
نجس جگہ کا یقینی علم نہ ہو تو غالب گمان کر کے کپڑے پاک کرنا
سوال: کپڑوں پردو سے تین جگہ پیشاب کے چھینٹے پڑے ،لیکن جب کپڑے پاک کرنے لگا،تو پیشاب خشک ہو چکا تھا اور کپڑوں پر نجاست ظاہر نہیں ہو رہی تھی اور نجاست کے متعلق مختلف خیال آرہے تھے کہ فلاں جگہ ناپاک ہے یا فلاں جگہ ناپاک ، پھر جس جگہ غالب گمان تھا اس حصے کو پاک کر لیا ، کیااس صورت میں کپڑے پاک ہو گئے؟
بوفے سسٹم کا شرعی حکم کیا ہے ؟
جواب: پر اس انداز سے کھانے کی بیع جائز ہو گی ، اگرچہ اس میں کھانے کی مقدار وغیرہ معلوم نہیں ہوتی ، لیکن چونکہ بوجہ عرف یہ جہالت نزاع (جھگڑے) کی طرف لے کر...
مکہ مکرمہ میں اقامت کی نیت کے بعد منٰی گئے پھر مکہ واپس آئے تو مقیم ہوں گے یا مسافر؟
سوال: مکہ مکرمہ میں اقامت کی نیت کر لی، اس کے بعد منٰی گئے ،تو مکہ مکرمہ واپس آنے پر مقیم کہلائیں گے یا مسافر؟
جواب: پر موجود سیدی امیر اہلسنت ابوبلال محمد الیاس عطار قادری رضوی دامت برکاتھم العالیہ کا رسالہ ملاحظہ فرمائیں: https://www.dawateislami.net/bookslibrary/...
سوال: مائک پر ایک دن میں مکمل قرآن کریم ختم کیا جاتا ہے، جس کو بنگلادیش میں "شبینہ " کہا جاتا ہے ، کیا اس طرح پڑھنا درست ہے ؟
استنجا کرنے سے ہاتھ پاک ہوجائیں گے یا نہیں ؟
جواب: پر کوئی ناپاکی وغیرہ نہ لگی ہوئی ہو، مگر پھر بھی دھولینا مستحب ہوتا ہے،۔اورجب ہاتھ پاک ہیں تو اس سے شلوار اور پینٹ باندھنا درست ہے اورشلوار ،پینٹ بھ...
ساٹھ مسکینوں کا کفارہ ایک ساتھ ایک ہی مسکین کو دینا
سوال: ساٹھ فقیروں کوکھانا کھلانا ہے توکیا ہم اس کے بدلے ایک ہی فقیرکے گھرپر اتنی مقدارمیں راشن ڈلواسکتےہیں ،کیااس سےہماراکفارہ اداہوجائے گا؟
نمازِ فجر کی اقامت کے دوران آنے والا شخص سنتِ فجر ادا کرے یا نہیں ؟
جواب: پر فرائض و واجبات کی رعایت کے ساتھ پڑھنے سے، تو صفوں سے الگ پہلے فجر کی سنتیں پڑھے اور اگر جماعت نہیں ملے گی،امام سلام پھیر دے گا تو سنت فجر چھوڑ دے ...
جواب: پراعتماد ہو کہ رات کے آخری حصہ میں بیدارہوکروتراداکرلےگاتواس کےلیےافضل یہی ہےکہ وہ رات کےآخری حصےمیں وتراداکرےاوراس صورت میں بہتر یہ ہے کہ پہلے تہجد ا...