سرچ کریں

Displaying 711 to 720 out of 802 results

711

وضو کے بعد لوٹے میں بچ جانے والا پانی کھڑے ہو کر پینا

جواب: فرماتے ہیں:”بقیۂ وضو کیلئے شرعاً عظمت واحترام ہے اورنبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سے ثابت کہ حضورنے وضو فرما کر بقیہ آب کو کھڑے ہوکرنوش فرمایا،اور ای...

711
712

دورانِ نماز قطرہ نکلنے کا شک ہوا، تو نماز کا حکم؟

جواب: فرمایا: نہیں، یہ محض شیطان کی طرف سے ہوتا ہے وہ اگلے مقام میں داخل ہوجاتا ہے یہاں تک کہ وہ ریح کے نکلنے کا خیال ڈالتا ہے، تو جب تم میں سے کوئی یہ چیز...

712
713

کیا جنتی میاں بیوی ایک ہی درجے میں ہوں گے؟

جواب: فرما دے گا۔ جیساکہ اللہ کریم نے ارشاد فرمایا﴿جَنّٰتُ عَدْنٍ یَّدْخُلُوْنَهَا وَ مَنْ صَلَحَ مِنْ اٰبَآىٕهِمْ وَ اَزْوَاجِهِمْ وَ ذُرِّیّٰتِهِمْ﴾ ت...

713
714

مُسَیکَه مریم کا مطلب اورمُسَیکَه مریم نام رکھنا کیسا

سوال: الله پاک نے بیٹی عطا کی ہے، میں اس کا نام ”مُسَیکَه مریم“ رکھنا چاہتا ہوں، اس بارے میں رہنمائی فرما دیں کہ یہ نام رکھ سکتا ہوں یا نہیں؟

714
715

اسلامک ٹوئز کے ساتھ کھیلنے کا حکم

سوال: (۱) کعبہ شریف لیگو جسے اسلامک ٹوئے بھی کہا جاتا ہے ،بچے اسے بناتے ہیں ،کبھی تواسے سجاکر رکھ دیتے ہیں ،لیکن کبھی اسے بنا کر توڑ دیتے ہیں یا کھول دیتے ہیں ، کیا یہ جائز ہے، شرعی رہنمائی فرما دیں ؟(۲) اور کبھی بچے نارمل کاغذ سے کعبہ شریف اور گنبد خضرا کے ماڈل بنا کر لاتے ہیں تو کیا بعد میں انہیں فوراً کھول ( توڑ ) دینا چاہیے یا سنبھال کر رکھنا چاہیے ؟

715
716

ولیمہ کیلئے کتنا گوشت ضروری ہے؟ نیز ولیمہ شوہر کے گھر ہی کرنا ضروری ہے؟

سوال: ولیمہ میں کتنے کلو گوشت کا ہونا ضروری ہے؟ کیا سوا کلو گوشت کا بھی ولیمہ ہو جائے گا؟کہتے ہیں کہ سوا کلو سے کم گوشت کا ولیمہ نہیں ہوتا،نیز(2)کیا ولیمہ دوسرے کے گھر پر بھی کر سکتے ہیں یا جس کی شادی ہوئی ہے،ولیمہ بھی اُس کے ہی گھر پر ہوگا؟رہنمائی فرما دیں۔

716
717

میت کو گھر میں دفن کرنے کے بعد نکال کر دوسری جگہ دفنانا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص یو کے میں فوت ہوا، ان کے والد صاحب نے اپنے ملکیتی مکان میں بیٹے کو دفنا دیا،اب میت کے دوسرے بھائی کا کہنا ہے کہ گھر میں قبر مناسب نہیں لگتی،اس کو قبرستان میں ہونا چاہیے،کیا وہ میت کو قبر سے نکال کر قبرستان میں دفن کر سکتے ہیں؟ اس میں کن کن احتیاطوں کو مدّ نظر رکھنا پڑے گا؟اس بارے میں رہنمائی فرما دیں۔

717
718

پیاس لگنے پر روزہ چھوڑنا اور روزوں کا فدیہ دینا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں 17سال سے ذہنی مریضہ ہوں اور رمضان کے روزے نہیں رکھتی، کیونکہ میں جو ادویات استعمال کرتی ہوں، اُن کے ساتھ پانی بہت پینا پڑتا ہے، میں ایک منٹ بھی پانی کے بغیر نہیں رہ سکتی چاہے سردی ہو یا گرمی،اُن ادویات کے علاو ہ کوئی حل بھی نہیں ہے، تو میں اپنے روزوں کا فدیہ دیتی ہوں ،کیا یہ جائز صورت ہے؟ اگر نہیں تو برائے کرم شرعی رہنمائی فرما دیں۔

718
719

خنساء نام کا مطلب اور خنساء نام رکھنا کیسا

جواب: فرمایا ہے :” حضرت خنساء رضی اﷲ تعالیٰ عنہا: یہ زمانہ جاہلیت میں بہت بڑی مرثیہ گو شاعرہ تھیں یہاں تک کہ ''عکاظ'' کے میلے میں ان کے خیمے پر جو سائن ب...

719
720

عورت کا نماز ٹوٹنے کی صورت میں بنا کرنا

سوال: عورت کی جب نماز ٹوٹ جائے تو اس کے لیے بنا کرنا جائز ہے؟ حکم ارشاد فرما دیجیے۔

720