
سوال: کیا انبیائے کرام اور اولیائے عظام اپنے وصال ظاہری کے بعد قبروں کے اندر رہتے ہوئےدنیا والوں کی مدد وحاجت روائی کر سکتے ہیں یانہیں؟ برائے کرم قرآن پاک ا ور احادیث مبارکہ کے حوالوں کے ساتھ جواب عطا فرما دیجیے۔
تہجد کے وقت پہلے وتر کی نماز ادا کرنی چاہیے یا تہجد کی نماز
جواب: سونے سے پہلے وتر ادا کرلئے جائیں۔ حضرت سیدناعبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ارشا...
اسلامی بہنوں کاسونے یا چاندی کا نقشِ نعلین کا بیج پہننا
سوال: کیا اسلامی بہنیں سونے یا چاندی کا نقشِ نعلین کا بیج بنوا کر پہن سکتی ہیں؟
اذان و اقامت وغیرہ میں کلمہ شہادت کے وقت انگلی اٹھانا کیسا؟
جواب: ساتھ ساتھ اعضاء کے ذریعے اللہ پاک کی توحید کی تصدیق اور باطل معبودوں کا انکار ہو اور نماز کے علاوہ دیگر مواقع پر اسی مقصد کے لیے شہادت کی انگلی اٹھا...
کسی سے پڑھنے کے لیے کتاب لی، تو گم ہونے پر تاوان ہوگا؟
جواب: ساتھ ہی فقہائے کرام نے یہ بھی فرمایا کہ اگر ایک ہی طرح کے اجزاء سے اور ایک ہی طریقے پر صابن تیار کیا جائے، توا ب اسے مثلی کہا جائے گا، چنانچہ درر الح...
حلالہ کیا ہے اور اس کی شرائط کیا ہیں؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: ساتھ دی ہوں یا الگ الگ دی ہوں اور زبانی دی ہوں یا تحریری دی ہوں، بہر صورت اب وہ عورت اس مرد پر حرام ہو جاتی ہے اور شرعی حلالہ کے علاوہ ان کے لیے رجوع ...
نااہل کو علم سکھانے کی روایت: اس میں نااہل سے کون مراد ہے؟
سوال: حدیث پا ک میں ہے کہ نااہل کو علم سکھانا خنزیر کے گلے میں سونے کا ہار ڈالنے کے مترادف ہے۔ اس حدیث میں نااہل سے کون مراد ہے؟
تہجد کی نماز کا وقت اور کتنی رکعت ہے؟
جواب: سونے کے بعد جب اٹھیں ، تو اس کے بعد سے لے کر طلوعِ فجر یعنی فجر کا وقت شروع ہونے تک تہجد کا وقت ہے اور اگرعشاء کے فرض اداکرنے سے پہلے نوافل اداکیے ،خ...
کیا پانی کے اسپرے سے وضو ہوجائے گا؟
جواب: ساتھ، اس کا لغوی معنی ہے " کسی چیز پر پانی بہا کر اُس چیز پر سے میل کو دور کرنا "۔ ۔۔۔۔ اگر کسی نے پانی نہ بہایا بلکہ تیل کی طرح پانی کو استعمال کیا ...
غیر مسلم کے بینک سے کریڈٹ کارڈ لینا کیسا ؟
جواب: ساتذہ نے درس میں اس بات کو پابندی سے بیان کیا ہے کہ جب فقہاء کرام حربی کافر سے ربا اور قمارجیسی صورت کو حلال قرار دیتے ہیں، تو اُن کی مراد وہ صورت ہوت...