
ہانیہ نام کا مطلب اور ہانیہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: ہانیہ فاطمہ لڑکی کا نام رکھ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ اقامت میں کب کھڑاہونا چاہئے؟حَیَّ عَلَی الْفَلَاح پر کھڑ ے ہونے کو سنّت کہہ سکتے ہیں؟نیز کچھ لوگ کھڑے ہوکر اقامت سنتے ہیں اس کا کیا حکم ہے؟سائل:سعید احمد عطاری(گلستان جوہر،کراچی)
جواب: سکتے ،بلکہ قوانینِ شرع پر پیش کرنا ضروری ہے اور قوانین و دلائلِ شرعیہ(جیسا کہ اوپر بیان کیے گئے)کی روشنی میں اِس کا جواز بالکل واضح ہے۔ اسی طرح ...
رش کی وجہ سے حجرِ اسود نظر نہ آئے، تو استلام کیسے کریں؟
جواب: آگے نکل گئے یا ابھی پیچھے ہیں۔یہ آخری بات پریکٹیکل کرتے وقت بہت آسانی سے معلوم ہوجائے گی۔ علامہ شامی رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:”( قوله من ا...
شرمگاہ پر نجاست کی تری ظاہر ہونےسے وضو ٹوٹے گا یا نہیں؟
جواب: گزر گیا تو جب تک پہلی حالت(شروع وقت سے آخر تک تری آتے رہنا) نہ آئے معذور نہ ہوں گے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ و...
جواب: گزرنے کے بعد حرام ہے کیونکہ یہ آدمی کا جزء ہے اور اس سے بلاضرورت نفع اٹھانا صحیح قول کے مطابق حرام ہے۔ (مجمع الانھر،ج1،ص552،مطبوعہ کوئٹہ) دودھ چھڑان...
اللہ پاک جسم سے پاک ہے، تو دیدار کیسے ہوگا؟
جواب: آگے یا پیچھے، اس کا دیکھنا ان سب باتوں سے پاک ہو گا۔ پھر رہا یہ کہ کیونکر ہو گا؟ یہی تو کہا جاتا ہے کہ کیونکر کو یہاں دخل نہیں، اِن شاء اﷲ تعالیٰ جب د...
قربانی کی نیت سے جانور خرید کر پھر بیچنا کیسا؟
جواب: گزرا کہ جب قربانی کا جانور گم ہوگیا اور مالک نے دوسراجانور خرید لیا اور پھر پہلا مل گیا اور اس نے دوسرا جانور ،جو پہلے سے کم قیمت کاہے، ذبح کر دیا،ت...
بچے کو دین کے لئے وقف کرنے کی منت کا حکم
سوال: میں نے اللہ تعالی سے ایک منت مانگی تھی کہ اگر میرا لڑکا پیدا ہوا تو میں اسے دین کے لیے وقف کر دوں گا تو اب اللہ کے کرم سے میرا بیٹا پیدا ہو گیا ہے جو ابھی تقریبا چھ سات سال کا ہے اب وہ اسکول بھی جاتا ہے اور آگے میرا ارادہ اسے ایک اچھا عالم دین بنانے کا ہے، عالم بنانے کے بعد کیا ہم اسے ڈاکٹر یا انجینئر بنا سکتے ہیں اور یہ بنانے پر کیا وہ دین میں وقف کرنا کہلائے گا؟ کس طرح سے ہم اپنی منت پوری کریں؟
شہید قرآنِ پاک اور دیگر مقدس اوراق کو جلا دیا جائے یا کیا کیا جائے؟
جواب: سکتے ہوں ، تو کثیر پاک پانی میں کوئی وزنی پتھر وغیرہ باندھ کر اس طرح ٹھنڈا کر دیا جائے کہ یہ اوراق پانی کی تہہ میں چلے جائیں، وہیں پر گل جائیں، لیکن پ...