
مقدس اشیاء قرآن، کعبہ شریف وغیرہ کی قسم کھانے کا حکم
جواب: کتا ہے،مگر یہ قسم کو بہت سخت کرتا ہے، بلاضرورتِ خاصہ نہ چاہئے۔۔۔۔ ہاں مصحف شریف ہاتھ میں لے کر یا اس پر ہاتھ رکھ کر کوئی بات کہنی اگر لفظاحلف و قسم کے...
نئی گاڑی کی بکنگ کے وقت قیمت لاک(فِکس) نہ ہونے کا حکم
جواب: کتا ہے۔اللہ پاک اہلِ علم سے رہنمائی لینے کے بعد عمل کرنےکے بارے میں ارشاد فرماتا ہے:﴿ فَسْــٴَـلُوْۤا اَهْلَ الذِّكْرِ اِنْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ﴾...
محفلِ میلاد وغیرہ سے بچ جانے والے چندے کا حکم؟
جواب: کتا کہ کس کس سے لیا تھا ،کیا کیا تھا،وہ مثل مال لقطہ ہے،مصارف خیر مثل مسجد اور مدرسہ اہل سنت و مطبع اہل سنت وغیرہ میں صرف ہو سکتا ہے، وھو تعالی اعلم۔“...
بیٹی کی قسم کھا کر توڑ دی، تو کیا حکم ہے؟
جواب: کتاب الایمان،باب لا تحلفوا بآبائکم، جلد 2 ، صفحہ 513 ،مطبوعہ لاھور ) علامہ بدرالدین عینی حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ(سالِ وفات:855ھ/1451ء...
حالت احرام میں کمر پر بیلٹ باندھنا اور گھٹنے پر (Knee Grip) پہننا کیسا؟
جواب: کتا ہے،حرمِ مکہ میں رکھنا ہی ضرور ی نہیں۔ واضح رہے کہ اگر کوئی شخص احرام کی حالت میں کمر پر بیلٹ اور گھٹنوں میں گرپ دونوں ہی چیزیں عذر کی وجہ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہائی وے وغیرہ پر جو ہوٹلز ہیں ان کے مالکان گاڑیوں کے ڈرائیورز سے یہ طے کرتے ہیں کہ آپ اگر گاڑی ہمارے ہوٹل پر روکو گے تو آپ کا اور گاڑی کے دیگر عملے کا کھانا فِری ہوگا۔ ڈرائیور گاڑی اسی مخصوص ہوٹل پر روکتا ہے جس میں ڈرائیور اور گاڑی کے دیگر عملے کا تو کھانا فِری ہے البتہ مسافروں کو عُموماً مہنگا کھانا ملتا ہے۔ ڈرائیورز وغیرہ کے لئے اس کھانے کا کیا حکم ہے؟پھر ڈرائیورز صرف کھانا ہی نہیں کھاتےبلکہ سگریٹ اور بیلنس وغیرہ بھی لیتے ہیں۔ کیا یہ جائز ہے؟
دوبہنوں کونکاح میں اکٹھے رکھنا
سوال: اگر کوئی بندہ قرآن وحدیث سمجھنے کے باوجود، دو بہنوں کو اپنے نکاح میں اکٹھے رکھتاہے ،رشتےدار اورمحلے والے اس بندے کی خوشی اور غمی میں شریک ہو سکتے ہیں یا نہیں، اس مسئلہ کے بارے میں حکم شرع کیا ہے؟
کسی سے پڑھنے کے لیے کتاب لی، تو گم ہونے پر تاوان ہوگا؟
سوال: ایک شخص نےزید سے ایک کتاب کچھ دنوں کے لیے پڑھنے کے لیے مانگی، لیکن چند دنوں بعد اس شخص سے وہ کتاب گُم ہو گئی، تو کیا اس شخص پر شرعاًاس کتاب کا تاوان لازم ہوگا؟
روزے میں ایک دو قطرے آنسو منہ میں چلے گئے تو؟
جواب: کتاب ’’ الواقعات ‘‘سے بھی ہوجاتی ہے کہ اس میں ہے کہ جب آنسو روزہ دار کے منہ میں داخل ہوجائے اگر وہ قلیل ہو یعنی ایک دو قطرے تو روزہ فاسد نہیں ہوگا کیو...
نقش نعلین کے اوپر یا اس کے اَطراف میں مقدس تحریر لکھنا کیسا؟
جواب: کتابوں میں تحریر فرماتے آئے ہیں اور انہیں بوسہ دینے آنکھوں سے لگانے سر پر رکھنے کا حکم فرماتے رہے اور دفع امراض و حصول اغراض میں اس سے توسل فرمایا کئ...