
قربانی سے پہلے ہی جانور ذبح کر دیا تو اس کے گوشت اور دوبارہ قربانی کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں اور میرے بھائی دونوں نے مل کر قربانی کے لیے ایک گائے خریدی۔ لیکن چند دنوں بعد وہ گائے اتنی بیمار، کمزور اور لاغر ہوگئی کہ اس سے کھڑا بھی نہیں ہوا جارہا تھا، جس وجہ سے ہمیں خدشہ تھا کہ کہیں مر نہ جائے، تو ہم نے وہ گائے ذبح کر دی اور اس کا سارا گوشت بانٹ دیا۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اب ہمارے لیے کیا حکمِ شرعی ہے؟ کیا ہم دوبارہ قربانی کریں یا ہم پر مزید قربانی کرنا لازم نہیں ہے؟ نوٹ: سائل سے صاحبِ نصاب ہونے سے متعلق وضاحت لی ہے، جس کے مطابق دونوں بھائی صاحبِ نصاب نہیں بنتے یعنی دونوں بھائیوں کی ملکیت میں حاجتِ اصلیہ سے زائد ساڑھے باون تولے چاندی، یا حاجتِ اصلیہ سےزائد اتنی مالیت کا اور بھی کوئی مال نہیں ہے۔ دونوں نے کچھ سالوں سے قربانی کے لیے تھوڑی تھوڑی رقم کے جوڑی ہوئی تھی، جس سے جانور خریدا تھا، باقی وہ دونوں صاحبِ نصاب نہیں ہیں۔
سیب کے رس سے بنا ہوا سرکہ (Apple Cider Vinegar) کھانا کیسا ؟
جواب: متعلق تفصیل وکی پیڈیا پر کچھ یوں ہے: Apple cider vinegar, or cider vinegar, is a vinegar made from cider and used in salad dressings, food preservati...
جواب: متعلق اللہ عزوجل نے قرآن پاک میں ارشاد فرمایا : ﴿ اِنَّ عِدَّۃَ الشُّہُوۡرِ عِنۡدَ اللہِ اثْنَا عَشَرَ شَہۡرًا فِیۡ کِتٰبِ اللہِ یَوْمَ خَلَقَ السَّم...
قربانی کے دنوں میں عقیقے کا ایک مسئلہ
جواب: متعلق فرمایا:”قال فی السراج الوھاج فی کتاب الاضحیۃ مانصہ مسالۃ: العقیقۃ تطوع ان شاء فعلھا وان شاء لم یفعل۔ سراج الوہاج، اضحیہ کے باب میں جو فرمایا، اس...
گندم پیسنے کی اجرت میں آٹا اور پیسے دونوں لینا کیسا ؟
جواب: متعلق حدیث پاک میں ہے :’’عن ابی سعید قا ل :نھی عن۔۔۔ قفیز الطحان ‘‘ ترجمہ : حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ تعالیٰ علی...
جنازہ کسی جگہ سے گزرے، تو اسے دیکھ کر کھڑے ہونا چاہئے یا نہیں؟
جواب: متعلق روایت میں جوحکم آیاہے ،وہ منسوخ ہے ۔نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم پہلے کھڑے ہوتے تھے لیکن بعدمیں اسے ترک فرمادیا۔ ہاں جو شخص ساتھ جانا ...
جواب: متعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’ من غشنا فلیس منا‘‘ ترجمہ: جو ہمیں دھوکا دے ،وہ ہم میں سے نہیں۔ (الصحیح لمسلم،کتاب الایمان...