سرچ کریں

Displaying 721 to 730 out of 1618 results

721

مسجد و مدرسے کے لیے ایک باکس میں چندہ جمع کرنے کا حکم؟

جواب: دینا چاہے، تو اس کی تشریح ہو،تا کہ ایسی رقم اور عطیہ مسجد میں صَرف کیا جائے ، زکوۃ مسجد میں نہیں لگ سکتی۔“(فتاوی بحر العلوم ، جلد5، صفحہ105، مطبوعہ شب...

721
722

میت کی آنکھوں میں لینز لگے ہوں، تو انہیں نکالنے کا حکم

جواب: دیناجائز نہیں،یونہی میت کو دینا بھی جائزنہیں۔ البتہ اگر میت کی آنکھوں میں Contect lensلگے ہوں اوربآسانی نکالے جاسکتے ہوں، توانہیں نکال لیناچاہئے،کیون...

722
723

مرحوم کا قرض اتار نے سے متعلق تفصیلی فتویٰ

جواب: دینا جائز ہے، کیونکہ اس نے وہ کام کیا ہےجو میت کے وصی پر کرنا لازم تھا،اس لیے کہ اس نےصاحب ِحق یعنی میت کے قرض خواہ کو اس کا حق ادا کیاہے اور بیٹے کے...

723
724

لوگوں کا سلام پہنچانا بھول جائیں تو کیا حکم ہے؟

جواب: دینا اس پر سلام پہنچاناواجب ہے ۔(فتاوی ھندیہ ، جلد5،صفحہ326،مطبوعہ: پشاور) ردالمحتارمیں ہے : ’’(قولہ یجب علیہ ذلک )لانہ من ایصال الامانۃ لمستحقھا...

724
725

قرض میں تاخیر ہونے پر لیٹ فیس دینا کیسا؟

سوال: ایک ایپلیکیشن شاپنگ کرنے کے لیے قرضہ دیتی ہے، مثلا پانچ ہزار ، جو اگلے مہینے تک واپس کرنا ہوتا ہے ، اگر نہیں کرپائے ، تو لیٹ کرنےکی فیس دینا پڑتی ہے اور ان کی 17 روپیہ فیس ہوتی ہے ، تو کیا شاپنگ کے لیے اس طرح کاقرضہ لینا درست ہے ؟

725
726

جس ملک میں انشورنس لازمی ہو وہاں انشورنس کا حکم؟

جواب: دینا جائز ہے۔(رد المحتار علی الدر المختار،جلد7،صفحہ266،دار المعرفہ،بیروت) مگر اس صورت میں بھی پالیسی ہولڈر کو انشورنس کمپنی سے اپنی جمع کروائ...

726
727

مرد کا پلاٹینم کی انگوٹھی پہننا اور عورت کو گفت دینا

سوال: کیا مرد کو پلاٹینیم (platinum) کی انگوٹھی گفٹ دینا یا پہننا،پہنانا، جائز ہے؟ اور یہی انگوٹھی عورت کو گفٹ دینا یا عورت کاپہننا،یاعورت کوپہنانا کیسا؟

727
728

حاملہ عورت کو طلاق دینا کیسا ہے ؟

سوال: کیا حاملہ کو طلاق دینا گناہ ہے، کیا حاملہ کو طلاق دے سکتے ہیں؟

728
729

بغیر وضو اذان دینا کیسا ہے ؟

سوال: بغیر وضو اذان دینا کیساہے ؟

729
730

LAM ایپ کے ذریعے چینل سبسکرائب اور ویڈیو لائک کرنے کی اجرت لینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ LAM نام کی ایک ایپلیکشن (Application)ہے، جو انٹرنیٹ پر یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام وغیرہ سوشل میڈیا چینلز اور پیجزکی پروموشن کے لیے استعمال کی جاتی ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے: (1) سب سے پہلے LAM نامی ایپلیکشن (Application) کو ڈاؤن لوڈ کیا جاتا ہے،پھر اس میں اپنا ایک اکاؤنٹ بنایا جاتا ہےاور یہ اکاؤنٹ مفت (Free)بنتا ہے۔ (2) اس کے مختلف پیکجز (Packages) ہوتے ہیں جو چار ہزار سے لے کر آٹھ لاکھ روپے تک ہوتے ہیں،نفع پیکج(package) کی مالیت کے اعتبار سے ہوتا ہے،جتنا مہنگا پیکج ہو گا، اتنا زیادہ نفع ہوگا، ان پیکجز میں سے کسی ایک پیکج کا خریدنا لازم ہے، وگرنہ آپ اس کےاجیر (employee)نہیں بن سکتے۔ LAM Application (3) کی طرف سے پیکج کی مالیت کے مطابق اجیر employee کو روزانہ چینلز اور ویڈیوز کے لنک دیےجاتے ہیں،اجیر نے اس چینل کو سبسکرائب (Subscribe)کرنا اور اس کی ویڈیو کو دیکھ کر لائک کر کے اس کا سکرین شارٹ ایپ میں شوکر دینا ہے،پھر اس کے پیکج کے مطابق اسکی انکم جنریٹ (Generate) ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ (4) LAM Application کو لوگوں میں عام کرنے اور زیادہ سے زیادہ افراد کو منسلک کرنے کے لئے نیٹ ورک مارکیٹنگ کا بھی آپشن موجود ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ اجیر(employee)لنک کے ذریعہ نیا شخص اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے،اس کا کمیشن اجیر کو ملتا ہے، پھر یہ نیا شخص آگے کسی دوسرے شخص کو لنک کے ذریعہ اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے، تو اس کا کمیشن پھر پہلے اجیر کو ملتا ہے،یونہی یہ سلسلہ آگے کئی افراد تک بڑھتا جاتا ہے،ہر شخص کو اس کی اجرت مکمل ملتی ہے اور اجیر کو کمیشن ملتا ہے۔

730