
قدسیہ نام کا مطلب اور قدسیہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: منتخب کر لیں ۔کیونکہ احادیث میں انبیاء و صالحین کے ناموں پر نام رکھنے کی ترغیب بھی ہے۔ قدس کے معنی کے متعلق معجم اللغۃ العربیہ میں ہے:" طَهُرَ و...
ابرار نام کا مطلب اور ابرار نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: لڑکے کا ”ابرار“ نام رکھنا کیسا؟
یہ جملہ بولنا کیسا کہ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے؟
سوال: اللہ عزوجل کی لاٹھی بے آواز ہے ، یہ جملہ کہنا کیسا؟
جانوروں کی شکل والے کھلونے خریدنا بیچنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جانوروں کی شکل کی مشابہت والے کھلونے خریدنابیچنا اور ان سے بچوں کا کھیلنا شرعاً کیسا ہے؟ سائل:غلام ربانی عطاری(کوٹلی، آزاد کشمیر)
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ محرم الحرام کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟بعض لوگ اس میں شادی کرنے سے منع کرتے ہیں ،اور بعض حرام تک بھی کہہ دیتے ہیں ،برائے کرم اس کے متعلق تفصیلی جواب ارشاد فرمائیں ؟ سائل:عابد مدنی (جامعۃ المدینہ،راولپنڈی)
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض لوگ قرآن سے فال نکالتے ہیں اس کے مطابق عمل کرتے ہیں تو ایسا کرنا کیسا ہے؟سائل:محمد عباد المدنی(فیصل آباد)
مسجد میں بیت اللہ اور مسجد نبوی کی تصاویر لگانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد میں محراب کے دائیں بائیں بیت اللہ شریف اور مسجد نبوی کی تصویر ٹائلوں پر تیار کروا کر لگوانا شریعت کی رو سے کیسا ہے؟ فرش سے چھت تک کا بیت اللہ شریف کا ماڈل تعمیراتی کمیٹی نے مسجد کے فنڈ سے تیار کروایا، اب اس کا قد آدم سے اونچا لگوانا ممکن نہیں تو اس کا کیا حکم ہے؟ اسے بیچنا جائز ہے یا نہیں؟ سائل: خواجہ محمد سعید (کامونکی)