سرچ کریں

Displaying 721 to 730 out of 5195 results

721

کرایہ پر دینے کے لئے خریدی گئی دکان پر زکوٰۃ کا حکم

جواب: رقم خود یا دیگر اموالِ زکوۃ کےساتھ مل کر نصاب کو پہنچ رہی ہو اور اس پر سال گزر جائے اور دیگر شرائطِ زکوۃ بھی پائی جائیں، تو کرائے کی رقم پر زکوۃ فرض ہ...

721
722

سادگی کسے کہتے ہیں؟ سادگی سے متعلق اسلامی تعلیمات کیا ہیں ؟

جواب: حکم رہن،سہن ،سواری اور برتنے کے سامان وغیرہ میں ہو گا۔ دوسری طرف یہ پہلو بھی توجہ طلب ہے کہ ان معاملات میں ایسی کمی کرنا کہ لوگوں کی طرف سے...

722
723

محتاج شخص کو قرض دینے کا حکم

جواب: رقم الحدیث2580،ج4،ص1996، دار إحياء التراث العربي، بيروت) قرض دینے کے متعلق سنن الترمذی کی حدیث پاک میں ہے:” عن طلحۃ بن مصرف قال سمعت عبد الرحمٰن...

723
724

نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول گئے، تو کیا حکم ہے ؟

سوال: جن رکعتوں میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سورت ملانا واجب ہے، اگر ان میں سورت ملانا بھول گئے اور رکوع میں چلے گئے، تو یاد آنے پر واپس لوٹنے کا حکم ہوتا ہے ۔ سوال یہ ہے کہ (1)یہ واپس لوٹنا کس درجے کا حکم ہے ؟ اگر یاد آنے کے باوجود واپس نہیں لوٹتے، تو کیا سجدہ سہو کافی ہو جائے گا؟ (2) رکوع فرض اور سورت ملانا واجب ہے ، تو یہاں فرض سے واجب کی طرف لوٹنے کا کیوں حکم ہے ؟

724
726

سودی قرض لینے والے کو قرض اتارنے کے لئے قرض دینے کا حکم

سوال: ایک شخص نے بینک میں سونا رکھ کرایک سال کے لئے پانچ لاکھ روپے قرض لیا اور بینک نے شرط یہ رکھی کہ ایک سال کے اندر چھ لاکھ روپے واپس کرنے ہیں، اگر ایک سال تک چھ لاکھ نہ دئیے، تو سونا ضبط کر لیا جائے گا، اب سال پورا ہونے والا ہے، لیکن اس شخص کے پاس رقم کا انتظام نہیں ہورہا ہے، اب وہ اپنے کسی دوست سے ادھار لے کر بینک کی پیمنٹ ادا کررہا ہے، معلوم یہ کرنا ہے کہ جو دوست اس کو ادھار رقم دے رہا ہے کیا وہ بھی گناہ گار ہوگا؟

726
727

کسی کواس کی بیوی کے علاج کے لئے زکوٰۃ کی مد میں رقم دینا

سوال: ہمارے ایک عزیز ہیں ان کے مالی حالات ٹھیک نہیں اوران کی بیگم بھی بیمار ہیں جن کے علاج کے لیے کافی رقم درکار ہے، تو کیا ان کی بیگم کو زکوٰ ۃ دی جا سکتی ہے جبکہ شوہر کی ملکیت میں تین تولہ سونا موجود ہے؟

727
728

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں مستقل رہائش رکھنا کیسا ؟

سوال: مدینہ منورہ میں مستقل رہائش رکھنے کے متعلق کیا شرعی حکم ہے؟ ہم نے ایک چینل پر کسی معتبر عالم دین سے اِس کی ممانعت سنی ہے، جبکہ دوسری طرف یہ روایت بھی موجود ہے کہ تم میں سے جس سے ہو سکے، وہ مدینہ منورہ میں مرے،کہ یہاں مرنے والوں کی میں شفاعت کروں گا۔ (الحدیث)دونوں میں کیا تطبیق ہو گی؟

728
730

شرعی مسافر سفرکے دوران کسی جگہ جماعت قائم دیکھ کر شامل ہوگیا تو نمازکی مختلف صورتوں کے احکام ،نیز اقتداکی شرط ”امام کا مقیم یا مسافر ہونا معلوم ہو“ کا مطلب

جواب: حکم ہوگا اور وہ یہ ہے کہ رہائشی آبادی میں اس نے امام کی اقتدا کی اور اسے مسافر سمجھ کر دو رکعت پر سلام پھیر دیا اور بعد میں امام کی حالت ظاہر نہ ہو سک...

730