
بیوی کے بھائی کی بیٹی محرم یاغیرمحرم
فتوی نمبر: WAT-47
تاریخ اجراء:29محرم الحرام1443ھ/07ستمبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
میری وائف کے بھائی کی بیٹی میرے لیے محرم ہے یا نا محرم؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
آپ کی وائف کے بھائی کی بیٹی ،یعنی آپ کی وائف کی بھتیجی آپ کے لیے نا محرم ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم