
قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر کے استنجاکرنے کا حکم
جواب: شوافع میں سے ابو ثور رحمۃ اللہ علیہم کا ہے اور ایک روایت کے مطابق امام احمد رحمۃ اللہ علیہ کا بھی یہی موقف ہے ۔ قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی جانب منہ...
گونگے شخص نے آیاتِ سجدہ کی زیارت کی، تو سجدہ تلاوت کا حکم
جواب: دیکھنے سے سجدہ تلاوت واجب نہیں ہوتا، کیونکہ اُس نے آیتِ سجدہ کو نہ تو پڑھا ہے اور نہ ہی سنا ہے۔(غنیۃ المتملی، کتاب الوقف، ج 05، ص 501-500، مطبوعہ در س...
چیز خریدنے کا وعدہ کیا مگر خریدتے وقت پسند نہ آئی تو خریدنے کا حکم
جواب: دیکھنے کے بعد وہ چیز نا پسندہوتی ہے، ایسی حالت میں شرع مطہر نے مشتری کو یہ اختیار دیا ہے کہ اگر دیکھنے کے بعد چیز کونہ لینا چاہے تو بیع کو فسخ کرد ے، ...
دراز ایپ پر ریویو بڑھانے کے لیے پروڈکٹ رینکنگ کروانے کا حکم؟
جواب: شورہ شرعا قابل اجارہ ایسی منفعت ہی نہیں کہ جس کے بدلے میں مال لینا جائز ہو، لہذا بہر صورت یہ باطل طریقے سے ہی دوسروں کا مال لینا ہے، جس کی حرمت ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ (1)بیوی کے شوہر پر کیا کیا حقوق ہیں اور کیا شوہر کا بیوی کو ہر بات بتانا ضروری ہے ؟ مثلا کہاں گئے تھے؟کیوں گئے تھے؟ وغیرہ وغیرہ۔ (2)کیا شادی کے بعددیگر رشتہ داروں کے حقوق ختم یا کم ہو جاتے ہیں کہ اب بیوی آ گئی ہے،سب حقوق اِسی کے ہوں گے؟
عورت کا جُوڑا باندھنا کیسا اور نماز کا حکم ؟
تاریخ: 15شوال المکرم1438ھ/10جولائی2017ء
پلکیں بند کئے بغیر دیکھنے کے سبب آنکھوں سے نکلنے والے پانی کا حکم
سوال: کیا پلکیں بند کئے بغیر، کافی دیر کسی چیز کو دیکھنے کے سبب آنکھوں سے نکلنے والے پانی سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
برے مناظر دیکھنے سے غسل کا حکم
سوال: کیا برے مناظردیکھنے یا خیالات آنے سے بھی غسل فرض ہوجاتا ہے ؟
دورانِ نماز بچہ سے گلاس لے کر سائیڈ میں رکھنا
جواب: دیکھنے والا یہی غالب گمان کرے کہ یہ شخص نماز نہیں پڑ ھ رہا ۔ بہار شریعت میں ہے:”عملِ کثیر کہ نہ اعمال نماز سے ہو نہ نما زکی اصلاح کے ليے کیا گیا ہ...
کالا جادو کرنے ،کروانے اور اس کے لیے پیسے وغیرہ دینے کا حکم
سوال: ایک خاتون روحانی علاج کرتی (عاملہ )ہے ، جس کے لیے اس نے واٹس ایپ پر گروپ بنایا ہوا ہے ، جس میں وہ استخارے ، خوابوں کی تعبیریں ، روحانی علاج کرتی ہے اور اس علاج کرنے کی وہ فیس بھی چارج کرتی ہے ۔ ایک عورت کے شوہر کا کوئی مسئلہ تھا ، تو اُس عورت نے اِس روحانی علاج کرنے والی خاتون سے استخارہ کروایا ، تو استخارے میں عملیات کا اشارہ آیا ، جس کی کاٹ کرنے کے لیے اس نے بولا کہ کچھ پیسے لگیں گے اور پھر کچھ دنوں بعد اس عاملہ خاتون نے بتایا کہ کسی نے کالا جادو کیا ہوا ہے ، جس کا توڑ کالے جادو سے ہی ہوگا اور اس کے لیے جس عورت کا مسئلہ ہے ، وہ اپنی بے پردگی والی (برہنہ ) تصاویر دے گی ، اس کے ذریعے وہ کالا جادو کر کے اس کا مسئلہ حل کرے گی ۔اس کا کہنا تھا کہ وہ تصویریں اس کے پاس امانت رہیں گی ، یہاں تک کہ اس نے کہا کہ اگر یقین نہیں ہے ، تو میری تصویر اپنے پاس رکھ لو اور پھراس نے اپنی بے پردگی والی تصویر بھیج دی ۔ اس پسِ منظر میں پوچھنا یہ ہے کہ (1)کالے جادو کے بارے میں کیا حکمِ شرعی ہے ؟ (2)اس کے لیے بے پردگی والی تصاویر دینا کیسا ؟ (3)کیا اس عمل کے لیے پیسے دینا شرعاً جائز ہے ؟