
ویڈیوز دیکھ کر پیسہ کمانا، ناجائز ہے؟
سوال: ایک ویب سائٹ ہے،جس میں ایک اکاؤنٹ نمبر دیا ہوتا ہے، اس اکاؤنٹ میں پیمنٹ جمع کروانی ہوتی ہے جو کہ کم سے کم 500 روپے ہوتی ہے اور زیادہ کی کوئی حد نہیں ۔ یہ رقم ناقابل واپسی ہوتی ہے۔ رقم جمع کروانے کے بعد ان کی طرف سے اسلامک ویڈیوز ہمیں دی جاتی ہیں مثلاً تلاوت قرآن اور دیگر موضوعات پر ، ان ویڈیوز کو دیکھنے پر وہ ہمیں پروفٹ دیتے ہیں، مثلا 500 جمع کروانے والے کو روزانہ تین ویڈیوز بھیجی جائیں گی، 1000 جمع کروانے والے کو 4 اسی طرح جتنی زیادہ رقم مثلا دس ہزار، بیس ہزار جمع کروائیں گے تو اتنی زیادہ ویڈیوز آئیں گی اور انہیں دیکھنے پر اتنی ہی زیادہ انکم حاصل ہوگی۔ کیا اس طرح ویڈیوز دیکھ کر انکم حاصل کرنا جائز ہے؟
نابالغہ بچی کو پردے کا حکم کب دیا جائےگا؟
جواب: سات سال کی ہوجانے پراسےپردہ کرنے کی ترغیب دیناشروع کردینی چاہیے)۔اور نو سال سے پندرہ سال تک اگر بالغ ہونے کی کوئی علامت( مثلاً :حیض آنا یا احتلام ہونا...
نظر بد سے بچنے کے لیے گھر کی چھت پر سیاہ ہنڈیا، گاڑی کے نیچے جوتا لٹکانا کیسا؟
سوال: بعض لوگ خوبصورت مکان بنائیں، تو چھت پر الٹی ہنڈیا سیاہ کر کے رکھتے ہیں، اسی طرح نیا رکشہ، وین یا گاڑی لیں،تو اس پر بھی پچھلی طرف پرانا جوتا لٹکاتے ہیں اور ذہن یہ ہوتا ہے کہ ہماری چیز کو نظر نہ لگے۔ اس کی شرعی حقیقت کیا ہے؟
اشراق و چاشت کی فضیلت کیا ہے اور یہ کس کو حاصل ہوگی ؟
جواب: ساتھ ذکر و خیر میں مشغول رہنے کی قید بھی موجود ہے، چنانچہ سنن ترمذی شریف میں ہے:”عن أنس قال: قال رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم:” من صلى الغداة في جم...
جواب: ساتھ نماز ادا کرنے کی شرط ہے۔“ انتہی۔ اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ امام کی حالت کا علم ہونا ابتدا میں ہی شرط ہے، کیونکہ مبسوط میں ہے : ”کسی نے بستی میں لو...
حجِ قران و حجِ افراد والا طوافِ قدوم کب کرے؟
جواب: سات پھیرے طواف کرے ۔ چنانچہ بہار شریعت میں ہے:” طواف قدوم مفرد اور قارِن کے لیے سنت ہے، متمتع کے لیے نہیں۔“(بہار شریعت،جلد1،صفحہ 1050، مکتبۃ الم...
جواب: ساتھ لکھنا پڑھنا بھی جانتا ہو، تو اُس کے سامنے لکھ کر یا اشاروں سے ایجاب کر دیا جائے اور وہ تحریری صورت میں اُس ایجاب کو قبول کرے، یعنی کاغذ پر لک...
کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع کا اشارہ؟
جواب: ساتھ معمولی سا کمر میں بھی آگے کی جانب جھکاؤ پیدا کرنا، مگر اُس جھکاؤ کے نتیجے میں نمازی کی پیشانی اُس کے گھٹنوں کے مقابل نہ ہو۔ یہ حقیقی رکوع ہے، رک...