سرچ کریں

Displaying 7371 to 7380 out of 8418 results

7371

سلام کے جواب میں السلام علیکم کہا تو جواب ہوگا یا نہیں ؟

جواب: اگر کسی نے السَّلامُ عَلَیْکُمْ کہا تو اس سے بھی جواب ادا ہو جاتا ہے۔ بہارِ شریعت میں صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:” ...

7371
7372

دو تولہ سونا ہو اور ایک لاکھ کسی کو قرض دیا ہو، تو زکوۃ کا حکم

سوال: اگر کسی کے پاس دو تولے سونا ہے اور ایک لاکھ روپے ہیں، لیکن وہ ایک لاکھ کسی نے قرض لیا تھا اور 10 سال ہوگئے ہیں اور ابھی تک انہوں نے وہ ایک لاکھ واپس نہیں کئے، اس صورت میں زکوۃ کا کیا حکم ہے واجب ہوگی یا نہیں؟

7372
7373

روزہ میں نماز چھوڑنا

سوال: جب ہم کوئی بھی روزہ رکھتے ہیں فرض، نفل اس میں اگر کسی دن نماز نہ پڑھ پائے، دن میں ایک دو نمازیں اگر چھوٹ جائیں تو ہمارا روزہ ہوگا یا نہیں؟

7373
7374

میت کا سامان ( کپڑے یا چشمہ وغیرہ) ورثا کی اجازت سے کسی کو دینا

سوال: میت کا سامان مثلاً کپڑے یا چشمہ وغیرہ، اگر وارثین اجازت دے دیں کہ یہ کسی کو دے دیا جائے، تو کیا دے سکتے ہیں؟

7374
7375

ایڈوانس زکوۃ لینے والا غنی ہو گیا تو زکوۃ کا حکم ؟

جواب: اگر کسی نے فقیر کو پیشگی زکاۃ ادا کردی پھر نصاب پرسال پورا ہونے سے پہلے وہ مالدار ہوگیا یا مرگیا یا (معاذ اللہ) مرتد ہوگیا، تو جو زکاۃ کی مد میں دیا ...

7375
7376

کسی شخص کے والدین دوسرے شہر رہتے ہوں ، جہاں بیوی بچے نہیں رہتے ، نہ ہی وہ شہر اس کی جائے ولادت ہے تو وہ جگہ اس کے لیے وطن اصلی نہیں

جواب: اگرزید کے والد کا مکان زید کے مکان سے مسافتِ سفر یعنی 92کلومیٹرپر ہے اور زید کا اپنے والد کے پاس پندرہ دن سے کم ٹھہرنے کاارادہ ہے، تو زیداپنے والد کے ...

7376
7377

کیا ہر کمانے والے فرد پر قربانی واجب ہے؟

سوال: کیا گھر کے ہر اس فرد پر قربانی واجب ہوگی جو کماتا ہےیا صرف صاحبِ نصاب پر ہوگی؟نیز اگر کسی عورت کے پاس تین تولہ سونا ہو اور اس کے پاس دس ہزار کی رقم بھی موجود ہو ، تو کیا وہ صاحبِ نصاب کہلائے گی؟

7377
7378

جہاں کام کرنے جانا ہے، وہاں میوزک ہو، تو کیا کیا جائے؟

جواب: اگر آپ کا کام صرف پھولوں وغیرہ کے ذریعہ جائز چیزوں کی سجاوٹ ہی کا ہے اور سجاوٹ میں کوئی ناجائز کام بھی نہیں کرتے نیز اس کے علاوہ کوئی ناجائز کام آپ...

7378
7379

کرایہ پر دینے کے لئے خریدی گئی دکان پر زکوٰۃ کا حکم

جواب: اگر پیتل کی دیگ خریدی کہ اسے رکھے گا اور کرائے پر دے گا (تو) اس میں زکوۃ واجب نہیں جیسا کہ کرائے کے گھروں میں واجب نہیں ہوتی۔ (الفتاوی الھندیۃ، جلد 1...

7379
7380

یہ کہنے کا حکم کہ” ہم کسی کو نہیں پوجتے“

سوال: کیا عبادت اور پوجنا ایک ہی بات ہے؟ اگر کسی مسلمان نے یہ کہا ہو کہ ہم کسی کو نہیں پوجتے اور اس کی مراد پوجا سے وہ تھی جو ہندو مراد لیتے ہیں، تو ایسے شخص پر کیا حکم ہوگا؟

7380