
دم لازم ہونے کے بعد مزید عمرے کرنا
سوال: کسی پر دم واجب تھا ، لیکن اس نے آگے مزید عمرے کر لیے، تو کیا اس کے بعدوالے عمرے ہو جائیں گے یا نہیں ؟ یا پہلے دم کی ادائیگی لازم ہو گی اور پھر آگے مزید عمرہ کر سکتا ہے ؟
عمرہ کرنے والے کاطواف کے دوران تلبیہ پڑھنا
سوال: عمرہ کرنے والا جب طواف کرتا ہے، تو دورانِ طواف تلبیہ پڑھے گا یا نہیں؟
چھوٹے ٹینک میں نجاست خفیفہ گِر جائے تو حکم
سوال: اگر ٹینک دہ در دہ سے کم ہو اور اس میں نجاست خفیفہ والی بیٹ گر جائے تو کیا حکم ہے؟
افعال عمرہ سے فارغ ہو کر اپنے روم میں جا کر حلق کروانا
سوال: کیا عمرہ کی سعی کرنے کے بعد اپنے روم میں جا کر حلق کروا سکتے ہیں ؟
پانی کی بوتل خرید کر بیچنا اور پانی میں لیموں نچوڑ کر بیچنا
سوال: ہم پانی کی بوتل 12 روپے کی خریدتے اور 20 یا 25 روپے کی فروخت کرتے ہیں، اسی طرح پانی میں لیموں نچوڑ کر بھی بیچتے ہیں، کیا اس طرح پانی بیچنا جائز ہے؟
سوال: غیر مسلم کا خون کسی مسلمان مریض کو لگایا جاسکتا ہے؟
رضاعی بھائی کی بھتیجی سے نکاح کاحکم
سوال: کیا رضاعی بھائی کی بھتیجی (رضاعی بھائی کے حقیقی بھائی کی بیٹی) سے نکاح جائز ہے؟
امل فاطمہ نام کا مطلب امل نام رکھنے کا حکم
سوال: بچی کا نام امل فاطمہ رکھ سکتے ہیں؟ یہ نام رکھناکیساہے؟ رہنمائی فرمادیں۔
روزے کی حالت میں خود بخود قے(الٹی) آنے کا حکم
سوال: اگر روزے کی حالت میں خود بخود الٹی ہو جائے تو کیااس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟