سرچ کریں

Displaying 731 to 740 out of 1421 results

731

نماز کے باہر دعا کے لیے سجدہ کرنا اور اس کا طریقہ

جواب: شریف کی حدیث مبارکہ ہے:’’عن ابی ھریرۃ:ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال: اقرب ما یکون العبد من ربہ وھو ساجد فاکثروا الدعا‘‘ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رض...

731
732

گناہ کرنے سے دل پرسیاہ نکتہ لگ جاتا ہے

جواب: شریف کئی کتب حدیث میں موجود ہے ،چنانچہ اس کو امام نسائی نے عمل الیوم و اللیلۃ اور اپنی سنن کبرٰی میں ،امام ابن حبان نے اپنی صحیح ابن حبان میں ،امام ت...

732
734

کیا کتے کو کھانا دینے سے نیک اعمال ضائع ہوتے ہیں ؟

جواب: شریف میں ہے کہ ایک آدمی نے پیاسے کتے کو پانی پلا یا تو اس کی بخشش کردی گئی ۔ البتہ یہ واضح رہےکہ شوقیہ طور پر کتا پالنا، جائز نہیں۔ بخاری شریف می...

734
735

زم زم پینے کا طریقہ کیا ہے ؟

جواب: حرمِ پاک میں ہوں تو زم زم پیتے وقت ممکنہ صورت میں ہر بار کعبۂ معظمہ کی طرف نگاہ اُٹھا کر دیکھیں۔پیٹ بھر کر پئیں۔ رفیق الحرمین میں ہے:”قبلہ رو ک...

735
736

جانور کا خون جسم پر لگا کر علاج کرنا کیسا؟

جواب: حرم من الدم ما کان مسفوحا‘‘ ترجمہ: اللہ عزوجل کافرمان﴿ أَوْ دَمًا مَّسْفُوحًا ﴾ یہ اس بات پردلالت کرتاہے کہ بہتا ہوا خون حرام ہے۔(احکام القرآن، ج3،...

736
737

کیا جنات جنت میں جائیں گے ؟

جواب: شریف ہے: ”عن أبي هريرة، في قوله عز وجل ﴿ أمم أمثالكم ﴾(الأنعام: 38) قال: " يحشر الخلق كلهم يوم القيامة البهائم، والدواب، والطير، وكل شيء فيبلغ من عدل ...

737
738

قرآن پاک اٹھا کر کسی کام کا وعدہ کرنے سے قسم ہوگی یا نہیں ؟

جواب: شریف پر ہاتھ رکھ کرکچھ بولنے کے متعلق فتاوی رضویہ میں سیدی اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں :’’جھوٹی بات پر قرآن مجید کی قسم کھانا یا اٹھانا...

738
739

فرضوں میں ایک ہی سورت کا تکرار مکروہ کیوں ہے؟

جواب: شریف میں ہے:”عن سلیمان بن یسار رضی اللہ عنہ عن ابي هريرة قال: ما صلیت وراء أحد أشبہ صلاة برسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم من فلان، قال سليمان: كان يطيل ا...

739
740

ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دی ہوئی رقم پر زکوۃ لازم ہوگی ؟

سوال: ایک شخص نے اپنے مالِ زکوۃ پر نصاب کا سال پورا ہونے سے پہلے ہی ایڈوانس زکوۃ ادا کر دی، جب نصاب کا سال پورا ہوگا، تو جو رقم ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دے چکا تھا، کیا اس رقم کی بھی زکوۃ ادا کرے گا؟ کیونکہ وہ رقم ایڈوانس زکوۃ میں دینا اس پر لازم نہیں تھا، اگر وہ ایڈوانس زکوۃ کی مد میں نہ دیتا تو آج وہ رقم اس کے پاس ہوتی، تو اس کی زکوۃ بھی یہ نکالتا۔مثلاً: ایک شخص کے پاس ایک کروڑ کی مالیت کا مالِ زکوۃ موجود ہے، جس کی وہ ہر سال زکوۃ ادا کرتا آرہا ہے اور اس کے نصاب کا سال یکم ذو الحجہ کو مکمل ہوتا ہے۔ اب اس شخص نے اپنے اوپر بننے والی اڑھائی لاکھ زکوۃ یکم ذو الحجہ سے پہلے رمضان شریف میں ہی ادا کر دی، تو جب یکم ذو الحجہ کو اس کا سال پورا ہوگا، اس وقت اس اڑھائی لاکھ کی بھی زکوۃ ادا کرے گا، جو ایڈوانس زکوۃ کی مد میں دے چکا ہے؟

740