
نماز میں” فَاِذَا قُضِیَتِ “ کو” فَاِذَا قَضَیْتُمُ “پڑھ دیا تو حکم
جواب: اگر” فَاِذَا قَضَیْتُمُ الصَّلٰوةَ “پڑھا تو اس صورت میں معنی فاسد نہیں ہورہے، لہٰذا اس سے نماز نہیں ٹوٹے گی۔ بہار شریعت میں ہے:”ایک لفظ کے بدلے م...
جواب: اگر کوئی سید صاحب مالی طورپر مشکلات کا شکار ہوں یا انہیں مالی معاونت کی حاجت ہوتو صاحب حیثیت افرا د کو چاہیےکہ زکوۃ وغیرہ صدقات واجبہ کےعلاوہ اپنے نف...
کسی کا ستر دیکھنے سے عضو مخصوص میں سختی آگئی تو وضو کا حکم
سوال: مسئلہ سنا تھا کہ کسی کا ستر دیکھنے سے وضو نہیں ٹوٹتا، معلوم یہ کرنا ہے کہ اگر ستر پر نظر پڑ جائے اور عضوِ خاص میں سختی آجائے ، تو اس صورت میں وضو کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: اگر یہ پہلے سے صاحبِ نصاب تھی تو یہ مال بھی دیگر مالِ زکوۃ کے ساتھ ملا لیا جائے گا اور اسی کے سالِ تمام پر کل کی زکوۃ لازم ہوگی جبکہ زکوۃ کی دیگر شر...
کیا نماز میں مقتدی کی کسی غلطی کا بوجھ امام پر ہوتا ہے؟
سوال: اگر مقتدی نماز میں کوئی غلطی کرے تو اس کا گناہ یا بوجھ امام پر تو نہیں ہوتا؟
نصاب میں کمی زیادتی ہوتی رہے تو زکوۃ کا سال کب مکمل ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کسی شخص کے پاس نصاب کی مقدار رقم ہو ،اوردرمیانِ سال وہ نصاب سے کم ہو جائے ،لیکن پھر اسکو کچھ رقم مل جائے جس کی وجہ سے نصاب مکمل ہوجائے ،تو ایسا شخص سال پورا ہونے پر زکوٰۃ ادا کرے گا یا نہیں ،کیونکہ بعد میں ملنے والے مال پر ابھی سال مکمل ہی نہیں ہو ا،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں ؟ (عمر حیات،کوٹلی ستیاں ،آزاد کشمیر)
کیا آئندہ گناہ کرنے کی نیت سے بھی بندہ گنہگار ہوجاتاہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ اگر کوئی انسان یہ نیت کرے کہ اگلے سال فلاں دن میں یہ گناہ کروں گا تو کیا گناہ کرنے سے پہلے بھی صرف نیت کرنے کی وجہ سے وہ گناہ گار ہوگا یا نہیں؟ سائل: طارق عطاری Viaمیل
قرآن خوانی میں بلند آواز سے تلاوت کرنا کیسا ہے؟
جواب: اگر چند افرادایک جگہ قرآن مجید فرقان حمید کی تلاوت بلند آواز سے کرتے ہیں اور کوئی سننے والا نہیں یا بعض کی تلاوت بعض اشخاص سنتے ہیں بعض کی کوئی نہی...
نمازِ جنازہ میں دیکھ کر دعائیں پڑھنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کو جنازے کی دعائیں یاد نہ ہوں اور وہ نمازِ جنازہ میں سامنے دیوار پر لکھی ہوئی دعائیں دیکھ کر پڑھے تو کیا اس طرح اس کی نماز ہوجائے گی؟ سائل:حفیظ اقبال(جوہرٹاؤن،لاہور)
نماز کی رکعتوں میں ایک ہی سورت کی تکرار
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص نماز کی پہلی رکعت میں بھی سورہ فاتحہ کے بعد سورہ اخلاص پڑھے اور دوسری رکعت میں بھی سورہ اخلاص ہی ملائے تو کیا اس کی نماز صحیح ہو گی؟