
نفل روزہ ٹوٹ جائے تو دن کے باقی حصے میں کھا پی سکتے ہیں ؟
جواب: کن ذاکرالصومہ فصومہ تام وان کان ذاکرالصومہ فعلیہ القضاء‘‘ترجمہ:جب روزے دارنے کلی کی اورپانی آگے بڑھ کر حلق میں داخل ہوگیا،تواگراسے اپناروزہ یادنہ ہو،...
نماز مغرب سے پہلےروزہ افطار کرنا چاہیے یا نماز کے بعد؟
جواب: پر مقرر فرماتے کہ وہ سورج کے غروب ہونے کا انتظار کرے (پس جیسے ہی )سورج غروب ہوتا (اور وہ شخص خبر دیتا ) تو حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فورا ا...
ہوٹل یا دکان پر مسافروں کی گاڑی روکنے پر کمیشن لینا کیسا ؟
سوال: ہم عرب شریف میں زائرین کو مقدس مقامات کی زیارت کرواتے ہیں، راستے میں بعض مقامات پر کچھ دوکان والوں کے پاس گاڑی رکواتے ہیں اور دوکانداروں سے پہلے ہی طے ہوتا ہے کہ ہر مرتبہ گاڑی روکنے پر وہ ہمیں 200 ریال دیں گے، اب چاہے زائرین ان دوکانوں سے شاپنگ کم کریں یا زیادہ یا بالکل شاپنگ نہ کریں، ہمیں اس کا کمیشن 200 ریال ملے گا، کیا ہمارا س طرح کمیشن لینا،جائزہے؟
جواب: لوگوں کی نعمتوں پر نگاہ نہ رکھیے۔‘‘ کہ عموماً اس سے احساس کمتری پیدا ہوتا ہے جو حسد کا باعث ہے، اپنے سے نیچے والوں پر نظر رکھیے اور بارگاہِ ربُّ العزت...
بینک اکاؤنٹ سے بل جمع کرنے اور رقم ٹرانسفر کرنے کے چارجز لینا کیسا؟
سوال: میں اپنے بینک اکاؤنٹ کی ایپلیکیشن سے لوگوں کے آن لائن پانی، بجلی، گیس وغیرہ کے بل ادا کرتا ہوں،اوران کےپیسے اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کرتاہوں۔اس کام کے عوض ہزار روپے پر 20 روپے سروس چارجز کے طور پر لیتا ہوں۔کیا یہ کام جائز ہے؟
نفلی طواف کے بعد بھی نمازِ طواف پڑھنا واجب ہے؟
جواب: کن چھوڑنے سے راجح قول کے مطابق دم واجب نہیں ہو گا،البتہ افضل یہ ہے کہ نمازِ طواف مقامِ ابراہیم کے پاس ادا کی جائے،وہاں جگہ نہ ملے تو مسجد الحرام میں ج...
عورت نے نماز تسبیح کی امامت کروائی، تو نماز کاحکم؟
جواب: پر آہستہ قراءت کرنا واجب ہے، اور بلند آواز سے پڑھنا،ناجائز و گناہ ہے، اگرامام و منفرد میں سے کوئی دن کے نوافل میں ایک آیت جس سے قراءت کا فرض اد...
خنثٰی ( ہِجڑا/ خواجہ سرا )کسے کہتے ہیں اور وراثت میں اس کے حصے کا حکم ؟
جواب: کن ہو، تو یہ عورت کے حکم میں ہے ،کیونکہ یہ سب زنانہ علامات ہیں اور اگر ان علامات میں سے کوئی ایک بھی علامت ظاہر نہ ہو، تو وہ خنثٰی مشکل ہے ا...
حج کے دوران حجام کی اجرت ادا کرنے سے رہ گئی تو کیا کرے؟
سوال: دو شخص حج کیلئے گئے تھے اور وہاں انہوں نے حلق کروایا اور حجام کو پیسے دئیے لیکن چونکہ اس کے پاس کُھلے نہیں تھے، لہذا اس نے ان لوگوں سے فی الحال حلق کی اجرت نہیں لی اور دونوں کے موبائل نمبر لے لئے مگر اپنا موبائل نمبر نہیں دیا کہ وہ لوگ اُس سے رابطہ کرکے اسے وہ رقم پہنچادیتے،اب ایسی صورت میں وہ لوگ اس رقم کا کیا کریں؟
عورت شوہر کے ساتھ مستقل دوسرے ملک چلی گئی، تو میکے و سسرال آنے پر نماز میں قصر کا حکم
جواب: کن المحمل للقولین ،و بمثل ھذا یجری الکلام فی موت الزوجۃ فافھم ‘‘ یعنی(وطن رہے گا)اسی طرف امام محمد رحمۃ اللہ علیہ نے کتاب میں اشارہ فرمایا ہے جیسا کہ...