
جواب: رقم زکاۃ میں ادا کر دی جائے۔اوراگردونوں کی مالیت ملا کر بھی ساڑھے باون تولہ چاندی کے برابر نہ ہو اور اس کے علاوہ کوئی اورقابل زکوۃ مال بھی موجود نہ...
نابالغ یا پاگل کو زکوۃ دینے کا حکم
جواب: رقم پکڑاسکتے ہیں) جبکہ وہ خود اور اس کا باپ مستحقِ زکوۃ ہوں (یعنی شرعی فقیرہوں اور سید یا ہاشمی نہ ہوں) ۔البتہ جو نابالغ ناسمجھ ہے،قبضہ کرنا نہیں جا...
کیا دم کی ادائیگی کے لیے رکھی ہوئی رقم پر زکوۃ واجب ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص اپنے کسی عزیز کو کچھ رقم سپرد کرتے ہوئے یہ کہےکہ آپ جب بھی چھ ماہ یا سال کے بعد عمرہ یا حج کے لیے جائیں تو میری طرف سے حرم شریف میں دم دے دینا ۔آیا اب اس رقم پر زکوۃ واجب ہوگی یا نہیں ؟ نوٹ :ابھی تک دم نہیں دیا گیا رقم دینے والااس مال کے علاوہ رقم کی وجہ سے پہلے سے صاحب نصاب ہے اور نصاب کا سال بھی مکمل ہوچکا ہے۔ سائل:محمد شکیل ساجد (ساہیوال)
جواب: رقم یااتنی مالیت کے برابر کسی چیز کا مالک نہ ہو۔ لہذا اگر آپ کی پھوپھی کے پاس حاجت اصلیہ اور قرضہ (اگر ہے تو وہ) نکالنے کے بعدنہ ساڑھے باون تولے چاند...
کسی کی چندے کی رقم کے بجائے اپنی ذاتی رقم مسجد وغیرہ میں دینا
سوال: اگر کوئی شخص دوسرے کو مسجد کا چندہ دینے کا وکیل بنا کر اس کے اکاؤنٹ میں رقم ڈال دے، اور جس کے اکاؤنٹ میں ڈالا گیا، اس کے پاس اپنی ذاتی رقم کیش میں اتنی موجود ہو،جوچندےوالے نے اس کے اکاونٹ میں ڈالی ہے ، تو کیا ایساہوسکتاہے کہ وہ شخص اپنی کیش والی رقم مسجد میں دےدے اور اکاؤنٹ والی رقم اپنے استعمال میں لے آئے؟کیا اس کاایساکرناشرعا درست ہو گا؟
زکوٰۃ لینے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم
جواب: رقم دینا جائز ہے جبکہ تنخواہ میں نہ دی جائے بلکہ علیحدہ سے دی جائے، اس سے اس کی امامت پر کوئی حرج نہیں آئے گا ۔ البتہ !زکوۃ مانگنے کے بارے می...
عشر کی رقم مسجد کی تعمیر میں استعمال کرنے کا حکم
سوال: کیامسجد کی تعمیر میں عشر کی رقم لگا سکتے ہیں ؟
زکوٰۃ کی رقم علیحدہ کردینے سے زکوۃ اداہوجائے گی یا نہیں؟
سوال: زکوة کے فرض ہونے کے بعد اگر کوئی شخص زکوة کی رقم الگ کر دے، لیکن ابھی تک مستحق کو نہ دے، تو صرف رقم الگ کرنے سے زکاة ادا ہوجائے گی، یا پھر زکاة کی ادائیگی اُس وقت مکمل سمجھی جائے گی جب وہ رقم کسی مستحق کو واقعی دے دی جائے؟
کرائے پر دیا ہوا مکان، ڈیڑھ تولہ سونا اور کچھ کیش رقم، ان پر زکوۃ کا حکم
سوال: میرا ایک مکان ہے جس کا مجھے کرایہ ملتاہے، تقریبا ً ڈیڑھ تولہ سونا ہے اور کچھ نقد رقم ہے۔ رقم اورسونے پر تو زکوٰۃ ہوگی ،لیکن کیا مکان پر بھی زکوٰۃ ہوگی جبکہ وہ بیچنے کی غرض سے نہیں لیا گیا؟