
عورت کے لیے بجنے والازیورپہننے میں احتیاط
سوال: پازیب کہ جس کی آواز دوسروں تک جائے، اسلام نے اس سے منع کیا ہے، تو کیا عورت کے دیگر زیورات کہ جن کی آواز آئے، اس کا بھی یہی حکم ہے ؟
شوہر مقروض ہو تو بیوی پر زکوٰۃ فرض ہوگی یا نہیں ؟
جواب: عورت اور شوہر کا معاملہ دنیاکے اعتبار سے کتنا ہی ایک ہو، مگر اﷲعزّوجل کے حکم میں وُہ جدا جدا ہیں، جب تمھارے پاس زیور زکوٰۃ کے قابل ہے اور قرض تم پر نہ...
نابالغہ بچی کو پردے کا حکم کب دیا جائےگا؟
جواب: عورتوں کو حکم دو اپنی نگاہیں کچھ نیچی رکھیں اور اپنی پارسائی کی حفاظت کریں اور اپنا بناؤ نہ دکھائیں مگر جتنا خود ہی ظاہر ہے اور وہ دوپٹے اپنے گریبانوں...
بیوہ عورت کے لیے کانچ کی چوڑی پہننے کا حکم
سوال: کیا بیوہ عورت کانچ کی چوڑی پہن سکتی ہے؟
شوہر کے انتقال کے بعد بیوہ کے زیورات توڑنے کا حکم
سوال: جس عورت کا شوہر فوت ہوجائے، تو جنازہ کے بعد دیگر عورتیں اس کے ہاتھ سے زیور توڑ کر، اتاردیتی ہیں، اس کا شرعی کیا حکم ہے؟
عدت کے دوران گھرکے کام، وعظ وبیان اور بچیوں کو پڑھانا
سوال: عدت کے دوران عورت اپنے گھر میں خطاب کرسکتی ہے یا نہیں، نیز نابالغ بچوں اور بچیوں کو پڑھا سکتی ہے یا نہیں؟ نیز عدت کے دوران گھر کے کام کا ج کر سکتی ہے یا نہیں؟
مہر میں مقررشدہ پلاٹ معاف کیا، تو معاف ہو جائے گا ؟
جواب: عورت کا حق مہر معاف کرنے کے بعد حق مہر میں طے کیا جانے والا سامان ، زمین وغیرہ تباہ و برباد ہو جائے، تو اب عورت اس کا مطالبہ نہیں کر سکتی۔ زمین کو...
دورانِ عدت سر کے بالوں میں تیل لگانا
سوال: کیا عورت عدت کی حالت میں سر پر تیل لگا سکتی ہے یا کنگھی کر سکتی ہے ؟
کیا شادی شدہ عورت کا ناک میں زیور پہننا ضروری ہے ؟
سوال: کچھ عورتوں کا کہنا ہے کہ شادی شدہ عورت کو اپنی ناک سے نتھنی نہیں اتارنی چاہیے، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا یہ پہننا لازم و ضروری ہے؟
عدت میں 40 دن کے بعد نئے کپڑے پہننا
جواب: عورت کا شوہر فوت ہوجائے اس پر عدت میں سوگ منانا ضروری ہوتا ہے۔اورسوگ کا مطلب یہ ہے کہ عورت عدت میں زینت کو ترک کرے اور نئے کپڑے پہننا بھی زینت میں د...