختم کرناضروری ہےاورایساکرنے والےگنہگارہیں ،ظالم ہیں ،اسلام میں اس کاکوئی تصورنہیں ہے ۔صدقے کافلسفہ غریب کی حاجت پوری کرناہے ،وہ حاجت پیسوں سےاوراس کے گھرکے راشن سےپوری ہوتی ہے،بکرے سے پوری نہیں ہوتی۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیازیدکادعویٰ درست ہے ؟

61
62

ایک عمرے کا دم ادا نہیں کیا اور دوسرا عمرہ کر لیا تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں نے آج سے دو تین سال پہلے عمرہ کیا تھا، جس میں مجھ پر ایک دم لازم ہوا تھا، جو میں نے اب تک ادا نہیں کیا، نیت یہ تھی کہ ادا کردوں گا، لیکن بھول گیا، اب میں کراچی سے عمرہ کے لیے آیا اور عمرہ ادا کرلیا، پوچھنا یہ ہے کہ کیا میرا عمرہ ادا ہوگیا یا اس تاخير كے سبب مجھ پر مزید کوئی دم وغیرہ لازم ہوگیا ہے؟ نوٹ: سائل نے دم کے متعلق پوچھنے پر بتایا ہے کہ پچھلے عمرے میں انہوں نے ایک ہی مجلس میں ایک ساتھ دونوں ہاتھ پاؤں کے ناخن حالت احرام میں کاٹ لیے تھے۔

62
63

ایامِ حج کی راتیں اپنے سے پچھلے دنوں کے تابع ہیں یا بعد کے؟

جواب: دمشق) ”در المختار“ کی عبارت میں ”الناس“ سے مراد حجاج ہیں، ساری دنیا کے عوام نہیں، چنانچہ علامہ اَحمد طَحْطاوی حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ ...

63
64

حجِ بدل میں حج کی قربانی کس پر لازم ہے؟

جواب: دمِ احصار کےعلاوہ جوقربانی بھی حج کی وجہ سے لازم ہو گی ، وہ حج بدل کروانے والے پر نہیں ہو گی، بلکہ حج بدل کرنے والے پر ہو گی۔ چنانچہ اس کے متعلق...

64
65

دودھ پیتے بچے کا پیشاب پاک ہے یا ناپاک ؟ایک حدیث پاک کی وضاحت

جواب: دم الحیض من الثوب ، جلد 1 ، صفحہ 131 ، مطبوعہ لاھور )( صحیح المسلم ، كتاب الطھارۃ ، باب نجاسۃ الدم ، جلد 1 ، صفحہ 174 ، مطبوعہ لاھور ) " رشیہ " ...

65
66

قربانی میں 45 ہزار کا ایک موٹا تازہ بکرا افضل ہے یا 45 ہزار کے 3 بکرے کرنا افضل ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک بکرا جس کی قیمت 45ہزار روپے ہے اور 3بکرے جن میں سے ہر ایک کی قیمت 15،15ہزار روپے ہے ان 3بکروں کی مجموعی مالیت 45ہزار روپے بنتی ہے، جبکہ45ہزار والا بکرا 15ہزاروالے بکروں کی بنسبت موٹا، فربہ اورخوبصورت ہے۔ اس بارے میں سوال یہ ہے کہ ایک شخص کااپنی طرف سے 45ہزار کے صرف ایک بکرے کی قربانی کرنا افضل ہے یا 45ہزار کے 3بکروں کی قربانی کرنا افضل ہے؟

66
67

جس کا پتہ ہو کہ قرض کے ساتھ کچھ زیادہ واپس کرتا ہے، اس کو قرض دینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ کسی ایسے شخص کو قرض دینا جس کی عادت ہے کہ وہ قرض واپس کرتے وقت اپنی طرف سےاضافی رقم دیتا ہے، یعنی سود پر قرض نہیں لیتا لیکن جب بھی کسی سے قرض لیتا ہے واپسی پر اضافی رقم اپنی خوشی سے دیتا ہے تو کیا ایسے شخص کو قرض دینا اور واپسی پر اضافی رقم لینا گناہ ہوگا؟ کیونکہ اسے دینے والا جانتا ہے کہ وہ اضافی رقم دے گا۔

67
68

حالتِ احرام میں سر یا داڑھی کے بالوں میں کنگھی کرنا کیسا ؟

جواب: دم علی محرمٍ اِن حلق)ای:ازال(ربع راسہ)او ربع لحیتہ(و ان حلق اقل من ربع راسہ)او لحیتہ(تصدق)، ملخصا‘‘محرم پر دم واجب ہے اگر اس نے اپنے چوتھائی سر یا اپن...

68
69

طواف کا آغاز رکن یمانی سے کرنے کا حکم

جواب: دم زمین ِحرم میں دینا واجب ہے دم سے مرادایک بکری اس میں نر ،مادہ ،دنبہ ،بھیڑسب شامل ہیں یا اونٹ یا گائے کا ساتواں حصہ اور اس اونٹ یا گائے کا بنیت تقر...

69
70

مکہ کے ہوٹل سے احرام باندھ کر دو عمرے ادا کئے تو کیا حکم ہے ؟

جواب: دم لازم ہوں گے۔ اس مسئلہ کی تفصیل یہ ہے کہ حرم میں رہنے والے (چاہے فی الحال عمرہ وغیرہ کے لیے ہوٹل میں کچھ دن کے لیے مقیم ہوں)عمرہ کرنا چاہیں تو ا...

70