
شادی شدہ عیسائی عورت اسلام قبول کرلے تو نکاح سے متعلق کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک کرسچین عورت اسلام لائی ۔جبکہ اس کاشوہرعیسائی ہے ۔اسلام لانے کے ایک سال تک وہ پھراسی شوہرکے ساتھ رہی اس دوران اس کی تین ماہواریاں پوری ہوگئیں تھی اورمیاں بیوی والے معاملات بھی ہوتے رہے ،پھرشوہرنے اس کوچھوڑدیا۔اسے معلوم نہیں تھاکہ شوہرکے ساتھ اسلام لانے کے بعد وہ نہیں رہ سکتی، اس گناہ سے وہ توبہ کرچکی ہے۔ اب اس بات کوآٹھ سال کاعرصہ بیت گیا۔اوروہ عیسائی مسلمان نہیں ہوا۔اب عورت آگے کسی مسلمان سےنکاح کرناچاہتی ہے کیاشرعاًاس کے لیے نکاح کرناجائزہے سائل : مجاہدحسین(داروغہ والا)
کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ سید ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ (01)حضرت مولاعلی کرم اللہ تعالی وجہہ الکریم کیاسیدہیں یاعلوی ؟ (02)خواجہ حسن بصر ی رحمۃ اللہ علیہ سید ہیں یانہیں؟ سائل:محمدعاشق(بادامی باغ،لاہور)
عورت نے نماز تسبیح کی امامت کروائی، تو نماز کاحکم؟
جواب: لین بقدر ماتجوز بہ الصلاۃ وھوالاصح“ ترجمہ: اگرامام نے سری نماز میں جہری قراءت کی یا جہری نماز میں سری قراءت کی تو سجدہ سہو واجب ہوجائے گا۔ پھرفقہاء کا...
کیا سوتیلی والدہ کی بہن سے نکاح کرنا جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ محمدارشاد نے صغرہ بی بی سے نکاح کیا،ان کے ہاں ایک بیٹاہواجس کانام محمد نواب ہے ۔پھرمحمدارشادنے صغرہ کوطلاق دیدی ،اورزینب سے نکاح کیا۔اب محمدارشاداپنے بیٹے محمدنواب کانکاح اپنی زوجہ زینب کی بہن سے کرنا چاہتاہے ،کیا محمدنواب کانکاح اپنی سوتیلی والدہ( زینب ) کی بہن سے کرناجائزہے ؟ سائل:محبوب احمد(متعلم جامعہ ہجویرہ داتادربار،لاہور)
کیا مدرسے کے چندے کےبکس مسجد میں لگا سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کیامدرسے کے چندے والے بکس عین مسجدمیں لگائے جاسکتے ہیں ؟ نوٹ:یہ بکس مسجد میں فِکس اسٹینڈ پرلگائے جاتے ہیں ان کاسائز چوڑائی میں اتنا ہے کہ تین نمازی اس جگہ کھڑے ہوسکتے ہیں ۔ سائل : محبوب احمدعطاری(فیصل آباد)
میت دفن کرنے کے بعد قبر پر سورہ بقرہ کی آیات پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میت کی تدفین کے بعد بعض لوگ قبر کے سِرہانے سورہ بقرہ کی ابتدائی آیات "الٓمّٓ" سے "الْمُفْلِحُوْنَ"اور پاؤں کی طرف سورہ بقرہ کی آخری آیات "اٰمَنَ الرَّسُوْلُ" سے ختمِ سورہ تک پڑھتے ہیں، تو اس طر ح پڑھنا کیسا؟
حیض والی عورت وضو کر کے سوئے تو اسے ثواب ملے گا؟
جواب: لینے کے بعد بھی تجدید مکروہ ہی رہتی کہ پہلا وضو جب تك باقی ہے وسیلہ باقی ہے، تو دوبارہ کرنا تحصیل حاصل وبیکار واسراف ہے۔۔۔ حل یہ ہے کہ جو وضو فرض ہے و...
ایک ساتھ دو الگ الگ برسیوں کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد کی پہلی برسی اور میری ساس کی دوسری برسی ایک ہی مہینے میں آرہی ہیں۔ تو کیا میں ایک ہی وقت، ایک ہی جگہ پر دونوں کی فاتحہ خوانی اور برسی کا انعقاد کر سکتا ہوں؟ سائل:محمد رفیق راجہ (نشتر روڈ،باب المدینہ کراچی)
کیا تلاوت قرآن کے دوران طلباء استاد کے آنے پرتعظیماً کھڑے ہو سکتے ہیں؟
جواب: دینی استاد و معلم آجائے تو طلبہ کھڑے ہو سکتے ہیں ، اس میں کوئی حرج نہیں کیونکہ علم دین کےاستاد کی تعظیم تلاوتِ قرآن کے دوران بھی کی جا سکتی ہے۔ ...