
مخصوص ایام سے فارغ ہونے کے بعد شرمگاہ پر خوشبو لگانا
سوال: عورتوں کا حیض سے پاک ہونے کے بعد غسل کرکے شرمگاہ پر خوشبو لگانا کیسا ؟
بالوں کو کھولے بغیر عورت کا غسل کرنا
سوال: غسل جنابت کرتے ہوئے عورت کا اپنے سر کے بال کھولنا ضروری ہے یا کھولے بغیر جڑوں میں پانی بہانا کافی ہوگا؟
ناپاک مٹی سے بنا ہوا برتن پکنے کے بعد گیلا ہوجائے تو کیا پھر ناپاک ہوجائے گا ؟
جواب: بارے میں کلام کرتے ہوئے محیط برہانی میں ہے:”الطين النجس إذا جعل منه الكوز أوالقدر فطبخ يكون طاهرا“ترجمہ: ناپاک مٹی سے کوزہ یا ہنڈیا بنا لی اور اسے پکا...
عادت کے مطابق تین دن خون آنے کے بعد پھر چھٹے دن دوبارہ آجائے، تو حکم؟
جواب: غسل کرکے نماز شروع کردے گی،عادت کے دن گزرنے کا انتظار نہیں کرے گی ،کیونکہ عادت کبھی بھی بدل سکتی ہے، لیکن چونکہ ایامِ عادت میں امکان ہے دوبارہ آنے کال...
آگ پر گرم کئے ہوئے پانی سے وضو وغسل کرنا
سوال: سردیوں میں چولہے یا آگ سے گرم کیے ہوئے پانی سے غسل کرنا یا وضو کرنا کیسا؟
بِن بلائے دعوتِ ولیمہ میں جانے کا شرعی حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلےکے بارے میں کہ دعوت ولیمہ میں بغیر بلائے جانا کیسا ہے اور اگر کوئی چلا جائے تو صاحب خانہ کا اس کو کھانا کھانے سے روکنے کا اختیار ہے یا نہیں ؟
بروکر کمیشن کا مستحق کب ہوتا ہے ؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: بارے میں میری رہنمائی کرےگا اس کے لیے ایک درہم ہے،ایک شخص نے اس کی رہنمائی کی،تو اسے کچھ نہیں ملے گا،کیونکہ رہنمائی کرنا یا اشارہ کرنا ایسا عمل نہیں ...
بچےکی پیدائش کے بعد عورت کو کب نہانا چاہیے؟
جواب: غسل کر لے اور نماز و روزہ شروع کر دے۔اب اگرچالیس دن پورے گزرگئے کہ دوبارہ خون نہ آیاتوجونمازیں اداکیں اورجوروزے رکھے وہ سب صحیح رہیں گے ۔ اوریہ جو ج...
سفر میں سنتوں کا حکم، نیز حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی روایات میں تطبیق
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1) مسافرِ شرعی کے لیے نماز کی سنتوں کی ادائیگی کا کیا حکم ہے ؟ (2)حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے ،آپ فرماتے ہیں:’’ لو أتيت بالسنن في السفر لأتممت الفريضة‘‘ یعنی : سفر میں اگر میں نے سنتیں ادا کرنی ہوتیں، تو میں فرض نماز ہی پوری پڑھ لیتا ‘‘اس فرمان کا کیا محمل ہے ؟برائے کرم رہنمائی فرمائیں ۔