
سری نماز میں امام نے اونچی قراءت شروع کر دی تو نماز کا حکم ہے؟
جواب: ہوگا، کیونکہ لفظِ’’اَلْحَمْدُ‘‘پانچ حروف پر مشتمل صرف ایک کلمہ ہے، اور صرف اتنی مقدار سے قراءت کا فرض ادا نہیں ہوتا، لہذا اس سے سجدہ سہو بھی نہیں ہوگا...
قربانی کا جانور خرید کر پھر بیچنا کیسا؟
جواب: ہوگا ، جس میں اس نے(قربت کی ) نیت کی تھی ،لہٰذا اسے صدقہ کرنے کا حکم دیا گیا اور شرح میں ان الفاظ کے ساتھ گزرا ہے کہ وہ زائد کا ضامن ہے اور حاشیہ میں ...
قضا نمازوں میں تاخیر کرنے سے گناہ ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کی قضا نمازیں ہوں اور ابھی ادا نہ کی ہوں تو کیا ان قضا کا ہر وقت گناہ ہوتا رہتا ہے؟ اگر وہ فارغ ٹائم میں قضا نمازیں نہ پڑھے، بلکہ صرف فرض نماز کی سنت غیر مؤکدہ اور نوافل چھوڑ کر ہر نماز کے ساتھ فقط ایک قضا نماز پڑھے تو کیا گنہگار ہوگا؟
ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی سے گھر بنانے کے لیے سودی قرض لینا کیسا ؟
سوال: ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی کی جانب سے کم اور متوسط آمدنی والے افراد کو گھر فراہم کرنے کے لئے ایک ہاؤسنگ فنانس اسکیم کا آغاز کیا گیا،جس میں مکان،فلیٹ کی تعمیر اور خریداری کے لیے تقریباً پینتالیس لاکھ (4500000)تک کا قرضہ دیا جارہا ہےاور واپسی کی مدت بیس سال تک ہے اور اس قرضہ کا بارہ فیصد ریٹ مقرر کیا گیا ہے جو قرضہ لینے والے کو اضافی ادا کرنا ہوگا۔مثال کے طور پر کسی نے کمپنی سے دس لاکھ روپے لیے ہیں تو اسے ایک لاکھ بیس ہزار(120000)روپے اضافی دینے ہوں گے۔اس اسکیم کے متعلق شرعی حکم کیا ہے ؟ کیا ہم اس اسکیم کے تحت قرض لے سکتے ہیں یا نہیں ؟
صرف دو آدمیوں کے جماعت کرانے کا طریقہ
سوال: دو آدمی ہوں تو کس طرح جماعت کروائیں گے؟یعنی مقتدی کس جانب کھڑا ہوگا؟
کیا بہت ساری عورتوں کو نماز کے لیے ایک ہی سترہ کافی ہے؟
جواب: ہوگا۔ سترے کا لمبائی میں کم از کم ایک ذراع(ڈیڑھ فٹ) اور موٹائی(یا چوڑائی) میں ایک انگلی کے برابر ہونا ضروری ہے، چنانچہ ملتقی الابحر اور اس کی شرح مجم...
امام کے ساتھ ایک رکعت ملی ، تو باقی تین رکعتیں کیسے پڑھے ؟
جواب: ہوگا،تو قراءت کےاعتبار سے یہ اس کی دوسری رکعت ہوگی، لہٰذا اس میں فاتحہ کے ساتھ سورت ملانے کا حکم ہےاور تشہد کے اعتبار سے یہ اس کی تیسری رکعت ہوگی،اس ل...
کیا نیک بندوں کا وسیلہ جائز ہے یا شرک ہے؟
جواب: ہوگا، لیکن الحمد للہ کوئی مسلمان نبیوں، ولیوں کی عبادت نہیں کرتا ۔ مذکورہ بالا آیت کی تفاسیر: اُن کے اِس شرکیہ تَوَسُّل کو امام ابو جعفر مح...
آڑھتی کا کسان اور کمپنی دونوں سے کمیشن لینا کیسا؟
جواب: ہوگا۔(رد المحتار على الدرالمختار، جلد7، صفحہ 93،مطبوعہ کوئٹہ) العقود الدریہ میں ہے: ’’وفى فوائد صاحب المحيط: الدلال اذا باع العين بنفسه ثم اراد ان ي...
میرے بھائی میرے کاروبارمیں بلامعاہدہ شامل ہونے کے بعدکیا میرے شریک ہوگئے ؟
جواب: ہوگا۔نیز استحقاقِ اجرت کے لیے صراحتاً یا دلالۃً اجارہ ضروری ہوتا ہے ،بغیرصراحۃ یا دلالۃ اجارہ کے اجرت کا استحقاق نہیں ہوتا۔ مذکورہ بالا قا...