
سنت مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: گناہ سے توبہ کرے اور آئندہ سنتِ مُؤکدہ کو پابندی سے ادا کرے۔نیز ایسا شخص اگر امام ہو تونادراً سنت مؤکدہ کے ترک کی صورت میں، تو وہ فاسق ہی نہیں...
جاب وغیرہ حاصل کرنے کے لیے غیرشرعی تعلقات کا اظہار کرنا
جواب: گناہ کااظہاربھی گناہ ہے اورجھوٹ بولنابھی گناہ ہے۔ اورجھوٹ کی صورت میں ایک خرابی یہ بھی ہے کہ اس میں دھوکہ دینابھی پایاجارہاہے اوردھوکہ کسی غیرمسلم کود...
آیتِ کریمہ پڑھنے کی منت ماننےاور اس منت کو پورا کرنے کاحکم
سوال: میں نے منت مانی تھی کہ میرا کام پورا ہو جائے تو ایک رات میں 10,000 مرتبہ آیت کریمہ پڑھوں گا۔ لیکن کوشش کے باوجودایک رات میں مجھ سے یہ تعداد پوری نہیں ہوتی ،اس صورت میں میرے لئے کیا حکم ہے؟
کیا مرد حضرات گھروں میں اعتکاف کر سکتے ہیں ؟
جواب: منت مانی ہو ، تو اعتکاف واجب ہے اور رمضان شریف کے آخری دس دنوں کا اعتکاف سنتِ مؤکدہ ہے ۔ اس کے تحت سنتِ مؤکدہ علی الکفایہ ہونے سے متعلق حاشیہ شرنب...
بیٹے یا بھائی سے قرض لیاہو ، تو واپس کرنا لازم ہے؟
جواب: منت ہے کہ ان کو ہی اللہ تعالی نے اس کے وجود کا سبب بنایا، اور انہوں نے کس طرح پال پوس کر اسے کچھ کمانے کے قابل بنایا،لہذا اس بات کے پیش نظر وہ سعادت ...
بیل قربان کرنے کی منت مانی ہو، تو اُس بیل کو بیچ کر دینی طلباء کو نصاب دلانا کیسا؟
سوال: میرے پاس ایک بیل موجود ہے، میں نے یہ منت مانی کہ ”اگر میرا فلاں کام ہوگیا تو میں اس بیل کو اللہ عزوجل کے نام پر قربان کردوں گا ۔“ اب میرا وہ کام تو ہوگیا ہے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ابھی تعلیمی سال کا آغاز ہوا ہے اور کئی دینی طلباء میری نظر میں ایسے ہیں کہ جو مستحق ہیں اور نصاب کی کتابیں خریدنا اُن کے لیے مشکل ہورہا ہے، لہذا میری خواہش یہ ہے کہ میں اُس بیل کو قربان کرنے کے بجائے اُسے بیچ کر حاصل ہونے والی رقم سے اُن طلباء کو کتابیں دلادوں تاکہ اُن کی تعلیم میں حرج واقع نہ ہو، کیا میرا ایسا کرنا درست ہے؟
منت کے سو نوافل ایک ہی دن پڑھنے ہوں گے یا الگ الگ دنوں میں بھی پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن نے اس طرح منت مانی کہ اگر اس کا فلاں کام ہوگیا ، تو وہ سو نوافل ادا کریں گی۔ اب ان کا وہ کام ہوگیا ہے ، تو منت کے وہ نوافل ایک ہی دن اکٹھے پڑھنے ہوں گے یا الگ الگ دنوں میں بھی پڑھ سکتی ہیں کہ تھوڑے آج پڑھ لیے ، پھر اگلے دن ، پھر کچھ دنوں بعد ، اس طرح کر سکتی ہیں یا نہیں ؟ نوٹ : نیت میں اکٹھے یا الگ الگ ، کسی طرح کی تعیین نہیں تھی ۔
بیمار شخص کے سر پر کالا بکرا یا سیاہ مرغا وار کر صدقہ کرنا کیسا؟
جواب: منت ماننا، جواس کے مثلاًسمندرسے سلامت رہنے پرمعلق ہو، تواس پرلازم ہوجائے گا کہ اسے صرف فقراء پرصدقہ کرے ۔ جیساکہ فتاوی شلبی میں ہے ۔(ردالمحتارمع الدرا...
بیٹھ کر نماز پڑھتے ہوئے رکوع کرنے کا درست طریقہ
جواب: منت کی نماز اور اصح قول کے مطابق سنّتِ فجر میں قیام فرض ہے۔(تنویر الابصار و در مختار ،کتاب الصلاۃ ،جلد2،صفحہ 163،مطبوعہ کوئٹہ ) اور بلا عُذر بیٹ...
دینی محفل اور اجتماع میں شرکت کرنے کی منت ماننا
سوال: اگر کوئی اسلامی بہن یوں منت مانے کہ اگر میرا فلاں کام ہوگیا تو میں اسلامی بہنوں کے تحت ہونے والے بارہ (12) اجتماعات میں لگاتارشرکت کروں گی ،اب اگر کسی وجہ سے اُس کا کوئی اجتماع رہ جائے،تو کیا اب اسے دوبارہ سے 12 اجتماع شروع کرنے ہوں گے یا پھر جتنے رہ گئے ہیں اُسے پورا کرسکتی ہے؟