
سفرمیں قضا ہونے والی نمازقَصْر ہوگی یا نہیں؟
جواب: چار رکعت والی فرض نماز اگر سفر کی حالت میں فوت ہوگئی تو اُس کی قضا اگرچہ مقیم ہونے کی حالت میں پڑھے اُس میں قَصْر کرنی ہوگی یعنی دو رکعتیں پڑھے گا۔...
واجب قراءت ہوجانے کے بعدلقمہ دینا
سوال: امام صاحب نے مغرب کی دوسری رکعت میں سورت ماعون کی چار آیتیں تلاوت فرما لی تھیں، یعنی واجب ادا ہو چکا تھا،پھر غلطی سے پانچویں کی جگہ چھٹی آیت پڑھ لی، جس پر مقتدی نے لقمہ دیا اور امام صاحب نے وہ لقمہ لیا اور پانچویں آیت سے تلاوت دہرائی اور نماز مکمل کی۔کیا مقتدی کا لقمہ درست تھا اور سب کی نماز ہو گئی؟ یا یہ غیر ضروری کلام میں آئے گا اور سب کی نماز فاسد ہو گئی؟
جواب: رکعت نفل پڑھے پھر کہے: اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْتَخِیْرُکَ بِعِلْمِکَ وَاَسْتَقْدِرُکَ بِقُدْرَتِکَ وَ اَسْأَ لُکَ مِنْ فَضْلِکَ الْعَظِیْمِ فَاِنّ...
عصر اور عشاء کی سنتیں فرضوں کے بعد ادا کرنا
جواب: چار رکعت پڑھنا چاہے تو پڑھ سکتا ہے اور یہ نفل ہوں گےلیکن عشاسے پہلے کی جوسنت مستحبہ ہیں وہ ادانہیں ہوں گی ۔...
نماز میں سورہ فاتحہ و دوسری سورت کے درمیان کلمہ پڑھنے کاحکم
جواب: رکعت میں ہے اور تسمیہ ہر رکعت کے اوّل میں مسنون ہے۔ فاتحہ کے بعد اگر اوّل سورت شروع کی تو سورت پڑھتے وقت بسم اﷲ پڑھنا مستحسن ہے، قراءت خواہ سری ہو یا ...
مسافر15دن کی نیت کرنے کے بعداس سے پہلے اپنے گھرچلاجائے
جواب: چار رکعت والی نمازپوری پڑھے،پھرگھر سے کال آنے پر جب اس نے یہ ارادہ کر لیا کہ وہ تین دن بعدواپس اپنے گھر چلا جائے گا،تو محض سفر کے ارادے سے مسافر نہی...
امام قعدہ اولیٰ میں زیادہ دیر لگائے تو مقتدی کا لقمہ دینا
جواب: رکعت پر سلام پھير ديا ہے، یااسے لقمہ دے دیاگیا توفورا وہیں سے نمازجاری کردےاورآخرمیں سجدہ سہوکرلے تو نماز درست ہو جائے گی اور اگر منافی نماز کام کر ل...
صرف واجب الاعادہ نمازیں ذمہ پر ہونے سے صاحبِ ترتیب رہے گا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید نے اپنی فرض قضا نمازیں مکمل کر لی ہیں، لیکن زید پر تین سال کی نمازِ ظہر کی سنتِ قبلیہ کی ادائیگی واجب الاعادہ ہے، کیا زید نماز میں صاحب ترتیب ہے یا نہیں؟ زید پر نماز ظہر کی سنت قبلیہ اس طرح واجب ہوئی کہ زید نماز ظہر کی سنت قبلیہ کی پہلی دو رکعت میں سورت فاتحہ کے ساتھ سورت ملاتا تھا، لیکن آخری دو رکعت میں سورت ملا کر نہیں پڑھتا تھا، اس کے بعد جب یہ معلوم ہوا ہے کہ چاروں رکعتوں میں سورت ملانا واجب ہے، تب سے سورت ملا کر ہی سنتیں ادا کرتا ہے۔
طواف کے نفلوں میں تاخیر کا حکم
سوال: عمرہ کرنے والے نے طواف کی دو رکعتیں نہیں پڑھیں کیونکہ مکروہ وقت تھا اور عمرہ مکمل کرلیا، اس کے دو دن بعد دو رکعتیں حرم میں پڑھیں تو عمرہ ہوگیا یا دم لازم ہے؟
جمعہ کی جماعت کھڑی ہوجائے توسنتیں کب پڑھیں؟
سوال: اگر جمعہ کی جماعت کھڑی ہو گئی ہو اور اس وقت پہنچے تو کیا پہلے چار رکعت سنتیں پڑھیں یا جماعت میں شامل ہو جائیں؟اور ان سنتوں کو کب پڑھیں؟