
بیٹی کو وراثت سے حصہ نہ دینا کیسا؟
جواب: سارا مال جمع کرکے کھاجاتے ہو اور مال سے بہت زیادہ محبت رکھتے ہو۔‘‘ (پارہ30 ،سورۃ الفجر،آیت 19،20) تفسیرصراط الجنان میں ہے:’’ ﴿...
سامان کی بنیاد پر مضاربت کرنا کیسا ہے؟
سوال: میں ایک عرصے سے کاروبارکر رہا ہوں، جس میں تمام سرمایہ میرا ہے اور میرے پارٹنر کی فقط محنت ہے ، اُس کا کوئی سرمایہ اس کاروبار میں شامل نہیں ہے۔ ہمارے اس کاروبار کا طریقہ یہ ہے کہ میں اپنی رقم سے پہلے سامان خریدتا ہوں پھر وہ سارا مال بیرونِ ملک اپنی شاپ پر بھیجتا ہوں۔ سامان خرید کر شاپ تک پہنچانے کی ساری ذمہ داری میری ہوتی ہے۔ جبکہ میرا پارٹنر بیرونِ ملک میری شاپ پر بیٹھ کر میرا مال بیچتا ہے، پھر اس کاروبار سے ہمیں جو نفع حاصل ہوتا ہے اُس کا 75فیصد میرا ہوتا ہے جبکہ 25 فیصد نفع میں اپنے پارٹنر کو دیتا ہوں۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا ہمارے کاروبار کا طریقہ کار شرعاً درست ہے؟ اگر درست نہیں تو اس کا درست طریقہ بھی بیان فرمادیں تاکہ ہم اپنا کاروبار جاری رکھ سکیں۔ مزید یہ بھی رہنمائی فرمادیں کہ اگر کاروبار میں نقصان ہوجاتا ہے تو وہ ہمارے درمیان کس طرح تقسیم ہوگا؟
چیل کا انڈہ پانی سے بھری بالٹی میں گر کر پھٹ جائے تو اس پانی کا کیا حکم ہے ؟
جواب: سارا پانی ناپاک ہوجائے گا ، کیونکہ جب قلیل یعنی دَہ دَردہ سے کم پانی میں نجس چیز شامل ہوجائے ،تو سارا پانی ناپاک ہوجاتا ہے،اور طہارت کے قابل ...
سودی قرض میں ڈوبے ہوئے شخص کو زکوٰۃ دینا کیسا ؟
سوال: زید نے کاروباری معاملات چلانے کے لئے بہت سارا سودی قرضہ لیا ہو ا ہے۔اب کارو باری نقصان کی وجہ سے اتنا زیادہ سودی قرضہ چڑھ گیا ہے کہ زید کی ملکیت میں جتنا بھی سامان ہے وہ سارا قرض میں دے دیا جائے، تو زید کا سودی قرض نہیں اتارا جا سکتا۔ پوچھنا یہ ہے کہ زید کو زکوۃ دے سکتے ہیں یا نہیں ؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔
ٹیچر یا ملازم کا ڈیوٹی ٹائم کم دینا اور سیلری مکمل لینا کیسا؟
سوال: دینی مدارس میں پڑھانے والے اگر بلا وجہ چھٹی کریں، یا بلا وجہ طلبہ کو نہ پڑھائیں، تو کیا ان کے لیے مکمل تنخواہ لینا جائز ہوگا؟ اور یہ مال حلال ہوگا یا نہیں؟ اسی طرح غیر مسلموں کے بینکوں اور غیر مسلموں کے ہاسپیٹل میں جو مسلمان اجیر خاص ہوتے ہیں، اگر یہ ڈیوٹی کے وقت میں اپنا ذاتی کام کریں، یا گھرآجائیں،تو کیا ان کا مکمل تنخواہ لینا جائز ہوگا اور یہ مال ان کے لیے حلال ہوگا یا نہیں؟
قربانی تین دن تک کر سکتے ہیں یا چار دن تک؟ تفصیلی فتوی
جواب: گوشت موجود ہو ۔(صحیح البخاری ،جزء 7 ،کتاب الاضاحی ،صفحہ103 ،مطبوعہ مصر) استدلال:مذکورہ بالا حدیث سے یہ ثابت ہوا کہ قربانی کے ایام تین ہیں ،کیونکہ ا...
حرام پرندے کا انڈا پانی میں ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: سارا پانی ناپاک ہوجائے گا اور اب اس پانی سے وضو و غسل نہیں ہوسکتا، کیونکہ جب قلیل یعنی دَہ دَردہ سے کم پانی میں نجس چیز شامل ہوجائے ،تو سار...
قرآ ن خوانی کے بعد کھانا یا رقم لینا دینا کیسا ؟
جواب: خود حرام ،دوسرے اجرت اگر عرفاً معین نہیں ، تو اس کی جہالت سے اجارہ فاسد ، یہ دوسرا حرام ۔ ای ان الاجارۃ باطلۃ و علی فرض الانعقاد فاسدۃ فللتحریم وجھان ...
کسی کو رقم دے کر نفع لینے کے جائز طریقے
جواب: سارا نقصان مال والے کا ہوا،وہ اس پر کام کرنے والے سے کسی چیز کا مطالبہ نہیں کرسکتا۔ مضاربت کا مفہوم، شرائط اور دیگر ضروری مسائل کو جاننے کے لیے اِس ل...