
روزانہ دو ہزار درود پاک کی منت مانی پھر کئی دن نہیں پڑھا تو کیا حکم ہے؟
جواب: صل، جلد 02، صفحہ 276، دار ابن حزم، بيروت) علامہ علاؤالدین سمرقندی رَحْمَۃُاللہ تَعَالیٰ عَلَیْہِ (سالِ وفات: 540ھ / 1145ء) لکھتےہیں:” فأما إذا ذكر ال...
کیا ابو جہل نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا چچا تھا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کےبارے میں کہ عوام میں مشہور ہے کہ ابوجہل رشتے میں نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کا سگا چچا تھا۔ کیا یہ بات درست ہے؟
زنا ایک قرض ہے کیا یہ حدیث ہے؟
جواب: صل یہ شعر ایک حدیث پاک کی شرح ہے، حدیث مبارکہ یہ ہے کہ حضور ﷺ نے مَردوں سے ارشاد فرمایا کہ تم عفت و پاکدامنی اختیار کرو، تمہاری عورتیں پاکدامن رہیں گی...
نماز میں آمین آہستہ آواز میں ہو یا بلند آواز میں؟
جواب: صلوة،ج01،ص74 ،مطبوعہ کوئٹہ ) شیخ الاسلام امام احمدرضاخان علیہ رحمۃ الرحمٰن لکھتے ہیں:”آمین سب کوآہستہ کہناچاہیے امام ہوخواہ مقتدی خواہ اکیلا ۔ یہی سن...
ایکسپائر ادویات بیچنے کا شرعی حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میڈیکل فارمیسی میں بعض اوقات ادویات ایکسپائر ہوجاتی ہیں،جس کا میڈیکل ا سٹوروالے کو علم ہوتا ہے،توکیا جان بوجھ کرگاہک کو ایکسپائر ادویات فروخت کرسکتے ہیں یانہیں؟اور جب گاہک کو ادویات کے ایکسپائر ہونے کا علم ہوتو اسے شرعا واپس کرنے کا حق حاصل ہے یا نہیں؟
کیا مرد تانبے (Copper) کی انگوٹھی پہن سکتا ہے؟؟
جواب: صلى الله عليه وسلم وعليه خاتم من شَبَه فقال له "ما لى أجد منك ريح الأصنام" فطرحه ثم جاء وعليه خاتم من حديد فقال "ما لى أرى عليك حلية أهل النار "۔ فطر...
حدیث میں وارد ہونے والے اورادنماز میں ثنا کے بعدپڑھنا کیسا ہے ؟
سوال: حیح مسلم شریف میں حضرت ابنِ عمررضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ ایک دن ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھ رہے تھے ، لوگوں میں سے ایک آدمی نے کہا:”اللہ اکبر کبیرا والحمد للہ کثیرا وسبحان اللہ بکرۃ و اصیلا“۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا:فلاں ، فلاں کلمات کہنے والا کون ہے؟تو اس آدمی نے کہا :یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم !میں ہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:مجھے ان کلمات پر بہت حیرت ہوئی کہ ان کے لئے آسمان کے دروازے کھول دئیے گئے۔ (صحیح مسلم،حدیث 601) مذکورہ بالا روایت میں جو تسبیحات پڑھنے کا ذکر ہے ،کیا یہ تسبیحات ثنا پڑھنے کے بعد نماز میں پڑھی جا سکتی ہیں؟
جواب: صلى كتب عليه في النسج الملك لله يكره استعماله وبسطه، والقعود عليه، ولو قطع الحرف من الحرف أو خيط على بعض الحروف: حتى لم تبق الكلمة متصلة لا تزول الكرا...
عشاء کی نماز کے بعد کچھ دیر سو کر تہجد پڑھنا
جواب: صلى الله عليه وسلم قال: انما التهجد المرء يصلی الصلاة بعد رقدة"ترجمہ:حجاج بن عمرو بن غزیہ رضی اللہ عنہ جو صحابی رسول ہیں، ان سے مروی ہے: آپ فرماتے ہی...
قواعد موسیقی پر قرآن پاک کی تلاوت سیکھنا
جواب: صلاحرج والزام نہیں ۔ رہا قرآن عظیم کو آواز سے زینت دینا اور خوش الحانی سے پڑھنا جس میں لہجہ خوشنما دلکش پسندیدہ، دل آویز، غافل دلوں پر اثر ڈالنے ...