
کیا بیوی کے لیے شوہر کے ماموں اور چاچو سے پردہ ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا شوہر کے سگے چاچو اور ماموں بیوی کے لیے محرم ہوتےہیں یا نامحرم؟ ان سے پردے کا کیا حکم شرعی ہے؟ سائل: حافظ عبد الصمد (ماڑی کنجور، اٹک)
نئی دلہن کا پہلے محرم الحرام کے دس دن میکے میں گزارنا
سوال: کسی عورت کی شادی ہو تو شادی کے بعد جب پہلا محرم آئے تو کہتے ہیں کہ محرم کے پہلے دس دن سسرال میں نہیں بلکہ میکے میں گزارنے چاہئیں کیونکہ ان دس دنوں میں عورت کو شوہر کے ساتھ نہیں سونا چاہئے، نہ ہی ہمبستری کرنی چاہئے۔ کیا یہ سچ ہے؟
کیا نانی کی بہن محرم ہے یا نہیں؟
سوال: میرا بیٹا اپنی ماں کی خالہ یعنی اپنی نانی کی بہن کے ساتھ عمرے پر جا سکتا ہے؟جبکہ یہ سفرشرعی مسافت کے مطابق ہے،اور وہ ان کا محرم ہے یا نہیں؟
عمرہ کئے بغیر احرام کھولنے کا حکم
جواب: محرم على حاله‘‘ترجمہ:محرم احرام توڑنے کی نیت اور ممنوعات کے ارتکاب کے سبب بھی حالت احرام ہی میں رہے گا۔(مبسوط سرخسی،جلد4، صفحہ122،دار المعرفۃ، بيروت) ...
حالت احرام میں سر یا چہرہ چھپانے سے دم یا کفارہ لازم ہوگا؟ تفصیلی فتوی
جواب: محرم راسہ او وجھہ یوما فعلیہ دم و ان کا ن اقل من ذالک فعلیہ صدقۃ کذا فی الخلاصہ ،و کذا اذا غطی لیلۃ کاملۃ سواء غطاہ عامدا او ناسیا او نائما،اذا غطی رب...
رضاعی خالہ زاد بہن سے پردہ ہوگا یا نہیں؟
جواب: محرم ہوتے ہیں اور ان کا آپس میں نکاح ہوسکتا ہے ، ان کے درمیان پردہ فرض ہوتا ہے، اسی طرح دودھ کے رشتے سے خالہ زاد بھائی بہن بھی نامحرم ہیں ، ان کے د...
بیوہ عورت کا اپنے دیور یا جیٹھ سے بات کرنا کیسا؟
سوال: کیا بیوہ عورت اپنے دیور یا جیٹھ سے بات کرسکتی ہے؟ جیسے کوئی ضروری کام ہو، اسے ڈائریکٹ دیور یا جیٹھ سے بات کرنی ہو، تو بات کر سکتی ہے یا ان کی کسی محرم عورت کے ذریعے ان کو بات پہنچائی جائے؟
عورت کا کزن کے بیٹے کے ساتھ عمرہ پرجانا
جواب: محرم نہیں۔ جس طرح چچا زاد بھائی بہن آپس میں نامحرم ہوتے ہیں کہ ان کی آپس میں ایک دوسرے سے شادی ہوسکتی ہے اسی طرح ان کی اولاد سے بھی ہوسکتی ہے لہذا ...
نامحرم عورت کے سر پر ہاتھ پھیرنا
سوال: اگر ایک غیر محرم مرد غیر محرم عورت کے سر پر ہاتھ پھیرے، جس طرح کئی علاقوں میں رواج ہوتا ہے کہ رشتہ داروں کے ہاں آنے جانے پر رشتے میں جو بڑا ہے وہ عورتوں کے سر پر شفقت کے ساتھ ہاتھ پھیرتا ہے، کیا یہ عمل جائز ہے؟اگر عورت نے سر پر دوپٹہ لیا ہو، پھر سر پر ہاتھ رکھنا کیسا ہے؟ عورت اگر خود بچ رہی ہو، لیکن پھر بھی کوئی غیر محرم مرد رشتے دار سر پر ہاتھ رکھ دے، تو گنہگار کون ہو گا؟