سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 3074 results

61

مکروہ وقت میں طواف کرنا اور طواف کے نفل پڑھنا کیسا ؟

سوال: کئی لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ وہ جب طوافِ عمرہ یا نفلی طواف کے لیے مطاف شریف میں جاتےہیں ،تو اس وقت زوال کا مکروہ وقت چل رہا ہوتا ہے ،تو وہ اسی وقت لا علمی میں طواف بھی کرلیتے ہیں اور بعد کے دو نفل بھی پڑھ لیتے ہیں ،اس طرح مکروہ اوقات میں طواف کرلینا اور بعد کے نوافل پڑھنا کیسا ؟اگر کسی نے پڑھ لیے تو کیا حکم ہے؟یہ بھی بتادیں کہ اگر کسی نے فجر و عصر کے وقت میں طواف کیا، تو کیا ان اوقات میں یہ نماز پڑھ سکتا ہے ؟

61
62

اوابین کی نماز کی نیت

سوال: اوابین کی نماز میں نیت کیا کی جائے گی؟ براہ کرم رہنمائی فرما دیں۔

62
63

شوہر کی اجازت کے بغیر بیوی نفلی روزہ رکھ سکتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میں مدنی چینل دیکھتی ہوں اور اجتماع پر بھی جاتی ہوں،وہاں بیان میں ہر ماہ کچھ نہ کچھ نفل روزے رکھنے کی ترغیب دی جاتی ہے اور اس کی کارکردگی بھی لی جاتی ہے اور بعض اوقات روزہ رکھنے والے اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کے لیے امیرِ اہلِ سنّت دامت برکاتہم العالیہ کی پیاری پیاری دعائیں بھی سنائی جاتی ہیں۔میرا سوال یہ ہے کہ میرے شوہر مارکیٹنگ کا کام کرتے ہیں، عمو ماً اپنے شہر میں ہی مختلف اوقات میں لوگو ں سے ملاقاتیں کرتےہیں اور بعض اوقات کمپنی کے کام کے سلسلے میں ایک، دو دن کے لیے شہر سے باہر بھی جاتے ہیں، تو کیا میں اپنےشوہر کی اجازت کےبغیر نفل روزہ رکھ سکتی ہوں؟

63
64

فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل

جواب: ادائیگی کے ذریعہ ممکن نہ رہا ،اسی لیے لوگ قسطوں پر فلیٹوں کی بکنگ کرواکر اس خریدو فروخت کے لیے مجبور ہوتے ہیں،یوں حاجت شرعیہ بھی متحقق ہے جس کی بِنا پ...

64
65

قضا روزے کی نیت کب تک کی جاسکتی ہے ؟

جواب: وقتہ‘‘ ترجمہ: پھر اگر قضا روزوں کو مؤخر کیا حتی کہ دوسرا رمضان آگیا تو بالاجماع ادا روزوں کو مقدم کرے گا کہ یہ اسی کا وقت ہے۔(مجمع الانھر شرح ملتقی ...

65
66

طواف قدوم کا وقت اور طواف قدوم اور طواف زیارت میں اضطباع کرنا

جواب: وقتہ)أی وقت ادائہ(حین دخول مکۃوآخرہ وقوفہ بعرفۃ)أی ینتھی بوقوفہ بعرفۃ(فاذا وقف فقد فات وقتہ) أی سقط اداؤہ‘‘ترجمہ:طوافِ قدوم کی ادائیگی کا اول وقت مکہ ...

66
67

قضا نماز کی نیت کیسے کریں ؟

سوال: زید کو یہ معلوم ہے کہ فلاں مہینے کی فلاں تاریخوں کی 10 نمازیں قضا ہوئی ہیں، اب زید ان نمازوں کی ادائیگی میں دن معین کرنے کے بجائے یوں نیت کرتا ہے کہ میری سب سے پہلی فلاں نماز جو قضا ہوئی ہے ،اسے ادا کرتا ہوں، تو کیا اس صورت میں زید کی وہ قضا نمازیں ادا ہوجائیں گی؟رہنمائی فرمائیں۔

67
68

قعدہ اخیرہ بھولنے کی صورت میں کیا سجدہ سہو کفایت کرے گا؟

سوال: نمازی اگر فرض نماز میں قعدہ اخیرہ کیے بغیر ہی کھڑا ہو جائے اور تیسری یا پانچویں رکعت کا سجدہ بھی کرلے، تو کیا اس صورت میں اسے وہ نماز نئے سرے سے پڑھنا ہوگی؟ یا پھر سجدہ سہو کرنا ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

68
69

واجب الاعادہ نماز کا وقت گزر جانے کے بعد بھی اعادہ واجب ہے؟

جواب: وقتہ لخلل غیر الفساد و عدم صحۃ الشروع و ظاھرہ ان بخروج الوقت لااعادۃ و یتمکن الخلل فیھا مع ان قولھم : ”کل صلاۃ ادیت مع کراھۃ التحریم فسبیلھا الاعادۃ و...

69
70

جان بوجھ کر نماز قضا کرنے کا گناہ اور عذاب

جواب: پنج وقتہ نماز فرض کی گئی ہے۔یہ انتہاء درجہ کی اہمیت والی عبادت ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کو اپنی آنکھوں کی ٹھنڈک ،اللہ تعالٰی کے قرب ک...

70