سرچ کریں

Displaying 731 to 740 out of 3667 results

731

عورت کو پہلی ولادت پر چالیس دن کے بعد بھی پیلاہٹ نظر آرہی ہو، تو وہ نماز پڑھنا کب سے شروع کرے؟

جواب: بارکہ میں نفاس والی عورت چالیس دن (نماز روزہ سے ممانعت کی وجہ سے ان عبادتوں کے بغیر) بیٹھی رہتی۔ مذکورہ بالا حدیثِ مبارک کے تحت امام ترمذی علیہ...

731
732

مرحوم کی منت مانے ہوئے اعتکاف کا فدیہ دینے کا حکم ؟

سوال: ایک شخص نےرمضان کے آخری عشرہ کے اعتکاف کی منت مانی ، لیکن کسی عذر کی وجہ سے اعتکاف نہ کیا، یہاں تک کہ منت پوری کیے بغیر اس شخص کا انتقال ہو گیا اور بوقتِ انتقال اس کی ادائیگی وغیرہ کی کوئی وصیت بھی نہیں کی، تو کیا اس کے بالغ ورثاء اپنی ذاتی رقم سےاس شخص کی طرف سے نماز، روزہ کی طرح اس منتِ اعتکاف کا فدیہ بھی ادا کرسکتے ہیں؟

732
733

عصراورعشاء کی سنتِ قبلیہ فرضوں کے بعد پڑھنا کیسا

جواب: باقی رہ گئی اور یہ بات معلوم ہے کہ یہ قضا نہیں کی جائیں گی کیونکہ نمازِ عصر کے بعد نفل پڑھنا مکروہ ہے۔(ردالمحتار، جلد 2،صفحہ 621، مطبوعہ:کوئٹہ) عش...

733
734

مسافر امام کے مقیم مقتدی کے لئے آخری دو رکعتوں کے احکام

جواب: بالمسافر كالمسبوق في أنه يتابع الإمام في سجود السهو ثم يشتغل بالإتمام. و أما إذا قام إلى إتمام صلاته و سها فذكر الكرخي أنه كاللاحق فلا سجود عليه، بدلي...

734
735

کونڈوں کا ختم اور کونڈوں کی حقیقت کیا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کونڈوں کا ختم شریف حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کے لیے ہے یا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے لیے ؟کیا یہ ختم دلانا ، جائز ہے ؟بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ 22 رجب کو حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا وصال ہوا ہے ، حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ کا نہیں ہوا ،کونڈوں کا ختم دلانا بدمذہبوں کاطریقہ ہے ۔ یعنی وہ اس کے ذریعے حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ کے وصال کی خوشی مناتے ہیں ، لہٰذا ہمیں اس سے بچنا چاہئے کہ ان سے مشابہت نہ ہو۔جبکہ سنی بہشتی زیور میں لکھا ہے کہ کونڈوں کا ختم دلانا ، جائز ہے۔ اب آپ رہنمائی فرمادیں کہ صحیح کیا ہے ؟

735
736

طواف کے نفلوں میں تاخیر کا حکم

جواب: باقی افعال عمرہ صحیح طرح ادا کئے تھے تو عمرہ ادا ہوگیا، البتہ! طواف کے نوافل میں بلا عذر تاخیر کرنا خلاف سنت و مکروہ ہے، لہذا چاہیے تو یہ تھاکہ جب مکر...

736
737

دو آدمیوں کے جماعت سے نماز ادا کرنے کا طریقہ

سوال: اگرصرف دو ہی شخص ہوں، تو جماعت کس طرح کروائی جائے گی یعنی اس صورت میں مقتدی کہاں کھڑا ہوگا ؟

737
738

چالیسویں پر کپڑے اور چیزیں دینے کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ چند دن قبل ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے ۔ سنا ہے کہ مرحوم کے چالیسویں پر مرحوم کی طرف سے ایک کپڑوں کا جوڑا ، ایک جوتوں کا جوڑا ، ایک عدد ٹوپی ، ایک جائے نماز صدقہ کیا جاتا ہے اور عموماً مسجد کے مؤذن ، خادم وغیرہ کو یہ چیزیں دی جاتی ہیں ۔ آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ چیزیں مرحوم کی طرف سے دینا شرعا ضروری ہے اور کیا مسجد کے مؤذن ، خادم کو ہی دی جاسکتی ہیں ، کسی اور کو نہیں ؟ اگر کوئی شخص ان چیزوں کے علاوہ پیسے دینا چاہے اور مؤذن خادم کے علاوہ کسی اور غریب کو دے ، تو کیا ایسا کرنا شرعاً جائز ہوگا ؟تفصیل سے بیان فرما دیں۔

738
739

غیر محرم مردو عورت کا میل جول رکھنا کیسا ؟

سوال: اجنبی مرد وعورت کا ایک دوسرے کے ساتھ ہنسی مذاق کرنا ، میل جول رکھنا ،ایک دوسرے کی تصاویر بنانا شرعا کیسا ؟ بالخصوص ایک جگہ ملازمت (Job) کرنے والے (Colleagues) اجنبی مرد وعورت کا ایسا کر نا کیسا ؟

739
740

حالتِ سفر میں نماز قضا ہوئی، گھر میں ادائیگی کے وقت اس قضا نماز کو قصر پڑھیں گے یا پوری؟

جواب: باعي أربعا والمقيم في الإقامة ما فاته في السفر منها ركعتين۔ “ترجمہ : ”قضا نماز کا حکم یہ ہے کہ سوائے عذر اور ضرورت کے جو نماز جیسی قضا ہوئی تھی اسی طر...

740