
قبرستان میں بکریاں چرانے کا حکم
جواب: پر موجود خشک گھاس کاٹ کر الگ سے بکریوں کو ڈال دی جائے تو یہ جائز ہے لیکن قبر پر موجود تر گھاس کو کاٹنے کی اجازت نہیں۔ فتاویٰ رضویہ میں ہے:”قبرستان...
سوال: مجھے قیمتی پتھر جمع کرنے کا شوق ہے، لہذا میرے پاس کافی مالیت کے قیمتی پتھر موجود ہیں ، میں نے ان پتھروں کو بیچنے کے لیے نہیں خریدا ،بلکہ صرف شوقیہ طور پر خریدا ہے،تو کیا مجھ پر ان کی زکوۃ لازم ہے؟
اگر کسی صاحبِ نصاب نے قربانی نہیں کی تو کیا کرنا ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1)اگر کسی شخص نے گزشتہ پانچ سال کی قربانیاں نہ کی ہوں جبکہ وہ اس پر واجب تھیں تو اب ہر قربانی کے بدلہ ایک بکرے کی ہی قیمت صدقہ کرے یا گائے کے حصوں کے حساب سے 5حصوں کی رقم صدقہ کرنا بھی جائز ہے ؟قربانی واجب تھی لیکن جانور یا حصہ وغیرہ نہیں خریدا تھا ۔ (2)جس طرح زکوۃ کی رقم شرعی حیلہ کرنے سے مدرسہ کی تعمیر میں لگائی جاسکتی ہے کیا اسی طرح پچھلی قربانیوں کی جو رقم ادا کرنا لازم ہے وہ حیلہ کے ذریعہ مدرسہ کی تعمیر میں لگاسکتے ہیں ؟ سائل:محمد شکیل ساجد(ساہیوال )
قواعد موسیقی پر قرآن پاک کی تلاوت سیکھنا
سوال: قرآن کریم کی تلاوت اچھے انداز میں سیکھنے کے لئے فن سرو قواعد موسیقی کا سہارا لیا جانے لگا ہے ، اس بارے میں کیا حکم شرع ہے، کیا قرآن کی تلاوت اوزان موسیقی پر کر سکتے ہیں ؟ اور ایسی تلاوت سن کر داد دینا کیسا؟ نیز ہم جیسے بھی خوش الحانی سے تلاوت کریں وہ کسی نا کسی سر ووزن سے تو ضرور ٹکرائے گی اس کاکیا حکم ہے ؟نیز قرآن کو اپنی آواز سے زینت دینے کا حکم ہے وہ کیسے ہوگا اس کی کسی حد تک اجازت ہوگی ؟
احرام کی نیت کئے بغیر سوگئے اور میقات کے بعد آنکھ کھلی، توحکم ؟
جواب: پر واجب تھا کہ بغیر احرام میقات کراس نہ کرتے ، اب جب آپ بلا احرام میقات کراس کرکے آگئے ہیں اور عمرہ ادا نہیں کیا تو آپ پر لازم ہے کہ کس...
جواب: پرندوں میں سے ہے ،جو پنجوں سے شکار کرتے ہیں اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے پرندے کھانے کو حرام قرار دیا ہے۔اگر کسی نے کھا لیا، تو وہ سچے دل سے...
صحابہ کرام میں زیادہ علم والے کون تھے؟
جواب: پر فائز ہونے کے باوجود ، صحابہ میں سب سے زیادہ علم والے نہیں ،بلکہ اہلسنت کے نزدیک جناب صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ تمام صحابہ و اہل بیت حتی کہ مول...
بلی کے منہ لگانے سے برتن پاک رہے گا یا ناپاک ہوجائے گا؟
جواب: پر نجاست لگی ہوئی تھی جیسے چوہے کا خون، اور وہ نجاست برتن کو لگ گئی تو برتن ناپاک ہوجائے گا۔ اسے پاک کرنے کے لیے بہتے پانی کے نیچے خوب اچھی طرح دھو...
کھڑی ہوئی ٹرین میں نماز شروع کی اور ٹرین چل پڑی تو نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایک شخص نے کھڑی ٹرین میں ظہر کی فرض نماز شروع کی اور ٹرین چل پڑی، تو فرض باقی نہ رہے۔ کیا اب فوراً سلام پھیر کر نماز توڑ دے یا ویسے ہی ٹوٹ گئی یا نفل کے طور پر مکمل کرے؟