
لوگوں کو نماز فجر کے لیے جگانا
جواب: عورتوں کوشرعی حدودمیں رہتے ہوئے نماز فجر کے لیے جگانا ،جائز و مستحب اور نبی کریم علیہ الصلوۃ و السلام سے ثابت ہے اورفقہائے کرا م نے لکھا ہے کہ: "...
کیاخواتین کو ایامِ مخصوص میں وضو کرنے پر ثواب ملے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ باری کے دنوں میں وضو کرنے پر عورتوں کو ثواب ملے گا ؟
بچےکی پیدائش کے بعد عورت کو کب نہانا چاہیے؟
جواب: عورتوں میں مشہور ہے کہ جب تک چلّہ نہ ہوجائے زچہ پاک نہیں ہوتی محض غلط ہے خون بند ہونے کے بعد ناحق ناپاک رہ کر نماز روزے چھوڑ کر سخت کبیرہ گناہ میں گرف...
عورت کا چہرہ ڈھانپ کر نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: عورتوں کوچہرہ کھولنے سے منع کیاجائے گا،اس لیے کہ چہرہ کھلاہونے کی وجہ سے اس پر شہوت کے ساتھ نظرپڑے گی ۔(فتاوی شامی،جلد1،صفحہ406،دارالفکر،بیروت) ال...
کیا مرد اور عورت کا جنازہ ایک ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: عورتوں اور پھر قریب البلوغ بچیوں کے جنازے کو رکھا جائےگا ۔ (فتاویٰ عالمگیری ،ج01،ص165،مطبوعہ پشاور ) بہار شریعت می...
دہ در دہ سے کم پانی میں بے وضو شخص کا ہاتھ پڑنے سے پانی کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ پچھلے دنوں ہمارے ہاں کافی بارش ہوئی تو ہم نےگھر میں رکھے ہوئے فارغ ڈرم میں بارش کا پانی بھرلیا کہ وضو وغیرہ میں استعمال کریں گے اور پھر ہم استعمال بھی کرتے رہے، ایک دن جب میں فجر کی نماز کے بعد واپس آیا تو بچوں کی امی نے پوچھا کہ آپ نے وضو کس پانی سے کیا؟ میں نے بتایا کہ ڈرم کے پانی سے،تو انہوں نے بتایا کہ رات کو میں نے غلطی سے بے وضو ہاتھ اس میں دھو لیے تھے، آپ سوئے ہوئے تھے تو اس وقت نہیں بتایا، یہی ذہن تھا کہ جب فجر میں اٹھیں گے تو بتادوں گی۔اس صورت میں میری فجر کی نماز ہوئی یا نہیں؟ نوٹ: ڈرم دہ در دہ سے چھوٹا ہے اوربچوں کی والدہ اگرچہ عام عورتوں کی طرح شرعی معاملات میں کوتاہی کرجاتی ہیں مگر ان کی اس بات پر میرا بھی غالب گمان یہ ہے کہ وہ درست کہہ رہی ہے؟
حدیث مبارکہ میری امت شرک نہیں کرے گی کی وضاحت ؟
جواب: عورتوں میں شرک پھیل جائے گا جیسا کہ بعض حدیثوں میں آیا ہے۔(منتخب حدیثیں ،ص 206،207، حدیث 31، مکتبۃ المدینہ) اسی طرح کا کلام ارشاد الساری شرح صحیح ...
ٹی وی پرکرکٹ میچ دیکھنا کیسا ہے ؟
جواب: عورتوں کا اختلاط، میوزک کا سننا وغیرہ،اسی طرح کتنوں کی نمازیں قضاہوجاتی ہیں اورخاص طور پرجماعت کااہتمام توبہت مشکل ہوجاتاہے ، تو جس کام میں بھی خلافِ ...
کیا حاملہ عورت کو روزہ معاف ہے ؟
جواب: عورتوں کو قضاء کی اجازت جب ہے جبکہ انہیں روزہ سے اپنے بچہ پر خوف ہو ۔ ‘‘(مراٰۃ المناجیح ، ج 3 ، ص 186 ، مطبوعہ مکتبہ اسلامیہ ، لاهور) تنبیہ : بلا ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ معاشر ے میں شادی، بیاہ یا بچے کی ولادت کے موقع پر ہیجڑے مبارک دینے کے لیے گھروں میں آجاتے ہیں، گھروں میں عورتیں بھی موجود ہوتی ہیں، تو کیا عورتوں کو ان کے سامنے جانا، جائز ہے یا نہیں؟ کیا ان ہیجڑوں سے عورتوں کو پردہ کرنا لازم ہے یا نہیں؟ اس بارے میں رہنمائی فرما دیں۔