سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 928 results

61

مضاربت پر کام کرنے والے نے اپنا پیسہ لگا دیا تو نفع کا حکم، نیز انویسٹر فوت ہوجائے تو مضاربت کا حکم؟

جواب: سرمایہ کے تناسب کے حساب سے تقسیم کیا جائے گا، لہٰذا اس 35 ہزار روپے میں سے 8750 روپے تو آپ کے بھانجے کو ملیں گے، باقی 26250 روپے مال مضاربت کا نفع ہے...

61
62

میت کے پورے جسم کوصابن یا شیمپو سے دھوناکیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ غسل میت کے وقت ،میت کے پورےجسم کو صابن یا شیمپو سے نہلانا درست ہے یا نہیں ؟یا صرف سر اور داڑھی کے بالوں کے لئے ہی ان کو استعمال کیا جاتا ہے؟ سائل:محمد شہباز(بشیر چوک ،نیو کراچی)

62
63

سر یا داڑھی کے سفید بالوں کو اکھیڑنا کیسا؟

سوال: سر یا داڑھی میں موجود سفید بالوں کو اکھیڑ سکتے ہیں یا نہیں؟

63
64

گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم

جواب: سری طرف ان خونوں کے حلال یا حرام ہونے سے متعلق دیکھا جائے تو دل کے خون کے متعلق توامامِ اہل سنت امام احمد رضان خان رحمہ اللہ سے پہلے کے فقہاء کا کلام...

64
65

اسلامی بہنیں سرکا مسح کیسے کریں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرعِ متین اس بارے میں کہ وضو میں عورتیں سر کا مسح کس طرح کریں گی، کیا مردوں کی طرح ان کے لئے بھی گردن سے واپس پیشانی تک ہتھیلیوں سے مسح کرنا ضروری ہے، کیونکہ بال بڑے ہونے کی وجہ سے اس میں مشکل پیش آتی ہے،اگر نہیں کریں گی تو کیا وضو ہو جائے گا؟ برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں۔ سائلہ:بنت اسد عطاری(لالہ زار ،راولپنڈی)

65
66

نماز میں عورت کے سر کے بالوں کا پردہ

سوال: : کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نماز کے اندر سترِ عورت کے معاملے میں عورت کے سر سے نیچے لٹکتے ہوئے بال جدا عضو ہیں یا جو بال سر پر ہیں ان سمیت یہ ایک عضو ہیں؟سائل : عبدُاللہ(لاہور)

66
67

مسجد سے باہر صفوں کے درمیان فاصلہ ہو تو نماز کا حکم؟

جواب: الگ ہوجاتا ہے۔ ایسی صورت میں مکان الگ ہونے کی وجہ سے مقتدی کی اقتداء درست نہیں ہوتی۔ پوچھی گئی صورت میں بھی مسجد کی چاردیواری سے باہرجو صفیں چار دیوار...

67
68

عمامہ باندھنے میں درمیان سے ٹوپی کو کُھلا چھوڑ کر نماز پڑھنے کا حکم؟

جواب: سر کے ارد گرد عمامہ یا رُمال اس طرح باندھا جائے کہ سر کا درمیانی حصہ کھلا رہے اور کوئی چیز سر کو چھپانے والی نہ ہو، جبکہ مذکورہ دونوں صورتوں میں سر ٹو...

68
69

نامحرم عورت کے سر پر ہاتھ پھیرنا

سوال: اگر ایک غیر محرم مرد غیر محرم عورت کے سر پر ہاتھ پھیرے، جس طرح کئی علاقوں میں رواج ہوتا ہے کہ رشتہ داروں کے ہاں آنے جانے پر رشتے میں جو بڑا ہے وہ عورتوں کے سر پر شفقت کے ساتھ ہاتھ پھیرتا ہے، کیا یہ عمل جائز ہے؟اگر عورت نے سر پر دوپٹہ لیا ہو، پھر سر پر ہاتھ رکھنا کیسا ہے؟ عورت اگر خود بچ رہی ہو، لیکن پھر بھی کوئی غیر محرم مرد رشتے دار سر پر ہاتھ رکھ دے، تو گنہگار کون ہو گا؟

69
70

کیا غسل وغیرہ کرنے کے لیے احرام کی چادریں اتار سکتے ہیں ؟

جواب: سر دھوئے گااور حضرت مسور بن مخرمہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ نے فرمایا کہ اپنا سر نہیں دھوئے گا، تو(روای ، حضرت عبد اللہ بن حنین رَضِیَ اللہ تَعَال...

70