سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 8356 results

61

سعودیہ والے پاکستان میں قربانی کریں تو ناخن و بال کب تک نہ کاٹیں ؟

سوال: ہم سعودیہ میں ہوتے ہیں اور قربانی پاکستان میں کرنی ہے ناخن بال وغیرہ ہم جب پاکستان میں قربانی دے لیں گے تب کاٹنے ہیں یا سعودیہ میں عید کے بعد کاٹ سکتے ہیں اور دوسرا اگر ہم بال کاٹ لیتے ہیں اور احتیاط نہیں کرتے تو کوئی حرج وغیرہ تو نہیں ہوتا؟

61
62

حج افراد والے پر رمی، قربانی اور حلق میں ترتیب ضروری ہے یا نہیں ؟

سوال: کیا حجِ افراد کرنے والے پر بھی رمی،قربانی اور حلق میں ترتیب واجب ہے؟

62
63

اپنی واجب قربانی کرنے کے بجائے اپنی والدہ کی طرف سے قربانی کرنا ؟

سوال: اگر میں نے اپنی طرف سے قربانی کرنے کی نیت کر کے قربانی میں حصہ ڈال لیا جو کہ مجھ پر واجب بھی تھی اور پھر میری ماں نے بولا کہ میرے نام کی قربانی کر دیتے ،تو اس کے بعد میرا دل کرتا ہے کہ وہ قربانی اپنی ماں کے نام پر کروں۔کیا میں ایسا کر سکتا ہوں؟

63
64

نمازِ عید کے بعد خطبے سے پہلے قربانی کر دی، تو ہوجائے گی؟

سوال: نمازِ عید ہوجانے کے بعد خطبے سے پہلے قربانی کرنے سے قربانی ادا ہوجائے گی ؟

64
65

چار رکعتی نفلوں میں پہلا قعدہ فرض ہے یا واجب نیز بھول جانے کی صورت میں نماز کا حکم

جواب: کسی اختلاف کے لوٹے گا، کیونکہ ہر شفع فجر کی نماز کے درجہ میں ہے۔ ( بدائع الصنائع ،ج2،ص300،مطبوعہ دار الکتب العلمیہ،بیروت) عالمگیری میں چار رکعات ن...

65
66

فقیر نے قربانی کے لئے جانور خریدا اور وہ عیب زدہ ہوگیا

سوال: اگر کوئی مسلمان، عاقل، بالغ، صاحب نصاب نہیں ہے لیکن اپنی خوشی سے جیسے بھی کر کے قربانی کا جانوار خرید لیتا، اور پھر عید سے دو دن پہلے اس کا جانور عیب دار ہو جاتا ہے تو اب وہ کیا کرے؟

66
67

حج کی قربانی اپنے ملک میں کرنا

سوال: جب بندہ حج تمتع کرتا ہے، تو دس ذی الحج کو اس نے سعودیہ میں قربانی کرنی ہوتی ہے، تو ایک ذہن یہ بنتا ہے کہ قربانی ہم اپنے ملک میں دس ذی الحج کو کرلیں، ویسے بھی نارملی تو عید کے دن قربانی ہوتی ہے، تو کیا ہم دس ذی الحج کی قربانی اپنے ملک میں کرسکتے ہیں؟

67
68

واجب الاعادہ نماز کا وقت گزر جانے کے بعد بھی اعادہ واجب ہے؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ اگر کسی وجہ سے نماز واجب الاعادہ ہو جائے، تو سنا ہے کہ اگر وقت کے اندر نماز کا اعادہ کریں، تو واجب ہونے کے طور پر اعادہ ہو گا اور وقت کے بعد اس کا اعادہ واجب نہیں،بلکہ مستحب ہوتا ہے۔ کیا یہ مسئلہ درست ہے؟

68
69

جاگتے ہوئے نبی پاک کا دیدار

جواب: کسی اور کی صورت میں آتے تھے،حالانکہ وہ اس وقت بھی سدرۃ المنتہی پر موجود ہوتے تھے۔ (3) دیدار کرنے والاشخص نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے جس...

69
70

دو تھن والی بھینس کی قربانی کا کیا حکم ہے ؟

سوال: زید نے ایک بھینس میں قربانی کا حصہ ڈالا ہے جس کے قدرتی طور پر دو ہی تھن ہیں، ایسا نہیں ہے کہ اس کے بقیہ دو تھن کٹے ہوئے ہوں بلکہ پیدائشی طور پر اُس بھینس کے دو ہی تھن ہیں۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس دو تھن والی بھینس کی قربانی ہوجائے گی ؟

70