
نذر و منت ماننے کا حکم، کیا منت ماننے سے حدیث پاک میں منع کیا گیا ہے ؟
جواب: تعریف فرمائی۔نیز سرکار ِدو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی نذر کو پورا کرنے کا حکم ارشاد فرمایا ۔اس کے علاوہ متعدد احادیث میں صحابہ کرام علیہم ...
زکوۃ کی رقم ملازم کی تنخواہ میں دینا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے پاس کچھ غریب افراد بھی ملازمت کرتے ہیں، تو کیا زکوۃ کی رقم سے ان کی تنخواہ میں کچھ اضافہ کیا جاسکتا ہے ؟مطلب یہ ہے کہ اگر تنخواہ 12000 ہے اور ان کا مطالبہ ہے کہ تنخواہ میں اضافہ کریں ۔ ہمارا گزر بسر نہیں ہوتا ،تواگر ہم یوں کہیں کہ آئندہ سے تمہاری تنخواہ پندرہ ہزار ہوگی اور نیت یہ ہو کہ 12ہزار سیلری سے دیں گے اور تین ہزار اپنی طرف سے بطور زکوۃ ہی دے دیا کریں گےاور وہ ملازم شرعی فقیر ہی ہوں ، تو شرعا اس طرح ہماری زکوۃ ادا ہوجائے گی یا نہیں ؟
مچھلی زکوۃ میں دی تو زکوۃ کس حساب سے ادا ہوگی ؟
سوال: تین ہزار روپے کی چھ کلو مچھلی لی،صفائی وغیرہ کروانے کے بعد پانچ کلو باقی بچی ، پھر یہ مچھلی زکوۃ میں ادا کی ، تو پانچ کلو گوشت زکوۃ میں شمار ہوگا یا تین ہزار روپے؟
کیا حسنین کریمین رضی اللہ عنہما مرتبہ صحابیت پر فائز تھے؟
جواب: تعریف میں بالغ ہونا شرط نہیں ہے ،(اگر یہ قید معتبر ہو تو )حضرت عبداللہ بن زبیر ،حضرت حسن ،حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہم وغیرہ صحابیت کی تعریف سے خا...
کسی کی زکوۃ کی رقم اپنے استعمال میں لاکر بعد میں اپنے پاس سے زکوۃ دینا
سوال: زکوۃ کی رقم امانت کے طور پر ہوتی ہے ، تو کیا اگر کوئی وصول کرنے والا یا صدر و سیکرٹری وغیر ہ اس کو ذاتی استعمال میں لے آئے پھراپنی طرف سے زکاۃ کی مدمیں اتنی رقم جمع کروادے ، تو کیا ان کی زکوٰۃ ادا ہو جائے گی ۔
زکوۃ کی رقم سے شادی کروانے کا حکم
سوال: زکوۃ کی رقم سے کسی کی شادی کروادینا کیسا؟
نماز کی نیت زبان سے کرنے کا کیا حکم ہے؟ کیا یہ بدعت ہے ؟
جواب: اصطلاحی اس لیے نہیں ) کہ یہ مصطفی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سے منقول نہیں اور نہ ہی صحابہ کرام سے اور نہ ہی تابعین علیہم الرضوان سے ۔ عل...
زکوٰۃ ادا کرنے کا وکیل زکوۃ کی رقم خود رکھ سکتا ہے؟
سوال: زکوۃ کا وکیل اگر خود ہی مستحقِ زکوۃ ہو، تو کیا وہ زکوۃ کی رقم کو اپنی ذات پر بھی خرچ کرسکتا ہے؟ کیا اس کی کوئی گنجائش نکلتی ہے؟
جن کی کفالت شرعاً واجب ہو، انہیں زکوۃ دینا
سوال: جن کی کفالت ہمارے ذمے ہے، کیا انہیں زکوۃ دے سکتے ہیں؟ کسی نے کہا ہے کہ جس کی ہم کفالت کرتے ہیں، اس کو زکوۃ نہیں دے سکتے، تو براہ کرم اس حوالے سےرہنمائی فرمائیے۔
بچے کو کس عمر میں روزہ رکھوانا چاہیے؟نیز نابالغ بچہ روزہ توڑ د ے ،تو قضاء لازم ہے ؟
جواب: اصطلاحی معنیٰ مراد ہے نہ کہ فرض والا معنیٰ کیونکہ حدیث ظنی ہے ۔(تنویر الابصار و الدر المختار مع رد المحتار،ج01،ص 351 تا 352،دار الفکر ،بیروت) نابا...