سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 6124 results

61

امام کا قراءت بھول کر آگے سے پڑھنا اور دوسری رکعت میں پیچھے سے پڑھنا

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک مسجد کے امام صاحب نماز پڑھاتے ہوئے آیات بھول جاتے ہیں، تو قرآن پاک میں کسی بھی دوسرے مقام بلکہ کئی پارے آگے سے قراءت شروع کر دیتے ہیں اور پھر اگلی رکعت میں دوبارہ پیچھے وہیں سے قراءت شروع کر دیتے ہیں ، جہاں سے بھولے تھے اور وہ نمازوں میں بار بار اس طرح کر رہے ہیں۔ کئی بار ان کے بھولنے پر مقتدیوں کو بھی سمجھ آ جاتی ہے کہ امام صاحب نے پہلے سے جاری آیات کو چھوڑ کر کہیں اورسے تلاوت شروع کر دی ہے۔ اس بارے میں امام صاحب سے بات کی جائے، تو وہ کہتے ہیں کہ ایسا کرنے سے بھی نماز ہو جاتی ہے، اس میں مسئلہ نہیں ہے۔ آپ اس بارے میں درست شرعی مسئلے کے متعلق ہماری رہنمائی فرما دیں۔

61
62

صاحب ترتیب کی نماز فاسد ہوئی اور چند نمازیں پڑھنے کے بعد علم ہوا، تو کیا حکم ہے؟

جواب: وتر کے درمیان ترتیب ضروری ہے،لیکن اگر کسی شخص کی ایک نماز قضاء تھی اور وہ قضاء نماز بھول گیا ،تو اب ترتیب ساقط ہوجائے گی یعنی جتنی وقتی نمازیں قضاء ...

62
63

مقیم نے عشا کی نماز قصر پڑھی، تراویح و وتر کے بعد مقیم ہونا یاد آیا تو کیا حکم ہے؟

سوال: ایک شخص جو کہ مسافر تھا اس نے مقیم ہو نے کے بعدغلطی سے عشا کے فرض دو رکعت پڑھ لیے، تراویح اور وتر کی نماز بھی ادا کر لی، رات کو کافی دیر سے یاد آیا کہ میں،تو مقیم ہو چکا ہوں ، اس لیے صرف فرض دوبارہ پڑھ لیے ، اب سوال یہ ہے کہ تراویح اور وتر کا بھی اعادہ کرنا ہو گا یا نہیں ؟

63
64

وتر پڑھنے کا افضل وقت

سوال: اگر کوئی وتر کی نماز عشاء کے بعد نہ پڑھے اور اس کو تہجد میں پڑھے تو کیا یہ طریقہ درست ہے ؟

64
65

آخری قعدے کے بعد بھول کر کھڑے ہو گئے، تو سجدہ سہو کرنے کا طریقہ

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ امام چار رکعتی نماز میں قعدہ اخیرہ میں التحیات پڑھ کر بھولے سے پانچویں رکعت کے لیے کھڑا ہوجائے اور ابھی تلاوت شروع کی ہو کہ یاد آتے ہی فوراً واپس لوٹ جائے، تو اب سجدۂ سہو کس طرح کرے، کیا بیٹھ کر دوبارہ التحیات پڑھے پھر سجدۂ سہو کرے یا بیٹھ کر التحیات نہ پڑھے، بلکہ سجدۂ سہو کرکےپھر التحیات پڑھے اور نماز مکمل کرے، صحیح طریقہ کیا ہے؟ جواب ارشاد فرمائیں۔

65
66

دوسری رکعت میں پہلی رکعت سے زیادہ طویل قراءت کرنا

سوال: اگر کسی شخص نے فرض یا نفل نماز کی پہلی رکعت میں سورۂ کوثر اور دوسری رکعت میں سورۂ اخلاص کی قراء ت کی، تو کیا اس کی نماز ہوجائے گی؟

66
67

فجر کی نماز میں قعدہ اخیرہ کے بعد ایک رکعت پڑھ لی تو؟

جواب: وترکہ فی الثانیۃ“یعنی اگر چوتھی رکعت میں بقدر تشہد بیٹھا پھر کھڑا ہو کر پانچویں کا سجدہ کر لیا تو عصر کی نما زمیں چھٹی ، مغرب میں پانچویں اور فجر میں ...

67
68

دوسری رکعت کے شروع میں ثنا پڑھ لینے کا حکم ہے؟

سوال: اگر کسی نے فرضوں کی دوسری رکعت میں سورۃ الفاتحہ سے پہلے ثناء پڑھ لی، تو کیا سجدہ سہو کرنا ہوگا ؟

68
69

تنہا فرض شروع کرنے کے بعد جماعت کھڑی ہونے پر شرعی حکم

جواب: رکعت میں ہے اور جماعت شروع ہو ئی ، توکھڑے کھڑے ایک سلام کے ساتھ نماز توڑ دے اور جماعت میں شامل ہوجائے۔ (2) اگر پہلی رکعت کا سجدہ کر لیا اور جماعت شرو...

69
70

عید کی زائد تکبیریں کتنی ہیں اور کہاں سے ثابت ہیں؟

جواب: رکعت میں قراءت سے پہلے اور دوسری رکعت میں قراءت کے بعد تین تین تکبیرات کہی جائیں گی ،جوکثیر احادیث و آثار سے ثابت ہیں، یہی اکثر صحابہ کا مذہب ہے۔ یاد...

70