سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 414 results

61

کیا طوافِ زیارت کے بعد سعی کے لیے احرام ضروری ہے؟

سوال: اگر حج تمتع کرنے والا سات یاآٹھ ذوالحجہ کو حج کا احرام باندھنے کے بعدنفلی طواف کرکے حج کی سعی نہیں کرتا اور حج کی قربانی کے بعد حلق یا تقصیر کے ذریعے احرام سے باہرآنے کے بعد طواف زیارت کے ساتھ سعی کرتا ہے ، تو کیااس سعی کے لیے احرام ہوناضروری ہے ۔؟اور اگر اِس سعی کو احرام کے ساتھ کرناضروری ہے ، تو کیا اس احرام کے لیے نیت اور احرام کی پابندیاں بھی ہوں گی؟

61
62

”تم مسلمان ہو یا پٹھان“ پوچھنے پر ”پٹھان“ کہنا کفر؟

جواب: اصول و قواعد سے واقف نہیں ہوتے اس لئے علماء، تکفیر کے معاملے میں عوام کے ایسے کلام کو عربی لغت کے اصول و قواعد کی باریکیوں پر پرکھنے کی بجائے یہ حکم د...

62
63

حج میں طواف رخصت کیے بغیر اپنے وطن واپس آگئے تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک شخص اس سال حج پر گیا تھا اس نے حج کے بقیہ ارکان اور واجبات تو مکمل ادا کیے البتہ کسی وجہ سے طوافِ رخصت کیے بغیر اپنے ملک واپس آگیا۔ اب اس کے متعلق شریعت کا کیا حکم ہے؟ کیا اس پر کفارہ وغیرہ لازم ہوگا؟ نوٹ: اس نے طوافِ زیارت کے بعد کسی قسم کا کوئی طواف ادا نہیں کیا۔

63
64

حج بدل میں حج کی قربانی کا خرچہ کس پر لازم ہوگا؟

جواب: اصول یہ ہے کہ دمِ احصار کےعلاوہ جوقربانی بھی حج کی وجہ سے لازم ہو گی جیسے حج قِران یا تمتع کی دمِ شکر کی قربانی یا جو دم/قربانی احرام کی وجہ سے لازم ...

64
65

نخاع الصلب (حرام مغز) کا حکم

جواب: اصول پر) اور امام فخر الدین رازی رحمہ اللہ تعالی تفسیر کبیر میں لکھتے ہیں : ” وللدماغ خليفة وهي النخاع وهو في الصلب “ یعنی دماغ کا ایک نائب ...

65
66

سُنار کے ساتھ اِنویسٹمنٹ میں منافع فکس کرنے کا شرعی حکم

جواب: اصولوں کی روشنی میں درست کر لیا جائے تو جائز ہو جائے گی۔ پوچھی گئی صورت میں اگر آپ کے پیسے نہیں لگے ہیں بلکہ آپ کی صرف محنت ہے اور پیسے دوسرے فر...

66
67

نانی کے بھائیوں،ان کی اولاد اور نانی کے بھانجے سے پردے کا مسئلہ

جواب: اصول میں اصول الاصول اور اصول اصول الاصول الٰی غایۃ المنتہی، سوم اصل قریب کی فرع اگرچہ بعید ہو جیسے ماں یاباپ کی پوتی نواسی اور ان کی اولاد و اولادِ ا...

67
68

کافرکی کمپنی میں خلاف اصول حاضری لگانا

سوال: میرے پاس کمپنی کا حاضری سسٹم ہے، کفار کی کمپنی ہے، کیا میں خلاف ِ اصول حاضری کے سسٹم میں کوئی حاضری یا اوور ٹائم لگا سکتا ہوں۔ آپ کی طرف سے پہلے جواب آیا تھا، لیکن کسی نے کہا کہ اگر کافر کی کمپنی ہو، تو اپنی عزت بچاتے ہوئے آپ ایسا کر سکتے ہیں۔ کیا یہ درست ہے ؟

68
69

کھڑی ہوئی ٹرین میں نماز شروع کی اور ٹرین چل پڑی تو نماز کا حکم؟

جواب: اصول فقہ کی معروف کتاب ” کشف الاسرار عن اصول فخر الاسلام للبزدوی“ میں یوں لکھا گیا: ليس من ضرورة ‌بطلان ‌الوصف بطلان الأصل لأن قوام الأصل ليس بالوصف۔ت...

69
70

زانی اور زانیہ کی اولاد کا باہم نکاح

جواب: اصول وفروع، زانیہ پر حرام ہیں اور زانیہ کے نسبی و رضاعی اصول و فروع، زانی پر حرام ہیں جیسا کہ حلال وطی کی وجہ سے ہوتا ہے،البتہ زانی کے اصول وفروع کےل...

70