سرچ کریں

Displaying 721 to 730 out of 2174 results

721

عید کی نماز میں مقتدی کی کچھ تکبیریں رہ جائیں، تو نماز کیسے ادا کرے؟

جواب: بغیر ہاتھ اٹھائے تکبیریں کہے،پھر اگر امام تکبیرات عید مکمل کرنےسے پہلے رکوع سےکھڑا ہوجائے،تواب امام کی پیروی کرتاہوا رکوع سے کھڑاہوجائے،جو تکبیریں رہ ...

721
722

فجر کے فرض پڑھتے ہوئے بھولے سے تیسری رکعت ملا لی تو کیا حکم ہے؟

جواب: بغیر اضافی رکعت کے لیے کھڑے ہوگئے، تو اب یہ حکم ہے کہ سجدہ کرنے سے پہلے یاد آنے کی صورت میں واپس لوٹ آئے، قعدہ اخیرہ ادا کرے، پھر سجدہ سہو کرکے سلام پ...

722
723

کیا فی زمانہ سفری سہولیات کے پیشِ نظر عورت بغیر محرم سفرِ حج کر سکتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ زیدکاکہناہے کہ آج کے دورمیں سفرمیں بہت سہولیات پیدا ہوچکی ہیں،سفرآسان،محفوظ اورتیزہوچکاہےاورحج کےلیے عورتوں کےحکومتی سطح پرگروپس تیارکیے جاتے ہیں،توعورتیں محفوظ ہوتی ہیں،لہذاآج کے دورمیں عورت بغیرمحرم کے سفرحج کرسکتی ہےاوراحادیث میں جوبغیرمحرم کے سفرکی ممانعت ہے وہ پہلے دورکے اعتبارسے ہے جب سفراونٹوں گھوڑوں پرہوتاتھا،سفرکرنے میں کئی کئی دن لگ جاتے تھےاورغیرمحفوظ بھی ہوتاتھااوروہ اپنی دلیل کے طور پر یہ روایت بھی بیان کرتاہے کہ :’’قال فإن طالت بك حياة، لترين الظعينة ترتحل من الحيرة، حتى تطوف بالكعبة لا تخاف أحدا إلا اللہ۔۔۔قال عدي: فرأيت الظعينة ترتحل من الحيرة حتى تطوف بالكعبة لا تخاف إلا اللہ‘‘ ترجمہ:نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے (حضرت عدی رضی اللہ تعالی عنہ سے)ارشادفرمایا: اگرتمہاری عمرلمبی ہوئی، توتم اونٹ پرسوارعورت کودیکھوگے کہ وہ حیرہ سے سفرکرے گی، یہاں تک کہ کعبہ کاطواف کرے گی اس حال میں کہ اسے اللہ تعالی کے سواکسی کاخوف نہیں ہوگا،حضرت عدی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا:میں نے اونٹ پرسوارعورت کودیکھاجوحیرہ سے چل کرخانہ کعبہ کاطواف کررہی تھی اس حال میں کہ اسے اللہ تعالی کے سواکسی کاخوف نہیں تھا۔ (صحیح البخاری،کتاب المناقب،باب علامات النبوۃ فی الاسلام،ج04،ص197،دارطوق النجاۃ) زیداس سے استدلال کرتے ہوئے کہتاہے کہ اس سے پتاچلاجب امن وامان اورمحفوظ سفر ہو، توعورت تنہاسفرحج کرسکتی ہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ زیدکایہ استدلال درست ہے یانہیں ؟

723
724

انتقال کے بعد چالیس دن تک غریبوں کو کھانا کھلانا

سوال: کسی کے انتقال کے بعد چالیس دن تک غریبوں کو کھانا کھلانا جائز ہے؟ کیا یہ کسی حدیث سے ثابت ہے؟

724
725

زکوۃ میں دوائیاں دینے کا حکم

جواب: کھانا کھلادیا تو اس کی زکوٰۃ ادا نہیں ہوگی ،ہاں اگر کھانا اس کے حوالے کردیا تو زکوٰۃ ادا ہو جائے گی جیسا کہ اگراسےکپڑے پہنا دے تو زکوٰۃ ادا ہوجاتی ہے...

725
726

کفار کے استعمال شدہ کپڑے فروخت اور استعمال کرنے کا حکم؟

جواب: بغیر بیچ دینا یا بیچی گئی چیز کو بدل دیناوغیرہ وغیرہ کہ یہ سب حرام ہےاور ایسی تجارت سے برکت بھی اٹھ جاتی ہے ۔ اللہ تبارک وتعالیٰ قرآن پاک میں ارشا...

726
727

عصر یا مغرب کے وقت غسل کر نے کا حکم

جواب: کھانایاسوناچاہے )تووہ وضوکرلے کہ جب وہ یہ(یعنی وضو ) کر لیتاہے تو فرشتے اس سے دور نہیں جاتے اور جس گھر میں وہ ہو،وہاں داخل ہونے سے بھی نہیں رکتے۔(فیض ...

727
729

ہونٹوں سے اترنے والی پپڑی پانی میں گر جائے تو کیا حکم ہے؟

جواب: بغیر ۔اسی بناء پر مناسب یہ ہے کہ آدمی کی کثیر (ناخن کی مقدار )کھال کوتر ہونے کے ساتھ مقید کیاجائے۔ ( حلبۃ المجلی ٰوبغیۃ المھتدی ،جلد1،صفحہ 430،مطب...

729
730

منگیتر کے ساتھ گھومناپھرنا، باتیں،ملاقات وغیرہ کرنا کیسا؟

جواب: بغیر عورت کا اس مرد کے سامنے آنا بھی حرام ہے۔ جب اس عورت کے ساتھ صرف تنہائی اورخلوت حرام ہے، تو ایک دوسرے کے ساتھ بے تکلفی سے ملنا، گھومنا پھرنا،چھ...

730