
فجر کے وقت میں وتریا کوئی اور واجب ادا کرسکتے ہیں ؟
جواب: نوافل، ایسی نفل نماز جسے بندے نے فاسد کر دیا ہو، اس کی قضا۔ یہ نوافل کے حکم میں ہیں، لہذا دیگر نوافل کی طرح انہیں بھی فجر کے وقت میں پڑھنا جائز نہیں ہ...
منت کے نوافل بیٹھ کر ادا کرنا اور کھانے کے بجائے رقم دینا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ منت کے متعلق میرے دو سوال ہیں: (1) اگر 10 فقراء کو کھانا کھلانے کی منت مانی، تو کیا انہیں کھانا کھلانا ہی ضروری ہو گا یا اس کے بدلے رقم بھی دے سکتے ہیں؟ (2) نوافل ادا کرنے کی منت مانی، تو ان نوافل کو بیٹھ کر بھی پڑھ سکتے ہیں یا پھر کھڑے ہو کر ہی ادا کرنے ہوں گے؟
جمعہ یا کسی نماز کی سنتِ قبلیہ و فرضوں کے مابین نفل نماز ادا کرنا کیسا؟
سوال: جمعہ یا کسی بھی نماز میں پہلی سنتوں اور فرضوں کے درمیان اضافی نوافل ادا کئے جا سکتے ہیں؟
موزوں پر مسح کرنے کی مدت کتنی ہے ؟
جواب: رات اور شرعی مسافر کے لیے تین دن تین راتیں ہیں اور مدتِ مسح کی ابتدا (دیگر شرائط کی موجودگی میں) موزے پہننے کے بعد پہلی مرتبہ وضو ٹوٹنے کے وقت سے ہو ...
نبی کریم ﷺ نے معراج کا سفر کتنے وقت میں کیا تھا؟
جواب: رات کے ایک چھوٹے سے حصے میں سیر فرمائی۔ بلا شبہہ اس کروڑوں برس کی مسافت کو چند ساعتوں میں طے کر لینا تعجب خیز اور مافوق العادت (Supernatural) بات ہے ج...
نوافل کی منت میں متعین دن سے پہلے یا بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: رات کروں گا، ایسی صورت میں جب شرط پائی گئی یعنی بیمار اچھا ہوگیا یا لڑکا پردیس سے آگیا یا روزگار لگ گیا، تو اتنے روزے رکھنا یا خیرات کرنا ضرور ہے، یہ ...
سحری کے بغیر نفل روزہ رکھا تو روزہ ہو گیا ؟
سوال: زید نے رات میں یہ نیت کی کہ میں کل نفل روزہ رکھوں گا۔ ہاں! اگر سحری میں اٹھ گیا تو ٹھیک ورنہ روزے سے ہی رہوں گا۔ پھر اتفاق ایسا ہوا کہ زید کی سحری میں آنکھ ہی نہیں کھلی اور اُس نے بغیر سحری ہی کے وہ نفل روزہ مکمل کیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کا وہ نفل روزہ درست واقع ہوا؟
مسافت سفر 92 کلو میٹر ہونے پر دلائل اور تین میل والی حدیث کا جواب
جواب: رات کاسفرہے ۔ اس بات کی دوسری دلیل یہ ہے کہ احادیث میں مسافرکوتین دن رات تک موزوں پرمسح کی اجازت دی گئی ہے، جس سے ثابت ہوتاہے کہ شرعی احکام جس سفر...
باوضو سونے کی فضیلت کس کو حاصل ہو گی؟
جواب: رات اس شخص کا انتقال ہوا تو پاکیزگی کی حالت میں ہوگا اور ایسا شخص خواب میں شیطان کے وسوسہ سے محفوظ رہتا ہے جس سے اس کو خواب زیادہ سچے آتے ...
مقیم ہونے کے لیے دن کی بجائے رات گزارنے کی نیت کا اعتبار کیوں ؟
سوال: یہ مسئلہ تو معلوم ہے کہ کسی مقام کے وطن اقامت قرار پانے کےلیے وہاں پندرہ راتیں مسلسل گزارنے کی نیت ضروری ہے اگرچہ دن کسی دوسری جگہ پر گزارے۔سوال یہ ہے کہ یہاں رات کا اعتبار کرنے کی وجہ کیا ہے،دن کا اعتبار کیوں نہیں کیا گیا؟