سرچ کریں

Displaying 7051 to 7060 out of 7162 results

7051

عورت کا مہر معاف کرنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ نکاح کے وقت جومہرمقررہواتھااگرعورت اپنی رضامندی سےاُسے معاف کردے توکیااس طرح حق مہرمعاف ہوجاتا ہے؟ اورپھرعورت بعدازطلاق اس کامطالبہ کرسکتی ہے؟

7051
7053

حیض کی حالت میں اذان کا جواب دینے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں عُلمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا حیض کی حالت میں عورت اذان کا جواب دے سکتی ہے؟

7053
7054

بغیر وضو ٹچ اسکرین موبائل کی پیڈ کے ذریعے قرآنی آیات لکھنا کیسا؟

جواب: ا۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...

7054
7055

باتھ روم میں وضوکرنا

جواب: ا۔نیز اگر وضو کا پانی نجاست کی جگہ پر گرتا ہو تو یہ بھی مکروہ ہے۔ اور اگر اذکار وہاں ترک نہ کرے تو موضع نجاست کے پاس ذکر کرنا لازم آئے گا یہ بھی...

7055
7056

کیا تھوک نگلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب: ا۔ البتہ اس سے بچنا چاہیے۔ صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”بات کرنے میں تھوک سے ہونٹ تر ہوگئے اور اُسے پی گیا یا منہ ...

7056
7057

دوسری جماعت کے لئے اقامت کہنا

جواب: سنتیں پڑھ رہے ہوں ان کے خیال سے برائے نام آواز سے پڑھے تاکہ دوسروں کی نماز میں ذہن نہ منتقل ہو؟“ اس کے جواب میں فرمایا: ”جماعت ثانیہ کے لئے اعادہ اذان...

7057
7058

بھائی کی رضاعی بہن سے نکاح کے احکام؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زیدنے تین ماہ کی عمرمیں ایک بار اپنی خالہ کادودھ پیاتھا،اب زیدکابھائی بکرچاہتاہے کہ وہ اپنی اُس خالہ کی بیٹی سے شادی کرے ،کیابکرکااپنی خالہ کی بیٹی سےنکاح کر ناجائزہے؟ سائل:محمدبلال (راو ی روڈ،لاہور)

7058
7059

دوسگی بہنوں سے نکاح کرنے کا حکم ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک مردکا دوسگی بہنوں کوبیک وقت حلال سمجھ کرنکاح میں رکھناکیساہے ؟ سائل:محمدعلی عطاری (بھاٹی گیٹ،مرکزالاولیاء،لاہور)

7059