سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 1559 results

61

عورت نے عذر کے سبب منت کا روزہ نہ رکھا، تو کیا حکم ہے ؟

جواب: دن کا روزہ رکھ لے۔ تفصیل اس مسئلے کی یہ ہے کہ اگر کوئی شخص منت کو کسی ایسے کام پر معلق کرے جس کام کا ہونا وہ چاہتا ہو، تو شرط پائی جانے کی صورت...

61
62

بارہ ربیع الاول کا روزہ رکھنے کا حکم؟

سوال: ربیع الاول کا دن تو ہم عید کا دن مناتے ہیں، تو اس دن کا روزہ کیسا۔مطلب عید کے دن تو روزہ رکھنے کی ممانعت ہے۔

62
63

فجر کے وقت میں وتریا کوئی اور واجب ادا کرسکتے ہیں ؟

جواب: منت اور طواف کے نوافل، ایسی نفل نماز جسے بندے نے فاسد کر دیا ہو، اس کی قضا۔ یہ نوافل کے حکم میں ہیں، لہذا دیگر نوافل کی طرح انہیں بھی فجر کے وقت میں پ...

63
64

دینی محفل اور اجتماع میں شرکت کرنے کی منت ماننا

مجیب: ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی

64
66

نفاس کا خون کچھ دن رک کر پھر شروع ہوگیا تو پڑھی گئی نماز روزے کا حکم ؟

سوال: ایک عورت کو پہلے بچے کی ولادت کے بعدچند دن خون آکر رُک گیا۔ چند دن انتظار کرنے کے بعد یہ سمجھ کر کہ اب دوبارہ خون نہیں آئے گا، اُس عورت نے غسل کرکے نمازیں پڑھنا شروع کر دیں، چونکہ محرم کا مہینہ تھا اس لئے نفلی روزے بھی رکھنا شروع کر دیے، لیکن چالیس دن مکمل ہونے سے پہلے ، مثلاً اکتیسویں دن دوبارہ خون آگیا اور چند دن آ کر چالیس دن کے اندر مکمل طور پر رُک گیا۔ اب سوال یہ ہے کہ مذکورہ عورت نے اُس وقفہ کے دوران جو نمازیں پڑھیں اور نفلی روزے رکھے، تو کیا وہ شرعاً درست تھے یا اُن کی قضا لازم ہے؟ نیزروزے کی حالت میں جو دوبارہ خون آیا، تو کیا وہ روزہ ٹوٹ گیا؟اور اگر ٹوٹ گیا، تو کیا اُس کی قضا لازم ہے؟

66
67

عورت کو پہلی ولادت پر چالیس دن کے بعد بھی پیلاہٹ نظر آرہی ہو، تو وہ نماز پڑھنا کب سے شروع کرے؟

سوال: ہندہ کے ہاں پہلی ولادت ہوئی ہے لیکن اسے چالیس دن گزرنے کے بعد بھی پیلاہٹ نظر آرہی ہے، تو اس صورت میں ہندہ کے لیے نماز کا کیا حکم ہے؟ کیا وہ نماز پڑھنا شروع کردے یا اس خون کے رکنے کا انتظار کرے؟

67
68

دوستوں کو کھانا کھلانے کی منت کا حکم

مجیب: ابو محمد مفتی علی اصغر عطاری مدنی

68
69

بچے کو گڑ میں تولنے کی منت ماننا

مجیب: مولانا فرحان احمد عطاری مدنی

69
70

حیض کی عادت کے بعد پیلے رنگ کی رطوبت کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ مجھے ہر مہینے مخصوص آٹھ دن حیض آتا تھا اور ایک عرصے سے یہی روٹین چلی آرہی ہے، لیکن اب پچھلے دو ماہ سے آٹھ دن گزرنے کے بعد اگلے چار دن تک مسلسل پیلے رنگ کی رطوبت آتی رہتی ہے، یہ پیلے رنگ کی رطوبت بھی کیا حیض ہے؟ ان چار دنوں کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟ یونہی ابھی رمضان میں اگر پھر ویسے ہی چار دن رطوبت آئے تو ان دنوں روزہ رکھنے کا کیا حکم ہوگا؟

70