
قرآن کی قسم کھا کر توڑنے کا شرعی کفارہ کیا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے قرآن کی قسم کھائی کہ میں اپنے فلاں دوست سے بات نہیں کروں گا۔ اب زید اس سے بات کرنے لگ گیا ہے، اس صورت میں زید کو کیا کرنا ہوگا؟؟رہنمائی فرمادیں۔
قسم کھاتا ہوں کے الفاظ سے قسم ہوگی یا نہیں ؟
سوال: قسم تو صرف اللہ کی ہوتی ہے،تو اگر کسی نے یوں کہا کہ میں قسم کھاتا ہوں کہ فلاں کام نہیں کروں گا ،تو کیا اس سے قسم ہوجائے گی؟
مال بیچنے کے لیے سچی قسم کھانے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےکرام اس مسئلے کے بارے میں کہ سچی قسم کھا کر مال بیچا جا سکتاہے؟بعض اوقات کسٹمر کہتا ہے کہ قسم کھاؤ کہ تم نے یہ چیز اتنے میں خریدی ہے توکیا ہم سچی قسم کھا سکتے ہیں؟
کٹے اور بھینس کی قربانی کا شرعی حکم
جواب: قسم) اُن آٹھ جوڑوں میں سے ہی ہیں(جن کا اللہ پاک نے ذکر فرمایا)۔ (تفسیرِ درمنثور ،تحت ھذہ الآیۃ ،جلد3 ،صفحه 371 ،مطبوعه دارالفكر، بيروت) معلوم ہوا ...
بہن بھائیوں سے قطع تعلق کرنے کی قسم کھانا
سوال: مجھ سے بیوی نے قسم لی تھی مسجد نبوی شریف میں کہ آپ نے اپنے گھر والوں سے بات نہیں کرنی، میرے بھائی بہن سب سے بات نہیں کرنی، ان کا کوئی قصور بھی نہیں۔ اب مجھ سے رہا نہیں جاتا بات کیے بغیر۔ میں سعودی عرب میں ہوں توقسم توڑنے کا کیا حکم ہے؟ رہنمائی کریں
جواب: قسم کا عیب نہ لگائیں۔ (ملخصاًازسنتیں اور آداب، صفحہ89 تا 91، مکتبۃ المدینۃ، کراچی) رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:"من أحب أن يكثر اللہ خير ب...
اللہ پاک سے وعدہ کر کے توڑ دینے کا حکم ؟
جواب: قسم کا کوئی لفظ نہیں بولا تھا، فقط”....وعدہ کرتا ہوں الخ“ کہا تھا ، تو یہ قسم نہیں ہوئی بلکہ اللہ عزوجل سے وعدہ ہوا، لہٰذااس کے خلاف کام کرنے پر ک...
حقہ پیتے ہوئے ذکر و دعا اور فاتحہ خوانی کرنا کیسا؟
جواب: کھانے کی کسی چیز کا لگاؤ ہوتا ہے، فرشتہ کو ایذا ہوتی ہے۔(احکامِ شریعت،ص 147،کتب خانہ امام احمد رضا،لاہور) جس چیز سے انسانوں کو ایذاء ہوتی فرشتوں ...
والد سے بات نہ کرنے کی قسم کھاکر توڑ دی تو کیا حکم ہے؟
سوال: کسی نے یوں قسم کھائی تھی:" قرآن کی قسم ہے اب بات نہیں کروں گی پاپا سے" لیکن پھر توبہ کے نفل پڑھ لیے تھے، اللہ سے توبہ کی کہ آئندہ غلطی نہیں ہوگی اور پاپا سے بات کرنے لگی۔ تو کیا معافی ہوگئی اللہ کی طرف سے؟
کھانے کے بعد ٹشو پیپر سے ہاتھ صاف کرنے کے متعلق تفصیل
سوال: بعض لوگ کھانے کے بعد صرف ٹشو پیپرسے ہاتھ صاف کرلیتے ہیں، کیا اس طرح کرنادرست ہے؟ کیا اس سے سنت ترک نہیں ہوگی؟ جو سنت طریقہ ہووہ ارشاد فرما دیں۔