
گولڈکی زکاۃ میں کھوٹ شمارہوگایانہیں؟
سوال: گولڈ کی زکوٰۃ کو شمار کرتے ہوئے، اس میں کھوٹ کو بھی گولڈ میں شمار کر کے اس کا ریٹ لگائیں گے یا کھوٹ کے علاوہ کا اعتبار ہو گا جیسے 18 کیرٹ کا سونا ہو اور اس میں 75 فیصد گولڈ اور 25 فیصد کھوٹ ہو، تو کھوٹ سمیت پورا گولڈ ہی شمار کیا جائے گا یا کھوٹ کو نکال کر صرف گولڈ کے وزن کا اعتبار ہو گا؟
سونا، چاندی اور پرائز بانڈ ہوں، ساتھ میں قرض بھی ہو تو زکوۃ کا حکم
سوال: میں سیلری پرسن ہوں، میرے پاس 6.3تولہ سونا،10تولہ چاندی،50ہزار مالیت کے پرائز بانڈ ہیں، ان کے علاوہ اور کوئی چیز موجود نہیں، مجھ پر قرض بھی ہے، کرائے کے مکان میں رہتا ہوں ، اس صورت حال کے مطابق مجھ پر زکوٰۃ لازم ہو گی یا نہیں؟
شوہر طلاق کے بعد رجوع کرے، تو کیا عورت کا قبول کرنا ضروری ہے ؟
جواب: ادائیگی میں نیت کرنے سے ہی رجوع کرنے والا قرار دیا جائے گا۔ (ردالمحتار مع درمختار، جلد 09،باب الرجعۃ، صفحہ 613 ، مطبوعہ دار الثقافۃ والتراث، دمشق)...
مریض کس طرح بیٹھ کر نماز ادا کرے؟
سوال: جس شخص کو شریعت بیٹھ کر نماز پڑھنے کی اجازت دے، کیا اسے تشہد کے انداز میں بیٹھ کر نماز ادا کرنا ضروری ہے یا کسی بھی انداز میں بیٹھ کر ادائیگی کر سکتا ہے؟
کیا ایک فطرہ دو افراد کو دے سکتے ہیں؟
جواب: زکوٰۃ متفرق فقیروں کو دینا جائز ہوتا ہے۔ (فكان هو المذهب)کے تحت فتاویٰ شامی میں ہے:”كذا قال في البحر ردا على ظاهر ما في الزيلعي هنا والفتح من أن ا...
عشر کی رقم سے قبرستان کے لئے جگہ خریدنے کا حکم
جواب: زکوٰۃ کے ہیں اور جس طرح زکوٰۃ میں کسی شخص کو مالک بنانا ضروری ہے اسی طرح عشر میں بھی ضروری ہے۔۔۔اور اگر ان کاموں میں ضرورتاً استعمال کرنا چاہیں ، تو ا...
سجدہ سہو سے پہلے دو بار تشہد پڑھ لیا، تو نماز کا حکم؟
جواب: ادائیگی شرعاً درست ہونے کےسبب نماز درست ہے۔ امداد الفتاح اور حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح میں ہے،واللفظ للآخر:’’(ویأتی فیہ بالصلاۃ علی النبی...
کیا مقروض کی اجازت کے بغیر قرض ادا کرنے سے ادا ہو جائے گا؟
جواب: زکوٰۃ کے ذریعے فقیر کا دَین اس کی اجازت سےادا کیا،توزکوٰۃ جائز ہے اور اگر اس کی اجازت کے بغیر ادا کردیا، تو زکوٰۃ ادا نہ ہوئی، البتہ دَین ساقط ہوگیا...
بہن کرائے کے گھر میں رہتی ہو، اس کے شوہر رکشہ چلاتے ہوں، تو ان کو زکوٰۃ دینا
سوال: میری بہن کرائے کے مکان میں رہتی ہے، اس کے دو بچے ہیں، ضرورت کا ساراسامان بھی گھر میں موجود ہے، اس کے شوہر کا آٹو رکشہ ہے، جس سے وہ کماتا ہے ، ایسی صورت میں کیا میں اپنی بہن کو زکوۃ دے سکتی ہوں جبکہ وہ سیدہ نہیں ہے اور اگر زکوۃ دوں تو کیا بول کر دینا ضروری ہے کہ یہ زکوٰۃ ہے یا بغیر بتائے بھی دے سکتی ہوں؟