
لڑکے او ر لڑکی پر نماز کب فرض ہوتی ہے؟
جواب: حکم بھی یہ ہے کہ جب وہ سات سال کے ہوجائیں،تو والد/سرپرست پر بچے کو نماز پڑھنے کاحکم دینا اور جب دس سال کے ہوجائیں اور نہ پڑھیں تومار کر پڑھوانا و...
مرد وں اور نابالغ لڑکوں کے لیےمہندی لگانے کا حکم
جواب: مکروہ ہے کہ وہ اپنے ہاتھ اورپاؤں پرمہندی لگائے اورایسے ہی بچے کوبھی مکروہ ہے مگرحاجت کی وجہ سے۔(ردالمحتار،کتاب الحظروالاباحۃ،ج09،ص599،مطبوعہ کوئٹہ) ...
جواب: مکروہِ تحریمی ہے، اذان دیں گی تو گنہگار ہوں گی اور ایسی اذان دوبارہ کہی جائے گی۔ فتاوی ہندیہ میں ہے:”و کرہ اذان المراۃ فیعاد ندبا“یعنی: عورت کا اذان ...
جس کا ذہنی توازن کبھی خراب اور کبھی صحیح ہوجاتا ہو، اس کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
جواب: حکم میں ہے،تو اگر معتوہ اور اس کاوالد(والد کے نہ ہونے کی صورت میں دادا ) شرعی فقیر ہوں ، تو اسے زکوٰۃ دی جا سکتی ہے ،نیز جس طرح نابالغ کے مال میں ا...
مسلمان کو کافر کہنا کیسا؟ کہنے والا کافر ہوجائے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ اگر کوئی شخص کسی مسلمان کو کافر و غیر مسلم کہے، اس کے متعلق کیا حکمِ شرع ہے؟ کیا قائل کافر ہو جائے گا یا نہیں؟ اس حکم میں مرد و عورت دونوں برابر ہیں یا دونوں کے لیے الگ الگ حکم ہے؟ اور کیا قائل پر کوئی حد بھی لگے گی؟
طواف کے دوران عورت کو حیض آجائے تو کیا کرے؟
جواب: مکروہ ۔قال شارحہ :لو قطعہ أی ولو بعذر ،والظاھر انہ مقید بما قبل اتیان اکثرہ‘‘ ترجمہ:یعنی جہاں سے طواف چھوڑا تھا وہیں سے شروع کرے گا،نئے سرے سے کرنا ...
جوڑا بنے بالوں کے ساتھ نماز پڑھنا کیسا ؟
جواب: مکروہ تحریمی ہے۔ جبکہ عورت کے بال سترعورت میں داخل ہیں، یعنی غیرمحرم کے سامنے، اوربالخصوص نمازمیں ان کوچھپانافرض ہے،اگرعورتیں جوڑانہ باندھیں ت...
نماز کے دوران دانتوں میں پھنسی ہوئی چیز نگلنا
جواب: مکروہ ہے۔البتہ اگر بوٹی وغیرہ کا ریشہ معمولی مقدار میں ہونے کی وجہ سےبغیر نگلے، خود سے حلق میں اتر جائے تو اب اصلاً کوئی حرج نہیں ۔ نور الایضاح...
امام کا مسجدکے محراب میں کھڑے ہو کر امامت کروانا کیسا؟
جواب: مکروہ تنزیہی ہے۔ اور اگر وہ باہر کھڑا ہواور سجدہ محراب میں کرے یا وہ تنہا نہ ہو بلکہ اس کے ساتھ کچھ مقتدی بھی محراب کے اندر ہوں تواس میں کوئی حرج ن...
امام کو غلط لقمہ دینے والے مقتدی کی نماز کا حکم؟
سوال: امام صاحب جب تیسری رکعت مکمل کر کے چوتھی کے لیے کھڑے ہو رہے تھے، تو ایک مقتدی نے اس تیسری رکعت کو چوتھی سمجھ کر لقمہ دیا۔ لیکن امام صاحب نے لقمہ نہیں لیا۔ بلکہ چوتھی کے لیے کھڑے ہو گئے۔ رہنمائی فرمائیں کہ اس مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہے؟